Today was my activity

in blurtpak •  3 years ago 

IMG_20210622_083709.jpg

Hello friends, by the grace of Allah Almighty, you will all be well. Today I am presenting with you some beautiful pictures in my diary which are of the flowers in my house. These are all the same type of flowers but all of them. There are different colors. I am presenting them in your service. Now I want to present my diary. I got up at 4:30 in the morning as usual and got up and performed Wudhu and went to the mosque to perform prayers I prayed in congregation and after praying I started reciting and after a while I finished reciting and put the Holy Quran in the cupboard of the mosque and went out of the mosque and I went to the graveyard to walk. Went to
اسلام علیکم دوستو اللہ تعالیٰ کے فضل سے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنی ڈائری میں چند خوبصورت تصاویر پیش کر رہا ہوں جو کہ میرے گھر میں موجود پھولوں کی ہیں یہ سب ایک ہی قسم کے پھول ہیں مگر سب کے کلر الگ ہیں ان کو میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں اب میں اپنی ڈائری پیش کرنا چاہتا ہوں کہ میں حسب معمول صبح 4:30 بجے اٹھا اور اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کی طرف روانہ ہو گیا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں تلاوت کرنے میں مصروف ہو گیا اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے تلاوت ختم کی اور قرآن پاک کو مسجد کی الماری میں رکھ دیا اور مسجد سے باہر نکلا اور میں واک کرنے کے لیے قبرستان کی طرف چلا گیا

IMG_20210630_085959.jpg

IMG_20210622_083702.jpg
While walking I reached the graveyard where I prayed Fateha on the graves of my ancestors and then I went for a walk. I walked for a while and inspected my crops and then I walked for a while and I left for home. When I got home I was very tired. I rested for a while. Then I asked my wife to bring breakfast. She gave me breakfast to have breakfast. After a while I cut the fodder for the animals and brought it home and put it in the animals. After that I opened the door of my shop and started cleaning.

IMG_20210622_083636.jpg

واک کرتے کرتے میں قبرستان میں جا پہنچا وہاں پر میں نے اپنے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا میں نے کچھ دیر تک واک کی واک کے دوران میں نے اپنی فصلوں کا جائزہ لیا اور اس کے بعد میں نے کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں بہت تھک گیا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا تو اسے نے مجھے ناشتہ دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کاٹ کر گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اس کے بعد میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا
IMG_20210630_090325.jpg

IMG_20210630_090026.jpg

IMG_20210630_085959.jpgWhen I finished cleaning I cut a couple and got busy sewing. I finished sewing by 1 o'clock and after that I closed the shop and went home to eat and I rested for a while. The food was ready at home. I ate and slept. When I woke up, it was 2:20. And I worked until sunset and then closed the shop and went to the mosque to pray. I prayed and then I came home and ate and then I wrote a diary. I hope that you will like it very much. May Allah be with you all.

IMG_20210630_070152.jpg

IMG_20210628_075934.jpgجب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے ایک جوڑے کی کٹائی کی اور سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا میں نے 1 بجے تک سلائی مکمل کر لی اور اس کے بعد میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا تاکہ کھانا کھا سکوں اور کچھ دیر آرام کر سکوں گھر پر کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا اور سو گیا جب میں اٹھا تو 2 بجکر 20 منٹ تھے میں پہلے نہایا اور نہانے کے بعد ایک گلاس دودھ پیا اور میں نے نماز ادا کی اورمیں دوبارہ اپنی دکان میں پہنچ گیا اور سورج غروب ہونے تک میں نے کام کیا اور پھر دکان بند کر دی اور مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا گیا میں نے نماز ادا کی اور اس کے بعد میں نے گھر واپس آ کر کھانا کھایا اور اس کے بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ میری بہت اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو

IMG_20210628_075922.jpg
I am very thankful for my dear sir ❤️

@yousafharoonkhan
@r2cornell

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!