اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Dua
How are you my dear friends, I hope you all will be in good health and living a good and prosperous life. I am and I wish happiness to all. Amen
میرے پیارےساتھیو کیسے ھو امید کرتا ھوں آپ سب دوست بلکل خیرو عافیت سے ھوں گے اور اچھی اور خوشحال زندگی گزار رھے ھوں گے میری اللہ پاک سے دعا ھے اپنے حبیب حضرت مُحَمَّد ﷺ کے صدقے میں سب دوستوں کےگھروں میں جتنی بھی پریشانیاں ھیں سب کی دور ھوں اور سب کو خوشیاں نصیب ھوں آمین
Morning Time
My colleagues, when I woke up early this morning, the Fajr call was going on and I also went out for a walk after a while. I took a long walk, then I exercised for fifteen minutes and sat there for a while and then went home. He came back and I came home and washed my hands with soap and then I also brushed my teeth and then I took a shower and changed my clothes and then breakfast was ready and I had breakfast
میرے ساتھیو آج جب میں صبح سویرے اٹھا تو فجر کی آذان ھورھی تھی اور میں بھی تھوڑی دیر کے بعد باھرسیر کرنے کے لیے نکل گیا میں نے ایک لمبی واک کی پھر میں نے پندرہ منٹ ورزش بھی کی اور وھاں تھوڑی دیر بیٹھا رھا اور پھر گھر واپس آگیا اور میں نے گھر آکر صابن سے ھاتھ دھوۓ اور پھر ٹوتھ برش بھی کیا اور پھر نہایا اور کپڑے چینج کیے اور پھر ناشتہ تیار ھوگیا اور میں نےناشتہ کیا
Duty Time
He started preparing to go to the store and then left home at 8:30 and reached his store at exactly 9:00 and when he got there the store was open and then all the friends prayed for each other. Greeted and then attended and then cleaned the store and then they will be busy with their own work and then the sale will continue. Then we ordered tea at the hotel and after a while tea will come and everyone will drink tea and then I will sell the bank. Went to deposit and then came back to the store at twelve o'clock and today the sale was very low and then we closed the store at one o'clock and then we went to the hotel to eat and then we would lie down to rest and Then the store opened again at three o'clock and we will come back. Then suddenly the truck with ghee sugar brought the goods and then the workers unloaded the goods and we started the sale and there was a lot of rush and then we left at six o'clock. And then they returned to their homes
Friends, this was my day's engagement that I hope to share with you. Everyone will like it. Thank you
- اور نے سٹور پر جانے کی تیاری شروع کر دی اور پھر
گھر سے آٹھ بجکر تیس منٹ پر روانہ ھوا اور ٹھیک نو بجے اپنے سٹور پر پہنچ گیا اور جب وھاں پہنچا تو سٹور بھی اوپن ھو چکا تھا اور پھر تمام دوںستوں نے ایک دوسرے کو دعا سلام کیا اور پھر حاضری لگاٸی اور پھر سٹور کی صفائی کی اور پھر اپنے اپنے کام میں مصروف ھوگےاور پھر سیل ھوتی رھی پھر ھم نے ھوٹل پر چاۓکا آڈر کیا اور تھوڑی دیر کے بعد چاۓ آ گی اور سب نے چاۓ پی اور پھر میں بینک سیل جمع کرانے چلا گیا اور پھر بارہ بجے سٹور پر واپس آ گیا اور آج سیل بہت کم ھو رھی تھی اور پھر ھم نے ایک بجے سٹور کو بند کیا اور پھر ھم نے ھوٹل پر جا کر کھانا کھایا اور پھر ریسٹ کرنے کے لیے لیٹ گے اور پھر دوبارہ تین بجے سٹور اوپن ھوا تو ھم واپس آ گے پھر اچانک گھی چینی والا ٹر ک سامان لے کر آ گیا اور پھر مزدوروں نے سامان اتارہ اور ھم نے سیل شروع کر دی اور کافی رش لگ گیا اور پھر ھم نے چھ بجے چھٹی کی اور پھر اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹ آۓ
دوستو یہ تھی میری دن بھر کی مصروفیت جو میں نے آپکے ساتھ شٸیر کی امید کرتا ھوں سب کو ضرور پسند آۓ گی شکریہ