جو لوگ مفت آٹا سکیم میں اہل ہیں اور ان کے شناختی کارڈ بھی سم والے ہیں ان کا گزر بسر بہتر ہو رہا ہے اور اللہ پاک نے بہت کچھ دے رکھا ہے
Those who are eligible for the free flour scheme and their identity cards also have SIM cards are getting better and Allah Almighty has given a lot.😥
وہ اپنے شناختی کارڈ پر آٹے کا گٹو لے کر کسی غریب حق دار کو دیں جس کا شناختی کارڈ سم والا نہیں ہے اگر کسی غریب کے لیے آپ لائن میں لگیں گے
They should take a piece of flour on their ID card and give it to a poor person whose ID card does not have a SIM card. If you will stand in line for a poor person
تو اس کا صلہ آپ کو اللہ پاک نیک دے گا اور اس سے آپکو ثواب بھی ملے گا اور غریب کی مدد بھی ہو جائے گی اگر آپ خود نہیں لائن میں کھڑا نہیں ہونا چاہتے
So the reward of this will be given to you by Allah Almighty and it will also give you reward and help the poor if you don't want to stand in line.😥😰
تو کسی کو شناختی کارڈ دے کر بھی یہ نیکی کمائی جا سکتی ہے بہت سے غریب بیچارے مارے مارے پھر رہے ہیں جن کے شناختی کارڈ سم والے نہیں ہیں
So this good can be earned even by giving an ID card to someone. Many poor people are walking around without SIM cards.
یہ نیکی ہے جو آپ کے اختیار میں ہے اور آپ کو اللہ نے موقع دیا ہے خدمت انسانیت کے لیے
This is the goodness that is in your power and you have been given the opportunity by Allah to serve humanity
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈
dont show dead bodies in your post kindly remove it