The Diary Game/3/9/2021/

in bulurt •  3 years ago 

Dua

How are you my dear comrades I hope all the friends will be fine and will be living a good and prosperous life. I pray to God that all the friends have all their worries away

میرے پیارے عزیز ساتھیو کیسے ھو امید کرتا ہوں تمام دوست بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے اچھی اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے میری اللہ پاک سے دعا ھے تما م دوستوں کی جتنی بھی پریشانیاں ھیں سب دور ھوں اور تمام دوستوں کے گھروں میں خوشحالی آۓآمین

Morning walk

Friends, when I woke up this morning, the dawn call was going on and I also went out for a walk after a while and I walked for a kilometer and then exercised for fifteen minutes and then sat for a while and sat for a while. Later I came back to my house and I first washed my hands with soap and then I applied toothpaste and then breakfast was ready in that time so I had breakfast and then planned to go on duty

دوستو آج جب میں سویرے اٹھا تو فجر کی آذان ھو رھی تھی اور میں بھی تھوڑی دیر کے بعد باھر سیر کرنے کے لیے نکل گیا اور میں نےایک کلومیٹرتک لمبی سیر کی پھر پندرہ منٹ ورزش بھی کی اور پھر کچھ دیروھاں بیٹھا رھا اور تھوڑی دیر کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا اور میں نے سب سے پہلے اپنے ھاتھ صابن سے دھوۓ اور پھر میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا اور پھر اتنی دیر میں ناشتہ بھی تیار ھوگیا تو میں نے ناشتہ کیا اور پھر ڈیوٹی پر جانے کا پروگرام بنایا

Duty Time

Friends, I was not feeling well today, so I did not want to go today, so I left home at 8:30 and reached my store at exactly 9:00, and when I arrived, the store was open. He greeted his friends and then attended and all together cleaned the store thoroughly and then they will be busy with their own work and then we ordered tea and tea. Today there was a rush of customers at the store and also the sale. It was too much and my nature was bad but I was forced to be busy so I kept busy with my work even though I didn't want to. Then I took permission from my friends and went to the medical store. I took a painkiller and fever pill and came back. I took the medicine and then kept busy with my work and then the man in charge told me to deposit it in the cash bank and I went to deposit it and when he came back it was twelve thirty minutes and then we started the routine at one o'clock. According to lunch break the store closed and then I went to the hotel and drank a glass of lassi and then went to bed and then at three o'clock the store reopened. Then the people were busy and there was a lot of sales today and then we left at six o'clock and closed the store and went back to our homes

دوستو آج میری طبیعت خراب تھی اس لیے آج جانے کو دل بھی نہیں کر رھا تھا تو میں گھر سے آٹھ بجکر تیس منٹ پر روانہ ھوا اور پھرٹھیک نو بجے اپنے سٹور پر پہنچ گیا اور جب میں پہنچا تو سٹور بھی اوپن ھوگیا تھا تو میں نے دوستوں کو دعا سلام کیا اور پھر حاضری لگاٸی اور سب نے ملکر سٹور کی اچھی طرح صفائی کی اور پھر اپنے اپنے کام میں مصروف ھوگے اور پھر ھم نے چاۓ منگواٸی اور چاۓ پی آج کے دن سٹور پر کافی گاہکوں کا رش بھی تھا اور سیل بھی زیادہ ھوٸی اور میری طبيعت بھی خراب تھی لیکن مجبوری تھی رش زیادہ تھا اس لیے نا چاھتے ھوۓ بھی اپنے کام میں کافی مصروف رھے پھر میں نے دوستوں سے اجازت لی اور میڈیکل سٹور جاکر میں نے ایک درد اور بخار والی گولی لی اور واپس آگیا اور میں نے دواٸی لی اور پھر اپنے کام میں مصروف رھے اور پھر مجھے انچارج صاحب نے کہا کہ کیش بینک میں جمع کرا آٶتو میں جمع کرانے کے لیے چلا گیا اور جب واپس آیا تو بارہ بجکر تیس منٹ تھے اور پھر ھم نے ایک بجے روٹین کے مطابق لنچ بریک کیا سٹور کو بند کیا اور پھر میں نے ھوٹل پر جا کر ایک گلاس لسی کا پیا اور پھر لیٹ گیا اور پھر تین بجے دوبارہ سٹور اوپن ھوا اور پھر عوام کارش لگا رھا اور آج کے دن کافی سیل ھوٸی اور پھر ھم نے چھ بجے چھٹی کی اور سٹور کو بند کیا اور اپنے اپنے گھروں کو واپس چل دیے

IMG_20210817_160310.jpg

IMG_20210817_111346.jpg

IMG_20210816_153523.jpg

IMG_20210816_153332.jpg

Gup Shup Time

When I got home I washed my hands and drank cold water and then a cup of tea and then went to chat with my friends and had a good time with friends and then came back home

گھر پہنچ کر میں نے منہ ھاتھ دھویا اور ٹھنڈا پانی پیا اور پھر ایک کپ چاۓ کا پیا اور پھر اپنے دوستوں کے پاس گپ شپ کرنے کے لیے چلا اور دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزرا اور پھرمیں گھر واپس آیا

Evening Time

When I got home, the evening call came and I went to get milk and then when I came back I washed my hands and lay down and then the food was ready so I ate with the family.
Friends, this was my diary for today

Thanks

جب میں گھر پہنچا تو شام کی آذان ھونے لگی اور میں دودھ لینے کے لیے چلا گیا اور پھر واپس آکر میں نے ھاتھ دھوۓاور لیٹ گیا اور پھر کھانا تیار ھوگیا تو میں نے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا
دوستو یہ تھی میری آج کی ڈاٸری

شکریہ

Regard

@Shafiullahz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!