Pulmeria plant available

in blurtbooster •  3 years ago 

🌺🌸Pulmeria plant available 🌸🌺

پلومیریا یا چمپا اس کے کافی نام ہے کچھ ملکوں میں اس کو مقدس سمجھا جاتا ہے
اس کے پھولوں میں بہت خوشبو ہو تی ہے
پلومیریا کے پھول رات کے وقت سب سے زیادہ خوشبودار ہوتے ہیں
خوشبو کے علاوہ اس کے بڑے بڑے پتے ہوتے ہے پودہ گھر میں یا لان میں بہت خوبصورت لگتا ہے

FB_IMG_1656398399923.jpg

FB_IMG_1656398394452.jpg

FB_IMG_1656398389300.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!