Greetings to all my friends, I hope you are all safe and well. I am fine too. Today I will tell you all about flowers. I have planted some flowers in my house. Which I will show you all. Hope you all like.
Each flower has not only a different color but also a different fragrance. Everyone has an uppbi uppbi smell which makes the environment beautiful. It has great effects on the human mind, effects that lead to mental and physical.
The pure feelings created by flowers cause spiritual comfort. The Lordship of Allah is evident in everything in the universe. Flowers have been spared no other example. The spring of colors and scented flowers are the real beauty of this universe which is not only the ornament of the earth but also the glory of the houses, the beauty of gatherings, the part of medicine and the symbol of beauty. There is magic in colors and the color of flowers has a significant effect on human habits, mood and personality and even in this scientific age, a lot has been discovered about the mystery of flowers and colors, while it has also been proven that flowers and Color preferences highlight many aspects of human nature. The language of flowers It is not wrong that flowers are the best means of expression through which we can easily convey our feelings and emotions to others, but the condition is that competitors also know the silent language of flowers and the transmission of messages through them. You understand well. For example, if someone is gifted a red rose, it should be understood that the gift giver is not just giving a rose, but is expressing love or wanting to make you aware of his/her desire. Similarly, those who gift white flowers such as chrysanthemum, jasmine and cataract are expressing pure emotions and feelings. Offering yellow flowers is considered to be a manifestation of negative emotions like hatred, rivalry and jealousy and blue flowers are an acknowledgment of the friendship of a true friend i.e. flowers express with their silent language all the emotions that need to be expressed. Words have to be found. The spiritual effects of flowers When you look at the numerous types of flowers, the human intellect is surprised to know that not only the color of each flower is different, but also the smell is different, which makes the environment fragrant and this smell is human. It has profound effects on the mind, such effects that lead to mental and physical but also emotional happiness. The pure feelings evoked by flowers cause spiritual relaxation and their color apart from their sweet aroma calms the nerves. Flowers have so much power in them that smelling and touching them have a good effect on the nerves, but sometimes even looking at them makes the heart happy and with the change of bad mood, the feeling of healing begins to appear from the sick. This is why flowers are usually given to the sick.
سب دوستوں کو میری طرف سے سلام امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک اور خیر خریت سے ہوں گے۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آج میں آپ سب کو پھولوں کے بارے میں بتاٶں گا۔ میں نے کچھ اپنے گھر میں پھول لگاۓ ہوۓ ہیں۔ جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا۔ امید ہے کہ آپ سب پسند کریں گے۔
ہر پھول کا صرف رنگ کی الگ نہیں ہوتا بلکہ خوشبو کی الگ ہوتی ہے۔ سب کی اپبی اپبی بو ہوتی ہے جو کہ ماحول کو خوبصورت بناتی ہے۔ یہ انسانی دماغ پر بڑے اثرات مرتب کرتی ہے ایسے اثرات جو ذہنی اور جسمانی کا باعث بنتے ہیں۔
پھولوں کی بدولت پیدا ہونیوالے پاکیزہ جذبات روحانی آسودگی کا سبب بنتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ربوبیت یوں تو کائنات کی ہر شے میں عیاں ہے لیکن خوش رنگ و خوشنما پھول قدرت کی صناعی کا بہترین مظہر ہیں اور جو خوبصورتی، دلکشی، رنگینی اور حساسیت قدرت نے پھولوں کو بخشی ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ رنگوں کی بہاریں بکھیرتے اور خوشبو لٹاتے پھول اس کائنات کا اصل حسن ہیں جو زمین کا زیور ہی نہیں بلکہ گھروں کی شان، محفلوں کا حسن، طب کا حصہ اور خوبصورتی کی علامت بھی ہیں۔ رنگوں میں جادو ہے اور پھولوں کی رنگینی انسانی عادات، مزاج اور شخصیت پر خاصی حد تک اثر انداز ہوتی ہے اور اس سائنسی دور میں بھی پھولوں اور رنگوں کی پراسراریت پر بہت کچھ دریافت کیا جاچکا ہے جبکہ یہ بات بھی ثابت ہوچکی ہے کہ پھولوں اور رنگوں کی پسندیدگی انسانی فطرت کے بہت سے پہلووں کو اجاگر کرتی ہے۔ پھولوں کی زبان یہ بات غلط نہیں ہے کہ پھول اظہار کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں جن کے ذریعہ ہم اپنے دلی جذبات و احساسات دوسروں تک بہ آسانی پہنچا سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ مدمقابل بھی پھولوں کی خاموش زبان اور ان کے ذریعہ پیغامات کی ترسیل کو بخوبی سمجھتا ہو۔ مثال کے طور پر اگر کسی کو سرخ گلاب کا تحفہ پیش کیا جائے تو سمجھ لینا چاہیے کہ تحفہ دینے والا محض گلاب پیش نہیں کررہا ہے بلکہ اظہار محبت کررہا ہے یا اپنی چاہت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہ رہا ہے۔ اسی طرح سفید پھولوں مثلاً چنبیلی، گل یاسمین اور موتیا کاتحفہ دینے والے پاکیزہ جذبات و احساسات کا اظہار کررہے ہوتے ہیں۔ زرد رنگ کے پھول پیش کرنا نفرت، رقابت اور حسد جیسے منفی جذبات کا مظہر سمجھا جاتا ہے اور نیلے رنگ کے پھول ایک سچے دوست کی دوستی کا اقرار ہوتے ہیں یعنی پھول اپنی خاموش زبان سے ان تمام جذبوں کا اظہار کردیتے ہیں جنہیں بیان کرنے کیلئے الفاظ تلاش کرنا پڑتے ہیں۔ پھولوں کے روحانی اثرات پھولوں کی بے شمار اقسام پر جب نگاہ جاتی ہے تو یہ جان کر عقل انسانی حیرت میں پڑجاتی ہے کہ ہر پھول کا رنگ ہی جدا نہیں ہوتا بلکہ خوشبو بھی مختلف ہوتی ہے جو کہ ماحول کو معطر رکھتی ہے اور یہ خوشبو انسانی ذہن پر بڑے گہرے اثرات مرتب کرتی ہے ایسے اثرات جو ذہنی اور جسمانی بلکہ دلی مسرت کا باعث ہوتے ہیں۔ پھولوں کی بدولت پیدا ہونے والے پاکیزہ جذبات روحانی آسودگی کا سبب بنتے ہیں اور ان کی رنگت کے علاوہ بھینی بھینی مہک اعصاب کو پرسکون کردیتی ہے۔ پھول اپنے اندر اتنی قوت رکھتے ہیں کہ انہیں سونگھنے اور چھونے سے اعصاب پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ بعض مرتبہ انہیں دیکھ کر بھی دل شاد ہوجاتا ہے اور خراب موڈ میں تبدیلی آنے کیساتھ ساتھ بیماروں سے شفاءیابی کا احساس عیاں ہونے لگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیماروں کو عام طور پر پھولوںکا تحفہ پیش کیا جاتا ہے۔
@Saboin
@r2cornell
@drutter
@bestkizito
Don't mention anybody in think kind of posts avoid to spamming
Ok sir thank you.
@blurtpower sir
I am allowed by @bestkizito to mention it۔
Congratulations, your post has been curated by @techclub
Manually curated by
@chibuzorwisdom
Thank you sir.