I couldn't get to the market this morning for shopping because I had to go out of town for some important work. It occurred to me when I arrived in my hometown after finishing my work. That I had to buy some things for the house. When I got home I first drank a glass of water and then rested for a while. An hour later I arrived at the market to do some shopping.I bought a bottle of almond oil for Rs 195. I also bought some cold drinks which cost Rs. 150 per bottle. He also took some packets of chips for the children and a packet of double bread.When I reached the greengrocer, I took a kilo of capsicum which cost Rs. 120. And tomatoes are also available at Rs 90 per kg. I returned home with all my belongings and gave them to my wife | میں آج صبح کے وقت مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کے لیے نہیں پہنچ سکا کیونکہ مجھے ایک ضروری کام کے سلسلے میں شہر سے باہر جانا پڑا۔ میں اپنا کام ختمِ کرنے کے بعد اپنے شہر جب پہنچا تو اس وقت مجھے خیال آیا۔ کہ میں نے گھر کی ضروریات کے لیے کچھ اشیاء کی خریداری کرنی تھی۔ میں نے گھر پہنچ کر پہلے پانی کا ایک گلاس پیا اور پھر کچھ دیر آرام کیا۔ ایک گھنٹہ کے بعد میں مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کے لیے پہنچ گیا۔ میں نے 195روپے کی ایک بوتل بادام کے تیل کی خریدی۔ کچھ کول ڈرنکس بھی خریداری کیں جن کی قیمت 150 روپے فی بوتل تھی۔ بچوں کے لیے چپس کے کچھ پیکٹ بھی لیےاور ڈبل روٹی کا پیکٹ لیا۔سبزی والے کے پاس پہنچ گیا وہاں سے میں نے شملہ مرچ ایک کلو لی جس کی قیمت 120 روپے تھی۔ اور ٹماٹر بھی 90 روپے کلو کے حساب سے ملے ہیں۔ میں وہاں سے تمام اشیاء کو لے کر گھر واپس پہنچ گیا اور اپنی بیوی کو دے دیں۔ |