Arrived at the volleyball court at four o'clock as usual. By the time he reached the volleyball court, the players had gathered. And the volleyball match had begun. I stood there and took pictures of what you see. Play volleyball match all the boys in the village play this match with each other and when the azan of Maghrib starts and the sun starts setting we end the match and go to the mosque for Maghrib prayer
ہر روز کی طرح چار بجے والی بال کے گراؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ والی بال کے گراؤنڈ میں پہنچا تو اس وقت کھلاڑی اکٹھے ہو چکے تھے ۔ اور والی بال کامیچ شروع ہو چکا تھا ۔ میں نے وہاں پر کھڑے ہوکر تصویریں بنائیں جو آپ کے دیکھاتاہوں ۔ والی بال کا میچ کھیلتے ہیں تمام گاؤں والے لڑکے آپس میں یہ میچ کھیلتے ہیں اور جب مغرب کی آذان ہونے لگتی ہے اور سورج غروب ہونے لگتا ہے ہم میچ ختم کر دیتے ہیں اور مغرب نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلے جاتے ہیں