دھوپ میں سوکھتے ہوئے مکائ کا فوٹو

in blurtimage •  7 months ago 

مکائ کا فوٹو

1000028905.jpg

1000028900.jpg

1000028899.jpg
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ سبھی حضرات اللہ تعالٰی کے رحم وکرم سےخیروعافیت سے ہوں گے
اعلان میں بھی اللہ کے رحم وکرم سےخیروعافیت سے ہوں
اور اپنے کاموں میں مصروف و مستغرق ہوں
اور سبھی لوگ بھی اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے
اور روزہ مرہ کی زندگی اچھی طرح گزار رہے ہیں
آج میں بہت دنوں کے بعد پوسٹ ڈال رہا ہوں
آج ہم لوگوں کی طرف بہت زیادہ گرمی ہے اور لوگ گرمی سے بہت پریشان ہیں
اور لوگ اس کڑاکے کی گرمی کسان حضرات اپنے مکائ کاٹنے میں لگے ہوئے ہیں
گرمی اتنا زیادہ ہے کہ سریر سے پسینہ سوکھتا نہیں ہے
اور کسان لوگ مکائ کی فروخت کر رہے ہیں
اور مکائ کا بھٹا دیکھنے میں بہت زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے
اور کسان لوگ اس بھٹے کو مشین دے کر دانا کو الگ کرتے ہیں اور اس دانا کو سوکھا نے کے بعد بازار میں فروخت کر دیتے ہیں
جس سے کسان کو اچھا خاصا پیسہ ہوجاتا ہے اور اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں
آج میں اس پوسٹ میں بھٹا اور دانا کے فوٹو اور ویڈیو ڈالوں گا جو آپ لوگوں کو بہت پسند آئے گا

Today video of Maize


Cross posted,
Serey
Blurt
Steemit

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!