.میں یوں بچھڑا گیا تم سے بنا پوچھے
.مجھے تم یاد کرنے کی روایت بھول مت جانا
.بنا پوچھے چلے جانا مجھے اچھا نہیں لگتا
.میری مجبوریاں ہے یہ سمجھ جاؤ تو بہتر ہے
.میں کوشش کر رہا ہوں لوٹ آنے کی
.مگر اس دور میں لوٹوں مجھے ممکن نہیں لگتا
.نہیں جاؤ کہی بھی تم بنا پوچھے جگر سے
.میری یہ ہے نصیحت یاد رکھنا تم
.میں یوں بچھڑا گیا تم سے بنا پوچھے
.مجھے تم یاد کرنے کی روایت بھول مت جانا