My introduction#16/3/2021##

in blutter •  4 years ago  (edited)

My name is mohammad shafiullah i live in pakistan my province name is punjab and my district name is mianwali and where i live the name of this village is daliwali my education is fa i have primary education till matric I graduated from Delhi High School and got my FA from Allama Iqbal Open University and I work as an Assistant Salesman in Utility Store Corporation. Besides, I am fond of volleyball. I am also fond of photography. I spend my free time with my friends. I have many friends. My two dear friends are Majid and Ansar Abbas. We spend most of our time together. Here is my brief introduction. What has rejuvenated the steemite platform? Thanks to all the love on this platformمیرا نام محمد شفیع الله ھے میں پاکستان میں رھتا ھوں میرے صوبہ کا نام پنجاب ھے اور میرے ضلع کا نام میانوالی ھے اور جہاں میں رھتا ھوں اس گاٶں کا نام دلیوالی ھے میری تعليم ایف اے ھے میں نے ابتدائی تعلیم میٹرک تک اپنے علاقے کے گورنمنٹ ھاٸی سکول دلیوالی سے حاصل کی ھے اور ایف اے کی تعلیم علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی سے حاصل کی ھے اور میں یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن میں بطور اسسٹنٹ سیلز مین کی جاب کر تا ھوں اس کے علاوہ مجھے والی بال کا شوق ھے اور اس کے علاوہ مجھے فوٹو گرافی کا بھی شوق ھے میں فارغ وقت میں اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارتا ھوں میرے دوست تو بہت ھیں میرے دو پیارے دوست ماجد اور عنصر عباس ھیں ھم ذیادہ تر ایک ساتھ گزارتے ھیں یہ رھا میرا تھوڑا سا تعارف میں نے کافی عرصہ کے بعد کے پلیٹ فارم کو دوبارہ جواٸن کیا ھے اس پلیٹ پر سب دو ستوں محبت کا شکریہ

Uploading image #NaN...

Uploading image #NaN...

Uploading image #NaN...

Uploading image #NaN...

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!