(کھانے کا صحیح طریقہ)

in blurtindia •  4 years ago 

IMG-20201013-WA0023.jpg
Source

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُللّٰهِ وَبَرَكٰتُهْ۔۔

کھانے کا صحیح طریقہ۔

گٹوں تک ہاتھ دھونا۔

دسترخوان بچھانا۔

بِسمِ اللّٰہِ پڑھکر
کھانے کی دعا پڑھنا

(بِسمِ اللّٰہِ وَعَلىٰ بَرْكَةِللّٰهِ)

داہنے ہاتھ سے کھانا۔

اپنے سامنے سے کھانا۔

تین اُنگلیوں سے کھانا۔

اُکڑوں بیٹھنا،یا دایاں پاؤں کھڑا رکھے اور بائیں پاؤں پر بیٹھے
یا دائیں پاؤں کو کھڑا کرے اور بائیں پاؤں کو بچھا کر بیٹھے۔

برتن اور اُنگلیوں کو چاٹ کر صاف کر لینا۔

اگر دسترخوان پر کوئی چیز گر جائے تو اُٹھا کر کھا
لینا۔

کھانے میں عیب نہ لگانا۔

ٹیک لگاکر نہ کھانا۔

چھوٹے چھوٹے لقمے کھانا۔

کھانے کے درمیان باتیں نہ کرنا۔

زیادہ گرم کھانا نہ کھانا۔

کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا۔
(اَلْحَمْدُلِلّٰهِ الَّذِيْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْن)

پہلے دسترخوان اٹھانا، پھر خود اٹھنا اور
دسترخوان اُٹھانے کی دعا پڑھنا۔

اَلْحَمْدُلِلّٰهِ حَمْدًا كَثِيْرًا طَيِّبًا مُّبَارَكًا فِيْهٖ غَيْرَ مَكْفِيٍّ)
(وَلاَمَوَدَّعٍ وَلاَ مُسْتَغْنًي عَنْهُ رَبَّنَا

ہاتھ منہ دھونا۔

شُکریہ۔۔۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!