Question
Define decentralization. Describe the advantages and disadvantages of a decentralized system. In what areas of life can a decentralized blockchain be helpful? (write in own words)
First of all I would. like to thank Prof. @yousafharoonkhan for explaining to me and all the members of the community. about corruption in a very good way. Before that I did not know anything. about corruption. when I There was a meeting and he said. then I also. joined Steemit then. when I read his posts. My knowledge increased a lot. I thought I. would also express my. opinion and answer the questions asked by @yousafharoonkhan.
میں سب سے پہلے پرفیسر یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ مجھے اور کمیونٹی کے تمام ممبران کو بہت اچھے طریقے سے کرپٹو کے بارے میں سمجھا رہے ہیں اس سے پہلے میں کرپٹو کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تھا جب میری ان سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے بتایا پھر میں نے بھی سٹم اٹ کو جوائن کیا پھر جب میں نے ان کی پوسٹیں پڑھیں ۔ میرے علم میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا گیا میں نے سوچا میں بھی اپنی رائے کا اظہار کروں اور ان سوالات کا جواب دوں جو یوسف ہارون خان نے پوچھے ہیں
centralization
I want to tell you about centralization in simple words, it means that the power is in the. hands of one, wherever he uses this power, there is no one to stop or forbid him to do whatever he wants. No one can stop it. It has its own will. An example of this. Like the owner of a factory or the owner of a business person, whatever he orders is fulfilled, he is not working under anyone, everything is under his control. On social media, you can look at it in the same way that Facebook, Twitter, Instagram and the owner of the key will be looking at all these accounts. He can close any account he wants or open any one he wants. This is the definition of centralization in simple terms.
سنٹرلائزیشن کے بارے میں میں آپ کو آسان الفاظ میں بتانا چاہتا ہوں اس کا مطلب یہ ہے کہ پاور ایک کے ہاتھ میں ہوتی ہے وہ جہاں بھی اس پاور کو استعمال کرے اس کو کوئی روکنے والا یا منع کرنے والا کوئی نہیں ہوتا وہ جو کرے اس کوئی روک نہیں سکتا اس کی اپنی مرضی ہوتی ہے اس کی مثال ۔ جیسے ایک فیکٹری کا مالک ہے یا کوئی کاروباری شخصیت کا مالک ہے وہ جو آڈر کرے اس کی تکمیل ہوتی ہے وہ کسی کے ماتحت کام نہیں کر رہا ہوتاہر چیز اس کے اختیار میں ہوتی ہے ۔ سوشل میڈیا میں آپ اس کو اس طرح دیکھ لیں جسے فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام اور کی ہے ان کا جو مالک ہو گا وہ ان تمام اکاؤنٹ کو دیکھ رہا ہو گا وہ جسں اکاؤنٹ کو چاہئے بند کر دے یا جس کو چاہے کھول دے یہ اس کے اختیار میں ہو گا یہ ہے آسان الفاظ میں سنٹر لائزیش کی تعریف ۔
Decentralization
I would also like to explain the definition of decentralization in simple words. Decentralization means that power does not belong to one person only but the power is further divided among other slaves. A simple example of this is like a state and different departments are formed to run it and each The department has its own head but each department has its own head and each department does its own thing as the Prime Minister cannot run a country alone and he has to appoint heads of different departments like the Minister of Revenue will be separate. He cannot interfere in any other field and the Ministry of Home Affairs has its own separate work to do. Now his example is steemit in social media. Full power is vested in the person who has the account. Whoever he chooses to vote for or not, it is at his discretion.
ڈی سنٹر لائزیش کی تعریف کو بھی میں آسان الفاظ میں بتانا چاہتا ہوں ۔ ڈی سنٹر لائزیش کا مطلب یہ ہے کہ پاور صرف ایک کے پاس نہیں ہوتی بلکہ پاور کو اگے دوسرے بندوں میں بانٹ دیا جاتا ہے اس کی آسان مثال یہ ہے جیسے ایک ریاست ہوتی ہے اور اسے چلانے کے لیے مختلف ڈیپارٹمنٹ تشکیل دیے جاتے ہیں اور ہر ڈیپارٹمنٹ کا اپنا ہیڈ ہوتا لیکن ہر ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ الگ الگ ہوتا ہے اور ہر ڈیپارٹمنٹ اپنا اپنا کام کرتا ہے جیسے وزیراعظم ایک ملک کو اکیلا نہیں چلا سکتا اور اس کو مختلف شعبوں کے سربراہ مقرر کرنے پڑتے ہیں جیسے کہ موالات کا وزیر علحدہ ہو گا وہ کسی اور شعبے میں مداخلت نہیں کر سکتا اور وزارت داخلہ کا اپنا الگ کام ہے جو وہ سر انجام دیتا ہے۔ اب سوشل میڈیا میں اس کی مثال steemit ہے ۔ اس میں فل پاور اس شخص کے پاس ہوتی ہے جس کا اکاؤنٹ ہوتا ہے وہ جس کو چاہے ووٹ کرے یا نہ کرے یہ اس کے اختیار میں ہوتا ہے اس کے اکاؤنٹ کو کوئی دوسرا بندہ استمال نہیں کرسکتا چاہے وہ steemit کا مالک ہی کیوں نہ ہو
Expression
I have only one answer to this and there is only one answer and that is decentralization. And I'm 100% for that. This is because you can express yourself through decentralization or you can exercise your right to freedom of speech without any hindrance. Freedom of thought Every human being has his own right and man has the right to express his opinion openly. In my view decentralization is better for every human being. Every human being has his own thoughts and every human being should have the freedom to express himself freely.
اس بات کا تو میرے پاس ایک ہی جواب ہے صرف ایک ہی جواب ہے اور وہ ہے ڈی سنٹرلائزیش ۔ اور میں اس کے حق میں100% ہوں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈی سنٹرلازئیش کے ذریعے سے آپ اپنا اظہار خیال کر سکتے ہیں یا آپ اپنی آزادی رئے کا حق استمعال کرسکتے ہیں اس میں اپ کیلے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی ۔ آزادی خیال رئے ہر انسان کا اپنا حق ہوتا ہے اور انسان کو حق ہے کہ وہ اپنی اظہار خیال کھل کر بیان کرے میری نظر میں ڈی سنٹرلازئیش ہر انسان کے حق میں بہتر ہے ۔ ہر انسان کی اپنی سوچ ہوتی ہے اور ہر انسان کو اس میں آزادی ہونی چائیے کہ وہ آزادی کے ساتھ آپ ا اظہارِ خیال کرے
Advantages and disadvantages
This is a question for people who don't know about steemit and waste their precious time on Facebook and Instagram all day long. If a person spends 6 hours a day on social media platforms like Facebook or Twitter or Instagram, what do these platforms give him? I think it only wastes time. If you give Steemit at least one hour, Steemit gives you a lot. You can earn millions of rupees from this platform and your knowledge will also increase. steemit is a social media platform where you can openly express your freedom and earn millions of rupees from here. This is the best way to make money, even if you have a job, you can join this platform and express your opinion freely.I don't think there is a better social media platform than Steemit that is benefiting millions of people. I work as a seamstress and I am a small dress designer. In addition to sewing at our shop, we earn our living by cultivating our crops and working on the steemit. My friend told me about steemit I started working and till then I am working and it is the best source of income for many people who are disabled and unable to work
یہ سوال ان لوگوں کیلے جو steemit کے بارے میں نہیں جانتے اور سارا دن فیس بک اور انسٹاگرام میں اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں ۔ اگر ایک شخص دن کے 6 گھنٹے اگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک یا ٹویٹر کو یا انسٹاگرام کو دیتا ہے یہ پلیٹ فارم اس کو کیا دیتے ہیں میرے خیال میں صرف وقت کا نقصان ہی کرتا ہے ۔ اگر آپ steemit کو کم سے کم ایک گھنٹہ ہی دے دیں آپ کو steemit بہت کچھ دیتی ہے آپ اس پلیٹ فارم سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں اور آپ کے علم میں بھی اضافہ ہو گا۔ steemit سوشل میڈیا کا ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ آزادی رئے کا کھل کر اظہار بھی کر سکتے ہیں اور یہاں سے آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں ۔ یہ رقم کمانے کا بہترین ذریعہ ہے اگر آپ ملازمت کرتے ہیں تو بھی آپ اس پلیٹ فارم کو جوائن کر سکتے ہیں اور اپنی رائے کا اظہار بھی آزادی سے کر سکتے ہیں
میرے خیال میں steemit سے بہتر کوئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم نہیں ہے اس سے لاکھوں لوگوں کا فائدہ ہورہا ہے ۔ میں سلائی کا کام کرتا میں ایک چھوٹا سا ڈریس ڈیزائنر ہوں ۔ اپنی دکان پر سلائی کے ساتھ ساتھ میں اپنی فصلوں کو کاشت کرکے اور steemit پر کام کر کے ان سے حاصل ہونے والی رقم سے ہم اپنے گھر کا گزر بسر کرتے ہیں ۔ مجھے میرے دوست نے steemit کے بارے میں بتایا میں نے کام شروع کردیا اور اس وقت تک میں کام کر رہا ہوں اور بہت سے افراد جو کہ معزور ہیں اور ملازمت نہیں کر سکتے ان کے لیے بہترین ذریعہ کمانے کا ذریعہ ہے
Benefits
This is the easiest social media platform from which you can earn great money. As much as I have worked on it and steemit has given me a lot of money. I write my diary here every day and I present the work I do all day in the form of a diary and I post it with pictures of every work that people like my post. Yes, they vote for me and also comment. I also thank them and vote for them and most of all I thank my elder brother @yousafharoonkhan who supports us all the time. I met @yousafharoonkhan on the steemit platform. Yousuf Haroon Khan is a very good man and also the ambassador of our country Pakistan. I have learned a lot from @yousafharoonkhan. I respect him very much because he is our good friend
یہ سب سے زیادہ آسان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں سے آپ بہت اچھی کمائی کرسکتے ہیں ۔ جتنا میں نے اس کے اوپر کام کیا ہے اور steemit نے مجھے بہت زیادہ روپے دیے ہیں ۔ میں یہاں پر ہر روز کی اپنی ڈائری لکھتا ہوں اور میں جو کام سارا دن کرتا ہوں اس کو ایک ڈائری کی شکل میں لکھ کر پیش کرتا ہوں اور اس کے ساتھ ہر کام کی تصویریں لگا کر پوسٹ لگا دیتا ہوں جن کو میری پوسٹ پسند آتی ہے وہ مجھے وٹ کردیتے ہیں اور کمنٹ بھی کرتے ہیں میں بھی ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کو ووٹ بھی کرتا ہوں اور سب سے زیادہ شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے بڑے بھائی یوسف ہارون خان جو ہمیں ہروقت سپورٹ کرتے ہیں ۔ یوسف ہارون خان کے ساتھ میری ملاقات steemit پلٹ فارم پر ہوئی یوسف ہارون خان بہت اچھے انسان ہیں اور ہمارے ملک پاکستان کے سفیر بھی ہیں ۔ میں نے یوسف ہارون خان سے بہت کچھ سیکھا ہے میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں کیونکہ وہ ہمارے اچھے دوست ہیں
Upvoted! I want to thank you for being an exemplary member of the community, one who does not use bidbots. There is a high probability that this bot will stop working soon. Visit the #decentralization-day tag and find out what is going on at Blurt and why the price of BLURT is going down. Write your own post on this topic