السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
آج میں بات کروں گی ہمارے دیش کے ایک بہترین لیڈر کی۔
ہمارے دیش کے سب سے پہلے وزیرِ اعظم کی، جی ہاں میں بات کر رہی ہوں پنڈت جواہر لال نہرو جی کی۔
آج ان کا جنم دن ہے، اور آج کا دن بال دیوس بھی منایا جاتا ہے۔
اور 14 نومبر، 1889 میں الہ آباد میں اِنکی پیدائش ہوئی تھی۔
یہ ایک ٹیچر بھی تھے اور بچوں کو پڑھایا کرتے تھے۔
بچوں کے درمیان یہ چاچا نہرو کے نام سے بھی مشہور تھے۔
یہ ہمارے دیش کے پہلے وزیرِ اعظم بنے اور ہمارے دیش میں پہلی پارلیمنٹری حکومت کو قائم کیا۔
انہوں نے دیش کی آزادی سے جُڑے ایک اہم موومنٹ میں لیڈر کا رول بھی نبھایا۔
دیش کو آزاد کرانے کے لئے کچھ موومینٹ جو 1930 سے 1940 کے درمیان ہوئے۔
ہمارے دیش کو آزادی ملنے
کے بعد یہ پہلے وزیرِ اعظم بنے، انہوں نے 1947 سے 1964 تک یہ ذمداری سنبھالی۔
چاچا نہرو کے نزدیک علم کی بہت اہمیت تھی، اور آج کے اس خاص دن پر جب یہ اس دنیا میں آئے ہم انکی خاطر انکے اصولوں کو زندہ کرنے کا ارادہ دل میں کرسکتے ہیں۔
ہمیں پڑھائی کو اہمیت دینی ہے اور بچوں کو پڑھائی کی طرف لانا ہے۔
ایک اور اہم بات چچا نہرو نے ہندوستان میں ہر مذہب کو برابر کی نظریہ سے دیکھا اور انہوں نے سب کو یکساں درجہ دیا۔
ہمیں ان سے سیکھنا چاہئے اور آج اپنے اندر سے مذہب اور ، ذات پات، کی وجہ سے جو نفرتیں دل میں آگئی ہیں اُنہیں دور کرنا چاہیے۔
چاچا نہرو اس دنیا سے 27 مئی 1964 کو ہم سب کو چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
وہ تو چلے گئے لیکن انکی اچھی باتیں ہمارے ساتھ ہمیشہ رہیگی۔
انشاء اللّٰہ۔
شکریہ۔۔
Assalamu alaikum wa rehmatullah ,
Aj me bat karungi hamare desh ke ek behtareen leader ki.
hamare desh ke sabse pehle vazir-e-azam ki , ji haan me baat kar rhi hu pandit jawahar lal nehru ji ki.
Aj inka janam din he , or aj ka din bal divas bhi manaya jata he.
Inki janam November 14 , 1889 me Allahabad me hua tha.
yeh ek teacher bhi the or bacho ko prhaya krte the.
bacho ke darmiyan ye chacha nehru ke nam se bhi jaane jaate the.
ye hamare desh ke pehle vazir-e-azam bane or hamare desh me pehli parliamentry hukoomat ko kayam kara.
Inhone desh ki azaadi se jude ek ehem
movement me leader ka role bhi nibhaya.
desh ko azaad karane k lye kuch movement jo 1930 se 1940 ke darmiyan huye.
hamare desh ko azadi milne ke bad ye pehle vazir-e-azam bane , inhone 1947 se 1964 tk ye zimmedari sambhali.
chacha nehru ke nazdeek ilm ki bahut ehmyt thi , or aj ke is khas din pr jab ye is duniya me aye ham inki khatir inke usoolo ko zinda karne ka irada dil me kar skte he.
hame Parhai ko ehmyt deni he or bacho ko parhai ki taraf lana he.
ek or ehem bat chacha nehru ne Hindustan me har dharam ko barabar ki nazariye se dekha or unhone sabko yaksa darja diya.
hame unse seekhna chahye or aj apne andar se mazhab , jaat , or pat ke wajah se jo nafratein dil me agyi hein unhe dur krna chahye.
chacha nehru is duniya se 1964 , may 27 ko ham sab ko chorkr chale gye.
vo to chale gye lkin unki achi baatein hamare sath hamesha rhegi.
Insha Allah.
shukrya.