*اساتذه کیلیے*

in blurt •  3 years ago 

اساتذه کیلیے

  • ایک کامیاب مدرس کیلیے ضروری ہیکہ کوئی بھی کتاب پڑھانے سے قبل کتاب سے متعلق مندرجہ ذیل چند اہم چیزیں بچوں کے قلوب و اذہان میں بیٹھانے کی کوشش کرے:
    1۔ کتاب کے نام سے متعلق معلومات کی فراہمی، جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
  • کتاب کا نام۔
  • کتاب کی شروحات، اگر ہوں۔
  • سبب تالیف۔
    2۔ کتاب کے مولف سے متعلق اہم جانکاری، جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
  • مولف کا نام۔
  • مولف کا زمانہ۔
  • مولف کا منہج۔
  • مولف کی کچھ اہم تالیفات کا ذکر۔
    3۔ کتاب کے عام و خاص موضوع کی وضاحت۔
    4۔ کتاب کی خصوصیات کا ذکر۔
    نوٹ: مدرس کی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ وقتا فوقتا مذکورہ معلومات کا اعادہ کرتے رہیں۔
    مولانا عارفِ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!