Assalam Alaikum friends, how are you, I hope everything will be fine, friends, today I woke up again in the morning, went for a walk, came back home, washed my face and hands together on the motorcycle, after washing my hands, had breakfast with bread and tea, then went to work. He started preparing, then got ready and walked towards the base, reached the base, got on the wagon and went to Mianwali, the distance from Deliwali to Mianwali is km. After eating and resting for a while, I will start work again. Worked till 4:00 pm, then took leave and then got in the car.
I came to Delhiwali
اسلام علیکم دوستو کیسے ہو سب امید سب ٹھیک ہون گے دوستو آج پھر مین صبح اٹھ کر واق کے لیے چل نکل گیا واک کرکے گھر واپس آیا منہ ہاتھ موٹر پر ساتھ دھویا منہ ہاتھ دھونے کے بعد روٹی اور چاے کے ساتھ ناشتہ کیا پھر کام کی تیاری کرنے لگا پھر تیار ہو کر اڈے کی طرف چل پڑا اڈے پہ پہنچ کر ویگن پر چڑکر میانوالی گیا دلیوالی سے میانوالی کا فاصلہ کلومیٹر ہے پھر دکان پر پہنچ کر کام میں مصروف ھو گے پھر 12 بجے تک کام کیا پھر کھانے کھایا اسکے بعد کھانا کھایا کچھ دیر ریسٹ کی ریسٹ کرنے کے بعد پھر کام مین لگ گے 4 بجکر دس تک کام کیا اس کے بعد چھٹی لی پھر گاڑی پر چڑ کر
دلیوالی مین آگی
.
۔
۔پھر کچھ دیر آرام کیا تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد رضای سلای کی رضای سلای کیا بعد پھر شام ھو گی پھر ہاتھ دھو کر روٹی کھای روٹی کھا کے واق کیا واق کرکے کچھ دوستون کے ساتھ گپ شپ کی گپ شپ کے بعد پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا اب پوسٹ لکھی ہے دوستون خدا حافظ
Then rested for a while, after resting for a while, did the rezai salai, then it will be evening, then wash your hands, eat bread, eat bread, chat with some friends, sit down to write a post. Now the post has been written, God Hafiz
۔
۔
friend good night