Peace be upon you, friends, I hope you are all doing well and doing your work well.
I am going to tell you about my past day my friend called me and told me that today we will go for a walk in a park we were both fasting so my friend came to me around 8 o'clock We left on a bike to see the park. After a two-hour drive, we reached the park. There were big beautiful flowers in bloom.
Seeing the flowers touched my heart as if all the sadness was gone and I started making pictures of flowers.
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے میں آج کچھ دنوں کی غیر حاضری کے بعد پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں تو شروع کرتے ہیں میں بتانے جا رہا ہوں آپ کو اپنے گزرے ہوئے دن کے متعلق میرے دوست ہے مجھے کال کر کے بتایا کہ آج ہم ایک پارک میں سیر کرنے کے لیے جائیں گے ہم دونوں نے روزہ رکھا ہوا تھا لہذا میرا دوست تقریبا آٹھ بجے میرے پاس آ گیا ہم پارک کو دیکھنے کے لیے موٹر سائیکل پر روانہ ہو گئے کوئی دو گھنٹوں کی مسافت کے بعد ہم پارک میں پہنچ چکے تھے وہ بڑے خوبصورت پھول کھلے ہوئے تھے پھولوں کو دیکھ کر میرا دل کو چھو گیا ایسے لگا کہ جیسے تمام اداسیاں ختم ہو گئی ہو اور میں پھولوں کی تصویریں بنانے لگا ۔
We spent a lot of time here, after a while it was time for prayer, we performed ablution in the park and both of them performed prayer, after which they sat in the shade for some time and talked to each other.
Now we had to come back home because a lot of time had passed and we both started to come back on the bike. After about two hours now you all came home.
My friend left for his home and when I saw the time, it was going to be prayer time and I went to the mosque and performed ablution there and prayed in congregation and after that came back to the shop.
ہم نے کافی وقت ادھر گزارا کچھ ہی دیر بعد نماز کا وقت ہوگیا ہم نے پارک میں ہی وضو کیا اور دونوں نے نماز ادا کی اس کے بعد کچھ دیر کے لئے سائے میں بیٹھے رہے اور آپس میں باتیں کرتے رہے ۔
اب ہم نے واپس گھر کی طرف آنا تھا کیونکہ کافی وقت گزر چکا تھا اور ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر واپسی آنے کے لئے روانہ ہوگئے تقریبا دو گھنٹے کے بعد اب آپ سب گھر آگئے ۔
میرا دوست اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور میں نے جب ٹائم دیکھا تو نماز کا وقت ہونے والا تھا اور میں مسجد کی طرف چلا گیا وہاں جا کر وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی اور اس کے بعد واپس دکان پر آگیا ۔
Before coming to my shop, the boy had opened the shop and he was busy with work, now I also came to the shop, when we both got busy with our own work, now I had to buy some vegetables and I went to the market. I bought some vegetables and fruits from the market and on my way back I came to the grocery store, he bought ghee, sugar and salt and came home with all these things.
After packing the goods, I returned to the shop.
میرے دوکان پر آنے سے پہلے لڑکے نے دکان کھولی ہوئی تھی اور وہ کام میں مصروف تھا اب میں بھی دکان پر آ گیا تھا جب ہم دونوں ہی اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگئے اب میں نے کچھ سبزی خریدنی تھی اور میں بازار کی طرف چلا گیا بازار سے میں نے کچھ سبزیاں اور پھل خریدے اور واپس آتے ہوئے میں کریانہ سٹور پر آگیا وہ اسے گھی چینی اور نمک خریدا اور یہ تمام سامان لے کر میں گھرآ گیا ۔
سامان پنچانےکے بعد میں واپس دکان پر آگیا ۔
At the same time, the company brought the stock of medicines, I checked the batch number and expiry date of the medicines and then filled the quantity, after that I paid the amount to the company according to the invoice and they went back with the money and my The co-worker started putting the medicines in their place in the cupboards. Dad, the date was near. I told the boy to take his leave and go home. After some time, I also closed the shutter and went towards home. After coming home, I performed ablution and waited for the announcement of breaking the fast. After that he went straight to the mosque and offered five prayers and then came to the shop. The people who wanted to buy medicine came to the shop and bought the medicine according to the prescription and I gave them the relevant medicine and he After some time after receiving their money, it was time for Isha prayer, so I closed the shop and went straight to the mosque, went there and performed ablution and prayed in congregation and after that I prayed Taraweeh.
اسی دوران کمپنی والے ادویات کا اسٹاک لے کر آئے میں نے ادویات کے بیج نمبر اور ایکسپائری ڈیٹ کو چیک کیا اور پھر تعداد پوری کی اس کے بعد کمپنی والوں کو انوائس کے مطابق رقم ادا کر دی اور وہ پیسے لے کر واپس چلے گئے اور میرے ساتھ کام کرنے والے لڑکے نے ادویات کو الماریوں میں ان کی جگہ پر رکھنا شروع کر دیا بابا تاریخ کا وقت قریب تھا میں نے لڑکے کو کہا کہ وہ چھٹی کر کے گھر چلا جائے اور اس نے ایسا ہی کیا وہ اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا کچھ دیر کے بعد میں نے بھی شٹر کو ڈون کیا اور گھر کی طرف چلا آیا گھر آ کر وضو کیا اور افطار کے اعلان کا انتظار کرنے لگا کچھ ہی دیر بعد روزہ افطار کرنے کے لیے مسجد میں اعلان ہوا اور میں نے روزہ افطار کیا اس کے بعد سیدھا مسجد میں چلا گیا وہاں جا کر پانچ نماز ادا کی اور پھر دکان پر آگیا دوکان پر جن لوگوں نے ادویات لینی تھی وہ دکان میں آئے اور انہوں نے پرچی کے مطابق ادویات خریدیں اور میں نے متعلقہ ادویات ان کو دی اور اس کے بعد ان کے پیسے وصول کے کچھ ہی دیر بعد عشاء کی نماز کا وقت ہونے والا تھا تو میں نے دوکان کو بند کیا اور سیدھا مسجد کی طرف چلا گیا وہاں جا کر وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی اور اس کے بعد نماز تراویح ادا کی ۔
Now I reached home today I was tired from traveling so I grabbed my mobile and started writing about my past day which I am presenting to you hope you all friends my past day would like to .
اب میں گھر پہنچ چکا تھا آج میں سفر کرنے کی وجہ سے تھک چکا تھا لہذا میں نے موبائل پکڑا اپنے گزرے ہوئے دن کے متعلق لکھنا شروع کیا جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ تمام دوست میرے گزرے ہوئے دن کو پسند کریں گے ۔
I can see, you really enjoy yourself even though you guys are fasting but yet you try to go out
to refresh yourself and for the flowers, they look lovely, I like it
Thanks so much for visit my post and appreciate me, yes we enjoyed it.
Preciosas flores que dan paz al alma y reconfortan el espíritu!
Greetings
Beautiful article. Please do not forget to support other Blurtconnect publications.
Thank you for more engagement on posts in the Blurtconnect community.
Upvotes are regularly obtained on posts published by authors that engage with fellow Blurtians through comments under articles.
You can enjoy a friendly dialogue with Blurtians Here
Your vote, by clicking here, will mean a lot to the blurtconnect-ng Witness team
Peace
Posted from https://blurtlatam.intinte.org