چلم سے منی مرگ سائیکل پر جانے کی اجازت نہ ملی تو دیوسائی کی طرف سفر شروع کیا اب بڑا پانی پہنچا ہوں۔
راستے میں لوگوں نے بہت محبت دی ٹریک بہت مشکل تھا لیکن لوگوں کے پیار اور محبت کی وجہ سے تھکاوٹ نہیں ہوئی شبانو (سائیکل ) کی کچھ طبعیت اچھی نہ ہے سکردو جا سروس کروں گا
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!