Life is like a blossom of spring flowers. If we remember the beautiful moments of our life, our life is full of both beautiful moments and sad moments, but both happiness and sorrow are debates for us.
Happiness gives us moments of success and happiness, while moments of sorrow draw us to point out our mistakes.
We also have to learn from life and then learn from this life and live it successfully. Our lives are sometimes like the fragrance of beautiful flowers whose only job is to provide peace and fragrance.
These visible flowers were open again today in a dirty pond of water and when I went to them, it seemed as if all the beauty of the world was present around these flowers.
زندگی بہار کے کھلے ہوئے پھولوں کی ماند ہے اگر ہم اپنی زندگی کے حسین لمحوں کو یاد کرین تو ہماری زندگی حسین لمحوں اور اداس لمحوں دونوں سے بھری ہوئی ہے لیکن خوشیان اور غم دونوں ہی ہمارے لیے راہ سکوں کا بحث ہیں۔
خوشی ہم کو کامیابی کی نوید اور مسرت کے لمحے فراہم کرتی ہے جبکہ غم اداسی کے لمحے ہمیں اپنی غلطیوں کی نشاہدہی کی طرف راغب کرتے ہیں۔
ہم نے زندگی سے سیکھنا بھی ہے اور پھر اس زندگی سے سیکھ کر اس کو کامیاب طریقے سے گزارنا بھی ہے۔ ہماری زندگی بعض اوقات خوبصورت پھولوں کی خوشبو کی ماند ہے جس کا کام صرف سکون اور خوشبو مہیا کرنا ہوتا ہے۔
یہ نظر آنے والے پھول آج پھر پانی کے گندے تالاب میں کھلے ہوئے تھے اور میں جب ان کے پاس گیا تو ایسا لگا جیسے دنیا کی تمام خوبصورتی ان پھولوں کے گرد موجود ہو۔