Hello how are you all my friends i hope all my friends will be fine now the weather has changed a little bit not a little but a lot has changed a lot now the summer has not come at all Don't worry if they start coming.Today I have photographed some of my indigenous vegetables as I have told all your friends that I am very fond of photography. I do photography in the same way today I have done photography of vegetables and also photography of fruit and I have done photography from my mobile Vivo y11 which has a very good camera result.And the ones you see in the picture below are the Wildes. We call them Wildes in our language and their curry is very tasty.
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں میرے سارے دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے ابھی جو ہے موسم تھوڑا چینج ہوگیا ہے تھوڑا نہیں بلکہ بہت سارے چینج ہوگیا ہے ابھی بالکل نہ گرمیاں آ چکی ہیں تو اس وجہ سے تھوڑی بیماریاں بھی انسان کے نزدیک آنے لگی ہیں تو پریشان نہیں ہونا آج میں نے کچھ اپنی دیسی سبزیوں کی فوٹو گرافی کی ہے جیسا کہ آپ سب دوستو کو بتایا بھی ہے کہ مجے فوٹو گرافی کا بہت شوق ہے میں جہاں بھی جاتا ہوں وہاں پر مجے جو چیز اچھی لگے یا جگہ اچھی لگے تو میں اس کی فوٹو گرافی کر لیتا ہوں اسی طرح آج میں نے سبز ی کی فوٹو گرافی کی ہے اور ساتھ میں فروٹ کی بھی فوٹو گرافی کی ہے اور فوٹو گرافی میں نے اپنے موباٸل Vivo y11 سے کی ہے جس کے کیمرے کا رزلٹ کافی اچھا ہے اور یہ نیچے جو آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں یہ ولنڈے ہیں ہم ان کو اپنی زبان میں ولنڈے کہتے ہیں اور ان کا سالن بہت مزے دار بنتا ہے
And these are the tomatoes you see below. If it is not added in a year, the taste of curry does not become like this. It is very important to add it in curry if you want to cook curry well.
اور یہ جو آپ نیچے دیکھ رہے ہیں یہ ٹماٹر ہیں اگر اس کو سال میں نہ ڈالا جائے تو سالن کا مزہ اس ایسے نہیں بنتا اس کو سالن میں ڈالنا بہت ضروری ہے اگر آپ نے سالن اچھے سے پکانا ہے تو
And there are two types of cabbage, one is cabbage and the other is cabbage. What you are looking at is not a cabbage.
اور یہ گوبھی ہے گو بھی دو قسم کی ہوتی ہے ایک بند گوبھی اور یہ دوسری کو بھی یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ بندگو بھی نہیں ہے یہ عام گو بھی ہے اور یہ بھی کافی مزیدار بنتی ہے
And the answer you see below is the green thom, which is also added to the curry.And at the same time in the picture below there are green dhanils. These dhanils are also put in the curry and without these dhanils the curry is not good and we make its sauce.
اور یہ جوآب نیچے دیکھ رہے ہیں یہ سبز تھوم ہے اس کو بھی سالن میں ڈالا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی نیچے والی تصویر میں سبز دھنیل ہیں یہ دھنیل بھی سالن میں ڈالے جاتے ہیں اور ان دھنیل کے بغیر سالن اچھا نہیں بنتا اور اس کی ہم چٹنی بھی بناتے ہیں
And you can see Malta in this picture below. This is Malta. It is also very useful for human health.And there are bananas under it and these bananas are also very useful for health and they both come in fruit.
اور آپ اس تصویر میں مالٹے کو دیکھ سکتے ہیں نیچے یہ جو ہے یہ مالٹے ہیں یہ بھی انسانی صحت کے لئے بہت مفید ہوتا ہے اور اس کے نیچے کیلے ہیں اور یہ کیلے بھی بہت مفید ہوتے ہیں صحت کے لیے اور یہ دونوں فروٹ میں آجاتے ہیں
Mention:
@Yousafharoonkhan
Regard :
@ansardillewali
آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے میں نے اسے اچھے سے پڑھا ہے