Batter life @amirhayat today was my activity

in blurtpak •  4 years ago 

Photo_1622878390730.jpg
I hope all the members of Steam Challenge will be well by the grace of Allah Almighty and may Allah Almighty keep us all safe. I got up at 4:30 this morning and got up and took a bath. He performed ablution and went to the mosque to pray. He prayed in congregation there and after praying I recited the Qur'an and after a while I finished reciting and went out of the mosque towards the graveyard Went there on the way I saw a herd of beautiful sheep were very beautiful sheep take a few pictures of them which I am presenting to you

Photo_1622877022071.jpg
سٹیم چیلنج کے تمام ممبران اسلام علیکم دوستو مجھے امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے میں آج میں صبح 4:30 بجے اٹھا اور اٹھ کر غسل کیا اور غسل کے بعد میں نے وضو کیا اور مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا گیا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے تلاوت ختم کی اور مسجد سے باہر نکل کے قبرستان کی طرف چلا گیا وہاں راستے میں میں نے خوبصورت بھیڑوں کا ریوڑ دیکھا بہت خوبصورت بھیڑیں تھیں ان کی چند تصاویر لیں جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں
IMG_20210605_064044.jpg
Then in the cemetery I prayed at the graves of my ancestors and then I went for a walk. At that time the sun was also rising. I took some beautiful pictures of the rising of the sun which I am presenting to you for half an hour. I walked and then I went home. When I got home I drank cold water and rested for a while and then had breakfast. After breakfast I was going to get fodder for my animals. I rode my motorbike. He went to harvest fodder for the animals and brought it home and put it to the animals

IMG_20210605_064035.jpg
پھر قبرستان میں میں نے اپنے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا اس وقت سورج بھی نکل رہا تھا میں نے سورج کے نکلنے کی چند خوبصورت تصاویر لیں جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں آدھا گھنٹہ تک میں نے واک کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور کچھ دیر آرام کیا اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے جانوروں کے لیے چارا لینے جانا تھا میں نے اپنی موٹر سائیکل پر جا کر جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کیا اور گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا

IMG_20210605_053824.jpg

After that I went to the shop and when I reached there I opened the door of the shop and after cleaning I got busy. I sewed 2 pairs of clothes. It was too hot. When it was 12 o'clock, I left to go home. I can eat and rest for a while. When I got home, the food was ready. I washed my hands after eating and rested for a while. When I woke up, it was time for Zuhr prayers. I prayed. And then he went to the store

IMG_20210527_073450.jpg
اس کے بعد میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر پہنچ کر دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی اس کے بعد کام میں مصروف ہوگیا میں نے 2جوڑے کپڑوں کے سلائی کیے گرمی بھی زیادہ تھی جب 12 بجے تو میں نے چھٹی کر دی تاکہ گھر جا کر کھانا کھا سکوں اور کچھ دیر آرام کر سکوں جب میں گھر پہنچا تو کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے ہاتھ منہ دھونے کے بعد کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کرنے لگا جب میں اٹھا تو ظہر کی نماز کا وقت تھا میں نے نماز ادا کی اور اس کے بعد دکان کی طرف روانہ ہو گیا

IMG_20210527_073443.jpg
I got to the shop and got back to work. When the sun went down I closed the shop and went home. I prayed Maghrib at home and after that I rested for a while and I wrote a diary. I hope that you will like me very much. May Allah be with you all.

IMG_20210527_073436.jpgمیں دکان میں پہنچ کر دوبارہ کام میں لگ گیا جب سورج کے غروب ہونے لگا تو میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا گھر میں نماز مغرب ادا کی اور اس کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اس کے میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ میری بہت اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو

I am very thankful for my dear sir ❤️

@yousafharoonkhan
@r2cornell

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!