Asslamu alaikum wa Rahmatullah.
(Tipu Sultan)
Aaj me apko Tipu Sultan ke bare me btane ja rhi hu.
Tipu Sultan Hindustan ki saltant ke aakhir mysore Haider Ali ke bete the, jo Hindustan ke tehreek aazadi pehle shahid he.
Un ke walid (baap) ka nam Haider Ali or walida (maa) ka nam Fatima Fakhrunnisa tha.
Or Tipu Sultan 10 November 1750 iswi Devanahalli ke mqam pr paida huye.
Unke walid Haider Ali ne narina aulad ke shok me aarkat ke mashhur buzrg Tipu Mastan ke mzar pr dua mangi thi, is liye unhone apne bete ka nam unhi buzrg ke nam pr rkha.
Tipu Sultan bachpan se hi mehnati or zaheen the, unho ne islami taaleem ke alawa Arbi, Farsi, English, French, Tamil, Urdu, country jesi zabaano pr bahut jldi ubur hasil kya.
Tipu Sultan ka maroof qol tha ki, Sher ki ek din ki zindagi, gidar ke so sala zindagi se behtr he.
Tipu Sultan angrezo ke khelaf jadd-o-jahad krne wale Hindustan me aakhri hukmran the.
Apne kayi salo tk angrezo ko roke rkha, kayi dafa angrezi foj ko shikast di.
Tipu Sultan ki shadi ka waqiya bhi dilchasp he,
Unka nikah ek hi wqt me do 2 larkiyon se hua tha.
Ek maa ki pasnd or dusri baap ki pasnd thi.
farmabrdar bete ne maa baap dono ki bat mani.
Unki zindagi ke zada tr hisse jang me guzre.
Vo ek mujahid (sipahi) aalim shayr bhi the.
Vo insaniyt izzat ke sath sath janwron ke sath bhi shafqt mohabbat se pesh aate the.
Vo ek sahib zameer hukmran the, jinhone jangi qaidiyo ke sath tamam mazhab ke logo se achhe brtao ki rawayt qayem ki.
Mysore ki chauthi or aakhri jang 1799 iswi me huyi, unhone is jang me bhi hmesha ki trh bahaduri se dushmano ka samna kya, or usi jang me bahaduri ke sath lrte lrte shaheed hogye, 4 May 1799 iswi ko shaheed huye.
Unhe agle din unke walid ke madfn ke pas dafnaya gya, vhi unki walida bhi madfun huyi he.
Me ne jitna prha tha Tipu Sultan ke bare me vo likh dya he, agr koi ghlti huyi hoto muaaf kijiyega.
Shukriya..
السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
(ٹیپو سلطان)
آج میں آپ کو ٹیپو سلطان کے بارے میں بتانے جارہی ہوں۔
ٹیپو سلطان ہندوستان کی سلطنت کے آخری میسور حیدر علی کے بیٹے تھے، جو ہندوستان کے تحریک آزادی پہلے شہید ہیں۔
ان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فاطمہ فخرالنساء تھا۔
اور انکی پیدائش 10 نومبر 1750 عیسوی میں ہوئی، دیون ہلّی کے مقام پر پیدا ہوئے۔
ان کے والد حیدر علی نے نرینہ اولاد کے شوق میں آرکاٹ کے مشہور بزرگ ٹیپو مستان کے مزار پر دعا مانگی تھی، اسلئے انہوں نے اپنے بیٹے کا نام انہی بزرگ کے نام پر رکھا۔
ٹیپو سلطان بچپن سے ہی محنتی اور ذہین تھے، انہوں نے اسلامی تعلیم کے علاوہ عربی، فارسی، انگریزی، فرانسیسی، تامل، اردو کنٹری جیسی زبانوں پر بہت جلدی عبور حاصل کیا۔
ٹیپو سلطان کا معروف قول تھا کہ، شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کے سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
ٹیپو سلطان انگریزوں کے خلاف جد و جہد کرنے والے ہندوستان میں آخری حکمران تھے۔
آپ نے کئی سالوں تک انگریزوں کو روکے رکھا، کئی دفعہ انگریزی فوج کو شکست دی۔
ٹیپو سلطان کی شادی واقعہ بھی دلچسپ ہے۔
ان کا نکاح ایک ہی وقت میں دو لڑکیوں سے ہوا۔
ایک ماں کی پسند اور دوسری باپ کی پسند تھی۔
فرمابردار بیٹے نے ماں باپ دونوں کی بات مانی۔
اُن کی زندگی کے زیادہ تر حصے جنگ و جدال میں گزرے۔
وہ ایک مجاہد (سپاہی) عالم شاعر بھی تھے۔
وہ انسانیت عزت کے ساتھ ساتھ جانوروں کے ساتھ بھی شفقت محبت سے پیش آتے تھے۔
وہ ایک صاحب ضمیر مسلمان حکمران تھے، جنہوں نے جنگی قیدیوں کے ساتھ تمام مذہب کے لوگوں سے اچھے برتاؤ کی روایت قائم کی۔
میسور کی چوتھی اور آخری جنگ 1799 عیسوی میں ہوئی، انہوں نے اس جنگ میں بھی ہمیشہ کی طرح بہادری سے دشمنوں کا سامنا کیا، اور اسی جنگ میں بہادری کے ساتھ لڑتے لڑتے شہید ہوئے 4 مئی 1799 عیسوی کو شہید ہو گئے۔
اُنہیں اگلے دن انکے والد کے قبر کے پاس دفنایا گیا، وہیں انکی والدہ بھی مدفون ہیں۔
میں نے جتنا پڑھا تھا ٹیپو سلطان کے بارے میں وہ تحریر کر چکی ہوں، اگر کوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کرئے گا۔
شکریہ۔۔