ایک بار پھر اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں داخلے کا آغاز*

in blurtindia •  2 years ago 

ایک بار پھر اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں داخلے کا آغاز
بارہ بیچ کی زبردست کامیابی کے بعد تیرہویں بیچ میں آج سے داخلے جاری
دورِ حاضر میں کمپیوٹر کی ضرورت و افادیت سے کون ناواقف ہوگا، پیغام رسانی ہو یا معلومات کی فراہمی، مقالہ نویسی ہو یا کتابوں کی ترتیب، ہر جگہ کمپیوٹر کی ضرورت پڑتی ہے، آپ طالب علم ہوں یا استاذ، مقرر ہوں یا مصنف، علمی مواد کو ترتیب دینے اور اسے خوبصورت کتابی شکل میں تیار کرنے کے لئے کمپیوٹر کا استعمال ناگزیر ہے، اس لئے اعجاز کمپیوٹر سینٹر آپ کو آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس کرنے کا ایک ایسا سنہرا موقع فراہم کررہا ہے، جس میں آپ سیکھ پائیں گے کمپیوٹر کے ایسے ضروری پروگرام جو آپ کے ایک بہترین کمپیوٹر آپریٹر، پروفیشنل گرافک ڈیزائنر اور ویڈیو ایڈیٹر بننے کا خواب پورا کرے گا ان شاء اللہ۔
محض چند سالوں میں طلبہ و طالبات کی ایک کثیر تعداد اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرکے اسے اپنا ذریعۂ معاش بناچکی ہے، اور اس فیلڈ میں بہترین اور پروفیشنل کام کر رہی ہے.
کورس کی تفصیلات اشتہار میں درج ہیں۔
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا پھر واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253

IMG-20230303-WA0003.jpg

IMG-20230303-WA0000.jpg

IMG-20230303-WA0001.jpg

IMG-20230303-WA0002.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Congratulations! 🏆

You have recieved a coconutty upvote! 🥥
Thank you for contributing to the Blurt Blockchain!
Keep up the great work!

Curated by @outofthematrix!

Please take a moment to vote for my witness.
You can do this by logging into your wallet with your active key! 🗳️ https://blurtwallet.com/~witnesses?highlight=outofthematrix