Calender today with information

in calendar •  3 years ago 

Calender today

25 June 2022

24 Zil Qa-A-Dah
1443

10 Ashadha 1428 Bengalli

Day: Saturday

20220625_054430.jpg

آج کا کیلنـــڈر

24 ذی القعدہ 1443ھ

25 جون 2022ء

10 اساڑھ 1428 بنگال

بروز: سنیچر

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ لوگوں کا کیا حال ہے جو نماز میں اپنی نظریں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے نہایت سختی سے روکا۔ یہاں تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگ اس حرکت سے باز آ جائیں ورنہ ان کی بینائی اچک لی جائے گی۔
(صحيح البخاري: 750)

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!