بڑا پانی منتری ہوٹل سے صبح 8 بجے نکلا تھا 2بجے سکردو پہنچ گیا راستے میں سدپارہ جھیل دیکھی سکردو میں المدینہ گیسٹ ہاؤس کے مالک حمیداللہ صاحب نے پرتپاک استقبال کیا ۔آج ان کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں کل یہاں سے خپلو کی طرف جاؤں گا
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!