Heavy rain ☔ ☔ ☔ ☔

in blurt •  3 years ago 

گزشتہ دو دن سے ہمارے علاقے میں کافی بارش ہوئی اور طوفان چلی , جس کی وجہ سے ہمارے علاقے میں بجلی نہیں آئی تقریبا سب کا موبائل سوچ آف ہوگیا, دو دنوں کے بعد بجلی آئی تب موبائل چارج کیا. اس آندھی اور طوفان کی وجہ سے ہمارے علاقے کے بیشتر لوگوں کو فائدہ کثرت سے ہوا لیکن اس کی وجہ سے بعض حضرات کو کچھ کچھ قلیل مقدار میں نقصان اور خسارہ بھی ہوا , اور اس خسارے کی وجہ یہ بنی کہ قریب ایک دو دن پہلے پہلے کھیت میں پانی پٹایا تھا . پھر سے بارش ہونے کی وجہ سے کھیت میں پانی جم گیا اور کھیت میں زیادہ نمی ہونے کی وجہ سے مکئی سوکھنے لگا اور مکئی کا جڑ کمزور ہونے کی وجہ سے مکئ بھی گر گیا . اس وجہ سے کچھ لوگوں کو اس آندھی اور طوفان سے نقصان ہوا لیکن اکثر لوگوں کو فائدہ ہوا, اور فائدہ اس طرح سے ہوا کہ سب کو کھیت میں ابھی پانی پٹانا تھا. لیکن بارش کی وجہ سے تمام کسانوں کا ایک مرتبہ کا پانی بچ گیا , اگر خدا کی یہی مرضی رہی تو انشاء اللہ آئندہ بھی وقت وقت پر بارش ہوتی رہے گی اور ہم لوگوں کو پانی پٹانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
انشاءاللہ

IMG_20220207_002537.JPG

For the last two days there has been heavy rain and storm in our area, due to which there was no electricity . Almost everyone's mobile was switched off. The winds and storms benefited most of the people in our area, but they also caused a small amount of damage and loss to some gentlemen, and this loss was due to , The field was watered before a day or two days ago . Due to the rain again, the water in the field frozena and due to high humidity in the field, the corn 🌽 started drying up and the corn also fell due to weakening of the corn root. Because of this some people were harmed by the wind and storm but most people benefited, and the benefit was such that everyone had to water the field right now. But because of the rain, all the farmers have been saved once time watering 💧 💧 .

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 years ago  ·  


** Your post has been upvoted (6.27 %) **

Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote

  ·  3 years ago  ·  


** Your post has been upvoted (4.29 %) **

Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote