Contest Drawing by @asifniazi01 | 13.08.2022

in blurtcolors •  2 years ago  (edited)

My greetings to all my friends
Hope you are all safe and well. I am also well by the grace of Allah.

I'm very happy today. Haj I am participating in a contest on Blurt.blog. I have made a very good drawing for this competition. Hope you all like. This competition is given by @nabeeel sir. I thank you. And I hope you will like my drawing.

سب دوستوں کو میری طرف سے سلام
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک اور خیر خریت سے ہوں گے۔ میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔

آج میں بہت خوش ہوں۔ ہج میں Blurt.blog پر ہونے والے مقابکے میں حصہ لے رہا ہوں۔ میں نے اس مقابلے کے لیے بہت اچھی ڈراٸنگ بناٸی ہے۔ امید ہے کہ آپ سب پسند کریں گے۔ یہ مقابلہ @nabeeel سر نے دیا ہے۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ میری ڈراٸنگ کو پسند کریں گے۔

Snapchat-607427227.jpg

Snapchat-176445134.jpg

Snapchat-14037194.jpg

I love colors so much. And I hope you like my drawing and I hope I come first.

مجھے رنگوں سے بہت پیار ہے۔ اور مجھے امید ہے کہ آپ میری ڈراٸنگ پسند کریں گے اور میں امید کرتا ہوں کہ میں پہلا نمبر آٶں گا ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!