Mango 🥭 Plans

in blurtbooster •  2 years ago 

👈👈سب کی پرزور فرمائش پر گملوں میں لگانے والے آم کے پودے
🥭🥭چھوٹے قد والے ( Dwarf) آم (مینگو) کے پلانٹس آگۓ ہیں
گھر میں آسانی سے گرو ہونگے
👈گارنٹی کے ساتھ ورائیٹز
اب آپ گملے میں بھی آم کا پودا لگا سکتے ہیں
صرف 4 فیٹ کے پودے کو آم لگنا شروع ہوجاتے ہیں
🥭🥭انور رٹول، لنگڑہ ،سفید چونسہ ،کالا چونسہ، سنڈھڑی اور لنگڑا آم🥭🥭
👈گملے میں ٹوٹل قد 4 سے 5 فیٹ
زمین میں 6 سے 8 فیٹ
🔥👈اس پلانٹ کو لگانے کے لئے گرو بیگ بھی دستیاب ہیں

FB_IMG_1656342825811.jpg

FB_IMG_1656342820959.jpg

FB_IMG_1656342817746.jpg

FB_IMG_1656342813885.jpg

FB_IMG_1656342811041.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  2 years ago  ·  


** Your post has been upvoted (1.81 %) **