Today was my activity

in blurtpak •  3 years ago 

IMG_20210705_190041.jpg
Hello friends, I hope you are all well. I want to tell you something about my busy schedule today. I get up early in the morning to pray and then go out for a walk. I reach the graveyard during the walk. I pray Fateha and then I went for a walk. It was very hot. Then I walked for a while and I went home. When I got home I rested for a while and then I took a bath. And then I asked Begum to bring breakfast, so she gave me breakfast. At breakfast I took someone's glass and after breakfast I cut the fodder for the animals and brought it home and put it to the animals. After that I opened the door of my shop and got busy cleaning

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کو اپنی آج کی مصروفیات کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں میں صبح سویرے اٹھ کر نماز ادا کرتا ہوں اور پھر واک کے لیے نکل جاتا ہوں میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچ کر فاتحہ خوانی کرتا ہوں اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا گرمی بہت زیادہ تھی اس کے بعد میں نے کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں نہایا اور اس کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا تو اسے نے مجھے ناشتہ دیا ناشتہ میں میں نے ایک گلاس کسی کا لیا اور ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اس کے بعد میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا
IMG_20210709_111209.jpg

IMG_20210709_111155.jpg
When I finished cleaning I cut 2 pairs and then started sewing because I got busy sewing and by 12 o’clock I did sewing in the shop and then closed the shop. And went out for a while with friends. It was very hot. After a while I went home. The food was ready at home. I sat down to eat with the children and then fell asleep.

جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کی اور اس کے بعد سلائی میں مصروف ہوگیا کیونکہ میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا اور 12 بجے تک میں نے دکان میں سلائی کا کام کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور دوستوں کے ساتھ کچھ دیر کے لیے باہر چلا گیا گرمی بہت زیادہ تھی کچھ دیر میں میں گھر چلا آیا گھر پر کھانا تیار ہوگیا تھا میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر سو گیا

IMG_20210709_111148.jpg

IMG_20210709_111133.jpg

IMG_20210709_111118.jpg

IMG_20210709_111113.jpg

IMG_20210709_111103.jpg

IMG_20210708_084808.jpgWhen I opened my eyes, it was 2 o'clock. I got up, performed Wudhu and went to the mosque to pray. There I prayed. After praying, I returned home. He said, "He put ice in the milk and cooled it and offered me a glass of milk. After drinking the milk, I thanked Allah for this blessing and then made pictures of the flowers I am presenting to you After I got busy I finished work before evening and closed the shop and got busy writing my diary for today. I hope you enjoyed my engagements.

جب میری آنکھ کھلی تو 2 بج رہے تھے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کر نے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس پہنچ گیا میں نے بیگم سے دودھ پلانے کا کہا اس نے دودھ میں برف ڈالی اور ٹھنڈا کیا اور مجھے ایک گلاس دودھ پیش کیا میں نے دودھ پینے کے بعد اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا شکر ادا کیا اور اس کے بعد پھولوں کی تصاویر بنائیں جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں اور اس کے بعد میں کام میں مصروف ہو گیا شام سے پہلے میں نے کام مکمل کر لیا اور دکان بند کر دی اور اپنی آج کی ڈائری لکھنے میں مصروف ہو گیا امید ہے آپ کو میری مصروفیات پسند آئی ہوگی

IMG_20210708_084741.jpg

IMG_20210708_084704.jpg
I am very thankful for my dear sir ❤️

@yousafharoonkhan @zahidsun
@r2cornell

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!