If we talk about different foods, many foods are preferred in the subcontinent. And Pakistani food is loved all over the world in terms of tradition and taste. But the people of each region make their own food. Thus, if you talk about jalebi, it is a sweet thing. And it is very popular in all the countries of the subcontinent. But people in every area make jalebi in different ways.
اگر ہم مختلف کھانوں کی بات کرین تو برصغیر میں بہت سارے کھانے پسند کیے جاتے ہیں۔ اور پاکستان کے کھانے راویت اور زاہقہ کے لحاظ سے پوری دنیا میں پسند کیے جاتے ہیں۔ لیکن ہر علاقہ کے لوگ اپنے ہی طریقے سے کھانے بناتے ہیں۔اسطرح اگر جلیبی کی بات کرین تو یہ ایک میھٹی چیز ہے۔ اور برصغیر کے تمام ممالک میں بہت پسند کی جاتی ہے۔ لیکن ہر علاقے کے لوگ جلیبی کو مختلف طریقوں سے تیار کرتے ہیں۔
Jalebi is very popular in India, Bangladesh and Pakistan. And in the Punjab province of Pakistan, Jalebi is preferred in both urban and rural areas. Jalebi is made in different ways. Some people like round design jellies and some people like rectangular jellies. Thus the color of jalebi also has a very unique effect. Some people like white jalebi. And the red jalebi has its own unique appeal. The people of our area offer jalebi guests and attendees to dine at weddings and celebrations. Thus jalebi is eaten with afternoon tea as a gift. In our city, jalebi is also known as street food. And jalebi is also different in terms of its quality and taste. Jalebi prepared in the sweet month of Garh and Jalebi fried in olive oil. In addition, Jalebi is made in my area from both wheat and flour. Some people like jalebi made of flour and some people like made of wheat flour. Today I saw the red jalebi that I like in the pictures.
انڈیا ،بنگلہ دیش اور پاکستان ان تمام علاقوں میں جلیبی بہت پسند کی جاتی ہے۔ اور پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جلیبی شہری اور دہیہات دونوں جگہ پر پسند کی جاتی ہے۔ جلیبی کو مختلف انداز سے بنایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ گول ڈیزہن کی جلیبی پسند کرتے ہیں اور کچھ افراد مستطیل نما جلیبی کو پسند کرتے ہیں۔ اسطرح جلیبی کا رنگ بھی بہت ہی منفرد اثر رکھتا ہے۔ کچھ لوگ سفید رنگ کی جلیبی کو پسند کرتے ہیں۔ اور سرخ رنگ کی جلیبی تو دیکھنے میں اپنی منفرد کشش رکھتی ہے۔ ہمارے علاقے کے لوگ شادی اور خوشی کی تقریبات میں جلیبی مہمانوں اور شرکت کرنے کو کھانے کے لیے پیش کرتے ہیں۔ اسطرح جلیبی دوپہر کی چائے کے ساتھ بطور سوغات کھائی جاتی ہے۔ ہمارے شہر میں جلیبی کو سٹریٹ فوڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اور جلیبی اپنے معیار اور زاہقہ کے لحاظ سے بھی مختلف قسم کی ہوتی ہے۔ گڑ کے میھٹے ماہع میں تیار جلیبی اور زیتوں کے تیل میں فرائی کی گئی جلیبی ۔۔اسکے علاوہ گندم اور میدہ ان دونوں سے میرے علاقے میں جلیبی تیار کی جاتی ہے۔ کچھ لوگ میدہ کی بنی جلیبی پسند کرتے ہیں اور کچھ گندم کے آٹے سے بنی پسند کرتے ہیں۔ آج میں نے سرخ جلیبی جو مجھے پسند ہے ۔وہ تصاویر میں دیکھا رہا ہوں۔
دادا امید علی شاہ پر جلیبی ضرور کھائیں گے 2 دن بعد