Assalamualaikum!
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my friends, I hope all my friends will be well by the grace and mercy of God, I pray to God that all the troubles in the homes of all the comrades are far away, Amen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے دوساتھیوکیسے ھو، امید کرتا ھوں سب دوست اللہ پاک کے فضل اور رحمت سے بالکل خیر خیریت سے ھوں گے، میری اللہ پاک سے دلی دعا ھے سب ساتھیوں کے گھروں میں جتنی بھی پریشانیاں ھیں سب کی سب دور ھوں، آمی
Comrades, I got up today according to the routine, by the grace of God, the Fajr call was going on and after a while I got up from my bed and went out for a walk, and I took a long walk and then exercised He stayed there for a while and then I came back to my house and I washed my hands first and then I brushed my teeth and took a bath and then I had breakfast, and I bought some bargains and gave them to my family
ساتھیو، میں روٹین کے مطابق آج بھی اللہ پاک کے کرم سے اٹھا تو فجر کی آذان ھو رھی تھی اور میں تھوڑی دیر کے بعد اپنے بستر سے اٹھا اور باہر چہل قدمی کے نکل گیا ،اور میں نے ایک لمبی سیر کی اور پھر ورزش بھی کی اور تھوڑی دیر وھاں رھا اور پھر میں، اپنے گھر واپس آگیا اور میں نے سب سے پہلے ھاتھ دھوۓ اورپھر میں نے ٹوتھ برش کیا اور نہایا اور پھر ناشتہ کیا، اور کچھ سودا سلف خرید کر گھر والوں کو دیا
Then I left home at 8:30 and arrived at my store at exactly 9:00, and there was a lot of rush because the days of Eid were approaching and the salary would be paid in advance and people would come to buy rations for the whole month and then ten The Botha Brothers car will bring flour at one o'clock and then there will be a lot of rush. There will be a long line of flour buyers and then after exactly one hour the whole flour will be sold, and then there will be a rush of people. Every dear and honest and hardworking worker of our store Mr. Tariq Majeed Khan Sahib came to our store and shared some people's issues with us and there was a lot of gossip with them and then they will leave and
پھر میں آٹھ بجکر تیس منٹ پر گھر سے روانہ ھوا اور ٹھیک نو بجے اپنے سٹور پر پہنچ گیا ،اور کافی رش لگا کیونکہ عید کے دن قریب ھیں اور تنخواہ ایڈوانس مل گی ھے اور عوام پورے مہینے کا راشن خریدنے کے لیےآٸی تھی اور پھر دس بجے بوٹا برادرز کی گاڑی آٹا لے کر آ گی اور پھر کافی رش ھوگیا آٹا خریدنے والوں کی ایک لمبی لاٸن لگ گی اور پھر ٹھیک ایک گھنٹہ کے بعد پورہ آٹا سیل ھو گیا، اور پھر عوام کا رش لگا رھا آج کافی گرمی تھے اور پھر ھمارے سٹور پی ٹی آٸی کے ہر دل عزیز اور بڑے ایماندار اور محنتی ورکر جناب طارق مجید خان صاحب ھمارے سٹور پر آۓاور کچھ عوام کے مساٸل ھمارے ساتھ شٸیر کیے اور ان کے ساتھ کافی گپ شپ ھوٸی اور پھر وہ چلے گے
Then at one o'clock there was a lunch break and I went to a nearby hotel and ate, and went to bed. Today it was very hot and the electric eye was running lightly and then we opened the store at three o'clock and the car with ghee and sugar came and then When all the goods were unloaded, there was a great rush of people and then there was a long line of women and a long line of men and there was a lot of rush of people. It was sealed with great difficulty. And then we closed the store and walked home and when I got home the evening call started.
Friends, this was my diary for today
Thanks
پھر ایک بجے لنچ بریک ھوٸی اور میں نے نزدیک والی ھوٹل پر جاکر کھانا کھایا ،اور لیٹ گیا آج بہت زیادہ گرمی تھی اور بجلی کی آنکھ مچولی چلتی رھی اور پھر ھم نے تین بجے سٹور اوپن کیا تو گھی اور چینی والی گاڑی آگی اور پھر پورا سامان ان لوڈ ھوا تو عوام کا بہت زیادہ رش لگ گیا اور پھر ایک لاٸن عورتوں کی ایک مردوں کے دو بڑی لمبی لاٸن لگی اور عوام کا بہت رش تھا بڑی مشکل سے سیل کی اور سات بجے سامان ختم ھوا تو پھر عوام گھروں کی طرف گی اور پھر ھم نے سٹور کوبند کیا اور گھروں کو چل دیے اور جب میں گھر پہنچا تو شام کی آذان ھونے لگی
دوستو یہ تھی میری آج کی ڈاٸری
شکریہ