اسلام علیکم دوستو کیسے ہو سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے امید کرتا ہوں سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
Assalam Alaikum friends, how are you, I hope you are all well
Today, I came to duty in the morning, had breakfast, then I was supposed to go by a servant, so I came early because of this.
آج میں ڈیوٹی پر صبح صبح آ گیا تھا ناشتہ کر گئے پھر میں ایک بندے نے جانا تھا تو پھر میں اس وجہ سے جلدی جلدی آ گیا میں نے کہا چلو آج صبح تصویر بنا لیتے ہیں فوٹوگرافی کر لیتے ہیں
Then after that they will do some work. This is me. So I have photographed my picture
پھر اس کے بعد کوئی کام کر لیں گے یہ میں ہوں تو میں نے اپنی تصویر فوٹوگرافی کی ہے
And just like that, I was sitting, and I had a towel lying next to me. It's like a jitti, like the color of a leopard, so it has the same color, so I want to show you people.
اور اسی طرح میں بیٹھا تھا تو میرے پاس ایک تولای پڑھی تھی یہ ایک جیتی کی طرح ہے جیسے چیتے کا رنگ ہوتا ہے اسی طرح اسکا بھی رنگ اسی طرح ہے تو میں نے آپ لوگوں کو دکھانا چاہتا ہوں
And the other one lying with me is this saadi of silver color with flowers on it.
اور جو دوسری میرے پاس پڑی ہے یہ ہے سلور کلر کی یہ سعدی سی ہے اس کے اوپر پھول بنا ہوا ہے
I hope you all friends will like my diary
امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو میری ڈائری میری
اچھی لگی ہو گی
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈
Hi, @shahzad39,
Thank you for your contribution to the Blurt ecosystem.
Your post was picked for curation by @fabiha.
Please consider voting for our Upkeep Proposal by Symbionts.