Better life @amirhayat my daily activity report

in blurtpak •  4 years ago 

IMG_20210525_054155.jpg
I hope all the members of blurt will be well by the grace of Allah Almighty and may Allah Almighty keep us all in His protection. I got up at 4:30 this morning and got up and took a bath. He performed ablution and went to the mosque to pray. He prayed in congregation there and after the prayer I recited the Qur'an and after a while I finished the recitation and went out of the mosque towards the graveyard. Went there, I prayed at the graves of my ancestors and then I went for a walk. At that time the sun was also rising. I took some beautiful pictures of the rising of the sun which I am presenting to you for half an hour. I walked and then I went home

IMG_20210524_185317.jpg
بلرٹ کے تمام ممبران اسلام علیکم دوستو مجھے امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے میں آج میں صبح 4:30 بجے اٹھا اور اٹھ کر غسل کیا اور غسل کے بعد میں نے وضو کیا اور مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا گیا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے تلاوت ختم کی اور مسجد سے باہر نکل کے قبرستان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے اپنے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا اس وقت سورج بھی نکل رہا تھا میں نے سورج کے نکلنے کی چند خوبصورت تصاویر لیں جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں آدھا گھنٹہ تک میں نے واک کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا
IMG_20210524_185312.jpg

IMG_20210601_051844.jpg
When I got home I drank cold water and rested for a while and then had breakfast. After breakfast I watered the plants in my garden and then I went to the shop and reached there. I opened the door and started cleaning. After that I got busy at 12 o'clock and I left so that I could go home and eat and rest for a while. When I got home the food was ready. After eating and resting for a while, when I woke up, it was 2 o'clock and I hurried to take a bath to prepare for the Friday prayers.

IMG_20210601_051839.jpg
جب میں گھر پہنچا تو میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور کچھ دیر آرام کیا اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے گھر کے باغیچہ میں موجود پودوں کو پانی دیا اس کے بعد میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر پہنچ کر دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی اس کے بعد کام میں مصروف ہوگیا اتنے میں 12 بجے اور میں نے چھٹی کر دی تاکہ گھر جا کر کھانا کھا سکوں اور کچھ دیر آرام کر سکوں جب میں گھر پہنچا تو کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے ہاتھ منہ دھونے کے بعد کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کرنے لگا جب میں اٹھا تو اس وقت 2 بج رہے تھے میں جلدی سے نہانے چلا گیا تاکہ جمعہ کی نماز کی تیاری کی جائے
IMG_20210601_051822.jpg
After taking a bath I went to the mosque for Friday prayers. After Friday prayers I came back home and called the tube well operator and he started the tube well because I had to water my crop. I watered the crops till about 5 o'clock. I finished the water and called the tube well owner to close the tube well. He closed the tube well. I also went home and when I got home I started to relax. I was very tired. I rested for a while and I started writing the diary that I am presenting to you. I hope you like me very much. May Allah Almighty be your supporter and helper

IMG_20210601_051804.jpg
نہانے کے بعد میں مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے چلا گیا نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا اور ٹیوب ویل والے آپریٹر کو کال کی تو اس نے ٹیوب ویل چلا دیا کیونکہ میں نے اپنی فصل کو پانی لگانا تھا میں نے کافی دیر تک فصلوں کو پانی دیا 5 بجے کے قریب میں نے پانی مکمل کر لیا اور ٹیوب ویل والے کو کال کی کہ ٹیوب ویل بند کر دو اس نے ٹیوب ویل بند کر دیا۔ میں بھی گھر چلا آیا اور گھر پہنچ کر آرام کرنے لگا میں کافی تھکا ہوا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اس کے میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ میری بہت اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
IMG_20210531_190853.jpgI am very thankful for my dear sir ❤️

@yousafharoonkhan
@r2cornell

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!