السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
اللّہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔
اللّٰہ پاک سے دوستی کا مطلب نفس اور شیطان سے دشمنی ہے۔
کیونکہ ایک وقت میں ہم دونوں کام نہیں کر سکتے
جب نفس اور شیطان انسان پر حاوی ہونے لگ
، جائیں
تب انسان اللّٰہ پاک سے دور ہونے لگتا ہے تب انسان
، اللّٰہ پاک کی رحمت سے مایوس ہونے لگتا ہے
لیکن اللّٰہ پاک بہت رحیم اور کریم ہیں۔
وہ اپنے بندوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔
اس لیے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا کہ "میرے بندے میری رحمت سے مایوس کیوں ہوتا ہے کس
" چیز نے تم غافل کر دیا ہے
اور اللّٰہ پاک بار بار ہم سے فرماتا ہے لوٹ میری
، طرف لوٹ اور اصلی زندگی کی طرف
پر افسوس ہم انسان ٹھوکر لگے بغیر کہاں پلٹتے ہیں۔
جب ہمیں اس دنیا میں ذلیل کیا جائے ہمیں دُکھ
، تکلیف دیے جایئں
، تب جا کر ہم اللّٰہ پاک کی طرف جاتے ہیں
اور میرا اللّٰہ ہمیشہ اپنے بندوں کا خوش آمدید کہتا ہے۔۔
سُبْحَانَ اللّٰہ ❤
شُکریہ۔۔۔
Congratulations! This post has been upvoted by the @blurtcurator communal account,
You can request a vote every 12 hours from the #getupvote channel in the official Blurt Discord.Don't wait to join ,lots of good stuff happening there.