How are you, members of the Steam Challenge community? I hope you are all well.Now summer has come and the wheat harvesting season is underway.Today is April 10, 2021 and it is a Saturday and I will tell you how my day went.When I woke up early this morning, it was five minutes past five. First I changed my clothes, then I performed ablution and went to the mosque. I went there and offered the morning prayer. Then he returned home.When I came back home, after a while I had breakfast and with breakfast I ate pratha and then I went out again and I went out and walked around and spent some time there and then Then I came back home.And shortly after that when I found out that an onion seller had come to our city and he was selling onions at very cheap prices, my friend and I went to him and I went there and bought ten kilos of onions. And he was selling these ten kilos of onions for two hundred rupees very cheaply.
سٹیم چلین کمیونٹی کے ممبروں کیسے ہو آپ سب امید ہے سارے ٹھیک ہوں گے آپ کی طبیعت صحت نیت کیسی ہے اب تو گرمیاں آ گئی ہیں اور گندم کی کٹائی کا سیزن بھی چل رہا ہے آج 10 اپریل دو ہزاراکّیس ہے اور ہفتے کا دن ہےاور آج کا دن میرا کیسا گزرا ہے یہ میں آپ دوستوں کو بتاؤں گا آج میں صبح سویرے جب اٹھا تو اس وقت پانچ بج کر پانچ منٹ بج رہے تھے سب سے پہلے میں نے کپڑے چینج کیا اس کے بعد پھر میں نے وضو کیا اور مسجد میں چلا گیا وہاں پر جا کر میں نے صبح کی نماز ادا کی اور پھر اس کے بعد گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو تھوڑی دیر کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتے کے ساتھ میں نے پراٹھا کھایا اور اس کے بعد پھر میں باہر چلا گیا باہر جا کر میں وہاں پر گھوما پھرا اور کچھ وقت میں نے وہاں پرگزارا اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا اور اس کے تھوڑی دیر بعد جب مجھے پتہ چلا کہ ہمارے شہر میں پیاز بیچنے والا آیا ہوا ہے اور وہ بہت سستے داموں میں پیاز بیچ رہا ہے تو میں اور میرا دوست اس کے پاس چلے گئے وہاں پر جا کر میں نے دس کلو پیاز خریدا اور وہ ان دس کلو پیاز کے دو سو روپے اس نے لیے بہت ہی سستا میں بیچ رہا تھا
When it was twelve o'clock I was very hungry at that time. Today we had pumpkin lentils in our house which I eat with great pleasure. I ate it and after that I lay down on the bed and when it was noon. When the call to prayer came, I took a bath at that time. After taking a bath, I prayed Zuhr in the mosque and then returned home.When I got home I drank tea and then I sat at the shop and at the shop I sat at the shop till the adhan of Asr.
جب بارہ بجے کا ٹائم ہوا تو مجھے اس وقت بہت سخت بھوک لگی تو آج ہمارے گھر میں کدو دال بنے ہوئے تھے جو میں بہت شوق سے کھاتا ہوں وہ میں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد پھر میں چارپائی پر لیٹ گیا اور جب ظہر کی اذان ہوئی تو اس وقت میں نہایا آیا اور نہانے کے بعد پھر میں مسجد میں میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے چائے پی اور اس کے بعد پھر میں دکان پر بیٹھ گیا اور دکان پر میں عصر کی اذان تک دکان پر بیٹھا رہا
When it was time for Asr, I offered Asr prayers and then I came home and after coming home I went out again. I went there with my friends and spent time with my friends. The evening call came and he came back and I prayed the evening prayer and then I came home and ate.
جب عصر کا ٹائم ہوا تو میں نے عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر میں گھر آگیا اور گھر آنے کے بعد پھر میں دوبارہ باہر چلا گیا اپنے دوستوں کے پاس وہاں پر جا کر میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارا اور جب شام کی اذان ہوئی واپس آگیا اور آکر میں نے شام کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر میں گھر آکر میں نے کھانا کھایا
Special Thanks For Supprting
Regard:
@Ansardillewali
Congratulations, your post has been curated by @dsc-r2cornell. Also, find us on Discord
Felicitaciones, su publicación ha sido votado por @dsc-r2cornell. También, encuéntranos en Discord