چور کون

in blurt •  2 years ago 

ہمارے معاشرے میں چور اسی کو سمجھا جاتا ہے جو لوگوں کا سامان چراتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!

آپ غور کریں کہ ایک چور جس نے آپ کا موبائل چرا لیا وہ زیادہ بڑا مجرم ہے یا جو آپ کے جذبات چراتا ہے وہ بڑا مجرم ہے۔۔۔۔۔۔۔!

جو آپ کے روپئے پیسے چرالیتا ہے وہ زیادہ بڑا چور ہے یا جو آپ کے بچوں کے مستقبل چرا رہاہے وہ زیادہ بڑا چور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

جو قیمتی اشیاء چرانے والا ہے وہ بڑا مجرم ہے۔
یا جس نے قوم و ملت کے نام پر دی جانے والی بڑی بڑی رقموں و سہولیات کو چرا لیا وہ بڑا مجرم ہے ۔۔۔۔۔۔۔!

ان سبھی سوالات پر غور کریں اور سوچیں کہ بڑا مجرم اور بڑا چور کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  2 years ago  ·  


** Your post has been upvoted (1.77 %) **