Better life @amirhayat today was my activity

in blurtpak •  4 years ago 

Photo_1622876684621.jpgHello friends, I hope by the grace of Allah Almighty you will all be well and may Allah protect us all from all sorrows and diseases. I got up at 4:30 am today and got up and took a bath with fresh water. And after ghusl, I performed ablution and went to the mosque to pray. I prayed there, and after praying, I started reciting tasbeehat, and after a while, I finished the tasbeehat and left the mosque. I went out and went to the graveyard. Then in the graveyard I prayed at the graves of my ancestors and then I went for a walk. At that time the sun was also rising.

Photo_1622941468362.jpgاسلام علیکم دوستو مجھے امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے تمام دکھوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے آج میں صبح 4:30 بجے اٹھا اور اٹھ کر تازہ پانی سے غسل کیا اور غسل کے بعد میں نے وضو کیا اور مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا گیا وہاں پر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تسبیحات پڑھنے میں مصروف ہو گیا اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے تسبیحات ختم کیں اور مسجد سے باہر نکل کے قبرستان کی طرف چلا گیا پھر قبرستان میں میں نے اپنے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا اس وقت سورج بھی نکل رہا تھا

Photo_1622941905786.jpg
I walked for half an hour and then I walked home. When I got home I drank cold water and rested for a while and then had breakfast. After breakfast I was going to get fodder for my animals. I got on my motorbike and cut the fodder for the animals and brought it home and put it in the animals and then I decided to go to my shop and I went to the shop and reached there and opened the door of the shop. And after cleaning, I got busy. I cut 2 pairs of clothes. When I tried to sew, the light went out because I was working on the power lines.

IMG_20210523_141903.jpg
آدھا گھنٹہ تک میں نے واک کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور کچھ دیر آرام کیا اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے جانوروں کے لیے چارا لینے جانا تھا میں نے اپنی موٹر سائیکل پر جا کر جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کیا اور گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اور اس کے بعد میں نے اپنی دکان پر جانے کا ارادہ کیا اور میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر پہنچ کر دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی اس کے بعد کام میں مصروف ہوگیا میں نے 2جوڑے کپڑوں کے کٹائی کیے جب میں نے سلائی کا ارادہ کیا تو لائٹ چلی گئی کیونکہ بجلی کی لائنوں پر کام ہو رہا تھا

IMG_20210605_170250.jpgIt was very hot when at 12 o'clock I closed the shop so I could go home and eat and rest for a while. When I got home the food was ready. I washed my hands and mouth and ate and rested for a while. When I woke up, it was time for Zuhr prayers. I prayed and then waited for the electricity to come. When the electricity came, I could go to the shop and work. At 3 o'clock, the electricity was restored. I also went to my shop. I decided to go because there was a lot of work so I went to the shop

IMG_20210605_170248.jpgگرمی بھی زیادہ تھی جب 12 بجے تو میں نے دکان بند کر دی تاکہ گھر جا کر کھانا کھا سکوں اور کچھ دیر آرام کر سکوں جب میں گھر پہنچا تو کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے ہاتھ منہ دھونے کے بعد کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کرنے لگا جب میں اٹھا تو ظہر کی نماز کا وقت تھا میں نے نماز ادا کی اور اس کے بعد بجلی کے آنے کا انتظار کیا کہ بجلی آۓ تو دکان پر جا کر کام کر سکوں 3 بجے بجلی بہال ہو گئی میں نے بھی اپنی دکان پر جانے کا ارادہ کیا کیونکہ کام کافی زیادہ تھا اس لیے میں دکان پر پہنچ گیا

IMG_20210605_170238.jpgWhen I reached the shop, I started working again. When the sun started setting, I closed the shop and went home. When I reached home, the call to prayer started. I performed Wudhu and offered Maghrib prayers. I rested for a while and watched the domestic and foreign news on TV. The food was ready. I ate and after that I started writing the diary which I am presenting to you. I hope. I would like you very much. May Allah be your supporter and helper

IMG_20210605_053708.jpg

میں دکان میں پہنچ کر دوبارہ کام میں لگ گیا جب سورج کے غروب ہونے لگا تو میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا گھر میں جب پہنچا تو آذان ہونے لگی میں نے وضو کیا اور نماز مغرب ادا کی اور اس کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور ٹی وی پر ملکی اور غیر ملکی خبروں کا جائزہ لیا اتنے میں کھانا بھی تیار ہو گیا میں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ میری بہت اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو

IMG_20210605_053635.jpg

I am very thankful for my dear sir ❤️

@yousafharoonkhan
@r2cornell

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!