calender today With Hadees رسول اللہ ﷺ سے محبت رکھنا بھی ایمان میں داخل ہے

in calendar •  2 years ago 

Calender today

19 Muharram-ul-haraam
1444

18 August 2022

01 Bhadu 1428 Bengalli

Day: Thursday

20220818_221654.jpg

آج کا کیلنـــڈر

19 محرم الحرام 1444ھ

18 اگست 2022ء

01 بھادو 1428 بنگال

بروز: جمعرات

صحیح البخاری
کتاب: ایمان کا بیان
باب: رسول اللہ ﷺ سے محبت رکھنا بھی ایمان میں داخل ہے
حدیث نمبر: 14

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ

ترجمہ:
ہم سے ابوالیمان نے حدیث بیان کی، ان کو شعیب نے، ان کو ابولزناد نے اعرج سے، انہوں نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کی کہ بیشک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہوگا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔

,صحیح البخاری
کتاب: ایمان کا بیان
باب: رسول اللہ ﷺ سے محبت رکھنا بھی ایمان میں داخل ہے
حدیث نمبر: 14

Translation:
Narrated Abu Hurairah (RA): "Allahs Apostle ﷺ said, "By Him in Whose Hands my life is, none of you will have faith till he loves me more than his father and his children."

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  2 years ago  ·  


** Your post has been upvoted (16.53 %) **