اسلام علیکم دوستو کیسے ہو سب امید ہے کےسب تھیک تھاک ہون گے
۔
۔Hello friends, I hope everyone will be fine
۔
۔۔آج صبح اٹھ کے منہ ہاتھ صابن کے ساتھ دھوکر اور دانت صاف کیے اور پھر ناشتہ کیا چاے اور کیک رس کے ساتھ پھر باہر واک کے لیے نکل گیا واک کرکے گھر واپس آیا پھر کام پہ چلا گیا
۔
۔
I got up this morning, washed my face with hand soap and brushed my teeth and then had breakfast with tea and cake juice then went out for a walk and came back home after walking and went to work.
۔
۔پھر کام پہ پہنچ کر کام کیا پھر 12 بجے روٹی کا وقفہ ہوتا ہے روٹی کھای پھر روٹی کھا کر کام پر لگ گے پھر4بجے چھٹی ہو گی پھر گھر واپس آیا تھوڑی دیر ریسٹ کی پھر گلاب کے پھول کے پودے لگاے
۔
۔
Then he got to work and then he went to work. At 12 o'clock there is a break for bread. Then he eats bread and then he goes to work.
۔
۔
۔
۔
پھر شام ہوگی شام کا دلکش نظارا پھر روٹی کھای تھوری دیر واک کر کے اب سونے کی تیاری کر رہا ہون
۔
۔
Then it will be evening, the beautiful view of evening, then I will eat bread, walk for a while and now I am preparing for bed.
۔
۔
.
.
یہ رہا میرا آج کا دن
.
.
This is my day