Benefits of fasting

in blurt-176888 •  8 months ago 

Benefits of fasting

Screenshot_2024-03-14-09-02-05-69_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

Fasting has many health benefits for us. As we look for scientific research behind everything, many studies and researches have also confirmed that fasting has special benefits for your health

IMG_20240314_083014.jpg

Purifies your mind: When you fast, abstaining from backbiting, envy, and many other negative words and bad deeds, your mind automatically becomes pure. Science has proven the negative effects of these feelings on your brain. So, when you fast wholeheartedly and restrain yourself from any bad deeds, it has a spiritual effect on you and you remain healthy. Importantly, you can also quit addictions like smoking while fasting. It also helps you stay healthy.

IMG_20240314_083116.jpg

Helps control blood sugar: Fasting can improve blood sugar control, which can be especially beneficial for people with diabetes.

IMG20240312173005.jpg

IMG20240312173007.jpg

IMG20240312173011.jpg

IMG20240312181554.jpg

IMG20240312181824.jpg

Cleanses your body from the inside: By not eating or drinking anything during the fast, your body detoxifies itself properly. To flush out toxins from the body's internal systems and balance the metabolism
روزے ہمارے لیے کئی طرح سے صحت بخش فائدے کا حامل ہے۔ جیسا کہ ہم ہر چیز کے پیچھے سائنسی تحقیق تلاش کرتے ہیں، بہت سے مطالعات اور تحقیقوں سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ روزہ آپ کی صحت پر خصوصی فائدے حاصل کرتا ہے:
آپ کے دماغ کو صاف کرتا ہے: جب آپ روزے میں ہوتے ہیں، تو غیبت، حسد، اور بہت سی دوسری منفی باتوں اور برے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں، تو آپ کا دماغ خود بخود پاک ہوجاتا ہے۔ سائنس نے آپ کے دماغ پر ان احساسات کے منفی اثرات کو ثابت کیا ہے۔ لہذا، جب آپ پورے دل سے روزہ رکھتے ہیں اور اپنے آپ کو کسی برے کام سے روکتے ہیں، تو اس کا آپ پر روحانی اثر پڑتا ہے اور آپ صحت مند رہتے ہیں۔ اہم بات اسی طرح آپ روزے کی حالت میں سگریٹ نوشی جیسی لت کو بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو صحت مند رہنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

Screenshot_2024-03-14-09-03-07-77_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepuk

بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے: روزے رکھنے سے خون میں شوگر کے کنٹرول کو بہتر بنایا جا سکتا ہے، جو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ہو سکتا ہے جو ذیابیطس کے مرض میں مبتلہ ہیں۔
آپ کے جسم کو اندر سے صاف کرتا ہے: روزے کے دوران کچھ نہیں کھاتے اور نہ پیتے ہیں، اس لیے آپ کا جسم خود کو صحیح طریقے سے ڈیٹاکس کرتا ہے۔ جسم کے اندرونی نظام سے زہریلے مادوں کو نکالنے اور میٹابولزم کو متوازن کرنے کے

Unbelievable Health Benefits of Fasting

Screenshot_2024-03-14-09-04-54-10_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

Fasting has many health benefits for us, but as we look for the scientific research behind everything, many studies and researches have also confirmed the effects of fasting on your health
Fasting continuously for a whole month brings special benefits to human health. In this blog you will learn the scientific evidence behind the health benefits of fasting during Ramadan.
During the month of Ramadan, Muslims around the world fast as a religious duty, from dawn to dusk every day. During this period, do not eat or drink anything. And are bound to abstain from certain things which purify the mind and the physical body. Some people may think that fasting for such a long time is not good for health. But this is not true

Screenshot_2024-03-14-09-06-23-18_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

روزے ہمارے لیے کئی طرح سے صحت بخش فوائد کا حامل ہے، لیکن جیسا کہ ہم ہر چیز کے پیچھے سائنسی تحقیق تلاش کرتے ہیں، بہت سے مطالعات اور تحقیقوں سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ روزے آپ کی صحت پہ کیا اثر ڈالتے ہیں۔
پورا مہینہ مسلسل روزے رکھنے سے انسانی صحت پر خصوصی فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ اس بلاگ میں آپ جانیں گے کہ رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھنے کے صحت کے فوائد کے پیچھے کیا سائنسی ثبوت ہیں۔
رمضان کے مہینے کے دوران، پوری دنیا کے مسلمان ایک مذہبی فریضہ کے طور پر روزے رکھتے ہیں، ہر روز فجر سے لے کر مغرب تک۔ اس مدت کے دوران، کچھ کھاتے یا پیتے نہیں ہیں. اور بعض چیزوں سے پرہیز کرنے کے پابند ہوتے ہیں جو دماغ اور جسمانی جسم کو پاک کرتی ہیں۔ کچھ لوگ سوچ سکتے ہیں کہ اتنے لمبے عرصے تک روزہ رکھنا صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔ لیکن یہ سچ نہیں ہے

Health Benefits of Fasting in Ramadan

Here are some of the most important health benefits of fasting during Ramadan.

1 clears your mind

When you are fasting, you avoid backbiting, jealousy and many other negative words and bad deeds, your mind is automatically purified. Science has proven the negative effects of these feelings on your brain. So, when you fast wholeheartedly and restrain yourself from any bad deeds, it has a spiritual effect on you and you remain healthy.

Important thing

Similarly, you can also give up addictions like smoking while fasting. It also helps you stay healthy.

2 Helps control blood sugar

Many studies have found that fasting can improve blood sugar control, which can be especially beneficial for people with diabetes.
A study in 10 people with type 2 diabetes found that short-term intermittent fasting significantly reduced blood sugar levels.

3 Cleanses your body from the inside

You don't eat or drink anything during the fast, so your body detoxifies itself properly. Thus, the internal system of the body gets enough time to flush out the toxins and balance the metabolism.
During the other months of the year, in which we eat properly, our body stores a lot of fat, which also contains toxins. Fasting eliminates toxins hidden in the body. In this way, your body gets rid of toxins in this month.

4 Controls cholesterol levels

According to scientists, fasting helps in reducing blood cholesterol levels and affects health in many ways. Fasting regulates lipid profiles in patients with hypercholesterolemia. So fasting during Ramadan helps you control your cholesterol, which also improves your heart health, and reduces the chances of heart diseases.

5. Helps control appetite

Everyone wants to lose weight. There are different ways you can control your weight and the best option to control a healthy weight is to control your appetite. Fasting helps you control your appetite.
If you want to start a healthy eating lifestyle, fasting during Ramadan is a great option to follow. Fasting for a whole month helps your stomach to shrink, making your stomach accustomed to eating less and feeling fuller with less food.

رمضان المبارک میں روزے رکھنے کے صحت کے فوائد

رمضان کے دوران روزہ رکھنے کے چند اہم ترین صحت کے فوائد یہ ہیں۔

۔ 1 آپ کے دماغ کو صاف کرتا ہے

جب آپ روزے میں ہوتے ہیں تو غیبت، حسد اور بہت سی دوسری منفی باتوں اور برے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں تو آپ کا دماغ خود بخود پاک ہوجاتا ہے۔ سائنس نے آپ کے دماغ پر ان احساسات کے منفی اثرات کو ثابت کیا ہے۔ لہذا، جب آپ پورے دل سے روزہ رکھتے ہیں اور اپنے آپ کو کسی برے کام سے روکتے ہیں، تو اس کا آپ پر روحانی اثر پڑتا ہے اور آپ صحت مند رہتے ہیں۔

اہم بات

اسی طرح آپ روزے کی حالت میں سگریٹ نوشی جیسی لت کو بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو صحت مند رہنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

۔ 2 بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے

بہت سے مطالعات سے پتا چلا ہے کہ روزہ رکھنے سے خون میں شوگر کے کنٹرول کو بہتر بنایا جا سکتا ہے، جو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ہو سکتا ہے جو ذیابیطس کے مرض میں مبتلہ ہیں۔
ٹائپ 2 ذیابیطس والے 10 لوگوں میں ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مختصر مدت کے وقفے وقفے سے روزہ رکھنے سے خون میں شکر کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔

۔ 3 آپ کے جسم کو اندر سے صاف کرتا ہے

آپ روزے کے دوران کچھ نہیں کھاتے اور نہ پیتے ہیں، اس لیے آپ کا جسم خود کو صحیح طریقے سے ڈیٹاکس کرتا ہے۔ اس طرح جسم کے اندرونی نظام سے زہریلے مادوں کو نکالنے اور میٹابولزم کو متوازن کرنے کے لیے کافی وقت ملتا ہے۔
سال کے دوسرے مہینوں میں، جس میں ہم مناسب طریقے سے کھاتے ہیں، تو ہمارا جسم بہت زیادہ چربی کے ذخائر بناتا ہے، جس میں زہریلے مادے بھی موجود ہوتے ہیں۔ روزے رکھنے سے جسم میں چھپے زہریلے مادے ختم ہوتے جاتے ہیں۔ اس طرح اس مہینے میں آپ کا جسم زہریلے مادوں سے پاک ہو جاتا ہے۔

۔ 4 کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے

سائنسدانوں کے مطابق روزہ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے اور صحت کو کئی طریقوں سے متاثر کرنے میں مدد کرتا ہے۔ روزہ ہائی کولیسٹرول کے مسائل والے مریضوں کے لپڈ پروفائلز کو کنٹرول کرتا ہے۔ اس لیے رمضان کے دوران روزہ رکھنے سے آپ کو کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے، جو آپ کی دل کی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے، اور دل کی بیماریوں کے امکانات کو بھی کم کرتا ہے

5 بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے

ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا وزن کم رہے۔ آپ اپنے وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں اور صحت مند وزن کو کنٹرول کرنے کا بہترین آپشن اپنی بھوک کو کنٹرول کرنا ہے۔ روزہ آپ کو اپنی بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اگر آپ صحت مند کھانے کا طرز زندگی شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس پر عمل کرنے کے لیے رمضان میں روزہ رکھنا بہترین آپشن ہے۔ پورے مہینے کے روزے آپ کے معدے کو سکڑنے میں مدد دیتے ہیں، جس سے آپ کا معدہ کم کھانے کا عادی ہو جاتا ہے اور کم کھانے سے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے۔

Some social benefits and wisdom of fasting

Marja Ali Qadr Shia Jahan Ayatollah Azmi Safi Gulpaigani says about the collective and social benefits and wisdom of fasting:

As we know, fasting has many benefits, wisdom, moral, social, economic, physical and psychological benefits and even political benefits. These benefits and tips are so numerous that each of them needs to be discussed separately. Remembrance of these benefits and expedients leads to an increase in faith in the religion of Islam in the heart of a Muslim person and an increase in belief and satisfaction in the wisdom of God the Wise and the expediency of His commands.
In this discussion, we will shed light on some social and collective benefits and wisdom of fasting so that we can evaluate the current social situation in their light and get help in reforming our society through the blessed month of Ramadan and fasting. . Following are the social and collective benefits and wisdom of fasting.
One of the social benefits of fasting is that it strengthens the collective will and courage which is extremely helpful for individuals to gain control over their sensual desires and lusts. A person who can abstain from food and drink for 14 hours or more or less in extreme heat for the sake of fasting and can also abstain from sexual pleasure while enduring toil, hardship and hunger and thirst on the way, then he is for the sake of the greater collective interests. And in order to protect the honor and reputation of the society, it can be helpful in achieving great collective goals by bearing some hardships and difficulties.

روزے کے چند اجتماعی و معاشرتی فائدے اور حکمتیں

مرجع عالی قدر شیعیان جہان آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی روزے کے اجتماعی اور معاشرتی فوائد اور حکمتوں کے بارے میں فرماتے ہیں:
جیسا کہ ہم جانتے ہیں روزہ بے نہایت فوائد، حکمتوں، اخلاقی، معاشرتی، اقتصادی، جسمانی اور نفسیاتی مصلحتوں اور حتی سیاسی فوائد کا حامل ہے۔ یہ فوائد اور حکمتیں اس قدر زیادہ ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کے بارے میں الگ سے گفتگو کی ضرورت ہے۔ ان فوائد اور مصلحتوں کی یادآوری مسلمان شخص کے دل میں دین مبین اسلام پر ایمان میں اضافے اور خداوند حکیم کی حکمت اور اس کے احکام کا مصلحت آمیز ہونے پر یقین اور اطمینان بڑھنے کا باعث بنتی ہے۔
اس گفتگو میں ہم روزے کے چند معاشرتی اور اجتماعی فوائد اور حکمتوں پر روشنی ڈالیں گے تاکہ ان کی روشنی میں موجودہ معاشرتی صورتحال کا بھی جائزہ لے سکیں اور ماہ مبارک رمضان اور روزے داری جیسی بابرکت رسم سے اپنے معاشرے کی اصلاح میں مدد حاصل کر سکیں۔ روزے کے معاشرتی و اجتماعی فوائد اور حکمتیں مندرجہ ذیل ہیں۔
روزے کا ایک معاشرتی فائدہ یہ ہے کہ اس سے اجتماعی ارادہ مضبوط اور ہمت بلند ہوتی ہے جو افراد کو اپنی نفسانی خواہشات اور ہوس پرستی پر کنٹرول حاصل کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ایسا شخص جو روزے کی خاطر 14 گھنٹے یا کم یا زیادہ شدید گرمی میں کھانا پینا ترک کر سکتا ہے اور اس راستے میں مشقت، سختی اور بھوک پیاس کو برداشت کرتے ہوئے جنسی لذت سے بھی پرہیز کر سکتا ہے تو وہ بڑی اجتماعی مصلحتوں کی خاطر اور اپنی اور معاشرے کی عزت و آبرو کی حفاظت کیلئے بھی بعض سختیاں اور مشکلات برداشت کرتے ہوئے عظیم اجتماعی مقاصد کے حصول میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
Obviously, any society that wants to move on the path of development and take great steps of progress needs great will power, firm determination and high courage. The strength and courage that inspires him to take great steps and create great movements and protects him from the illusion of defeat, weakness and retreat against negative forces. The only reason why different people and societies are different from each other and overcome and overcome the difficulties they face is strong will and determination. Any nation that has more willpower and determination will be able to overcome the difficulties and problems it faces more successfully. Only the people of the nation who possess strong will and great courage can be willing to sacrifice their personal and egoistic desires for the sake of their collective and social interests.
Fasting is very effective and plays an important role in strengthening and strengthening the will. Because fasting is actually the practice of patience, abstinence and willpower which strengthens the determination in a person by giving up lawful pleasures and prepares him to give up forbidden pleasures more easily.
Another social benefit of fasting is to understand and remind the plight of the poor, needy and deprived. Apart from this, the profession of patience draws attention to the noble nature and high temperament of poor people. If a rich and wealthy person shows patience and abstains from delicious food and sexual pleasures only during the holy month of Ramadan, then a poor, patient and faithful person is patient and patient with his deprivations for the whole year except for the holy month of Ramadan. He does not transgress the Shariah limits while doing work and does not open his tongue in complaint to God Almighty and does not look greedily at the property of others and does not get jealous of rich and wealthy people.
Therefore, a perceptive and sensible rich fasting person realizes the fact that it is possible that such kind of faithful poor and destitute people can be more virtuous than him in strength of will and high courage and nobility through patience in their poverty and deprivations. Because the more the following of sensual desires, the habit of fulfilling desires and the indulgence in physical pleasures, the more difficult it is to fight against them and the weaker the human will and the less the power to endure difficulties and hardships The ability to perform great deeds will further decrease. Therefore, we also see in history that the members of such families who are born in luxury are not seen as great, brave, courageous and noble people, while on the other hand, in such families who willingly or unwillingly give up material pleasures. Compulsive and indifferent to worldly affairs, people with personality, willpower and talent are born more often.
Therefore, a fasting person gets to know about the self-respect and dignity of poor people and also gets aware of the hardships and difficulties faced by the deprived section of the society and decides to help them.

IMG20240312181824.jpg

ظاہر ہے ہر وہ معاشرہ جو ترقی کی راہ پر گامزن ہونے اور پیشرفت کے عظیم مراحل طے کرنے کا خواہش مند ہو اسے عظیم ارادی قوت، راسخ عزم اور اونچی ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسی طاقت اور ہمت جو اسے بڑے قدم اٹھانے اور عظیم تحریک وجود میں لانے پر اکسائے اور اسے شکست کے تصور، کمزوری اور منفی قوتوں کے مقابلے میں عقب نشینی کرنے سے محفوظ رکھے۔ مختلف افراد اور معاشروں کا ایک دوسرے سے مختلف ہونے اور درپیش مشکلات پر غلبہ اور فتح پانے کا واحد سبب قوت ارادہ اور عزم راسخ ہے۔ ہر وہ قوم جو زیادہ ارادی طاقت اور عزم راسخ کی حامل ہو گی درپیش مشکلات اور مسائل پر اتنی ہی زیادہ کامیابی سے غلبہ پا سکے گی۔ صرف اس قوم کے افراد جو مضبوط ارادے اور عظیم ہمت کی مالک ہو گی اپنی اجتماعی اور معاشرتی مصلحتوں کی خاطر اپنی ذاتی اور نفسانی خواہشات کو قربان کرنے پر آمادہ ہو سکتے ہیں۔
ارادے کی مضبوطی اور تقویت میں روزہ انتہائی موثر ہے اور اہم کردار کا حامل ہے۔ کیونکہ روزہ درحقیقت صبر، پرہیز اور ارادی قوت کی تمرین کا نام ہے جو حلال لذتوں کو ترک کرنے کے ذریعے انسان میں عزم کو راسخ کرتا ہے اور اسے حرام لذتوں کو مزید آسانی سے ترک کرنے کیلئے تیار کرتا ہے۔
روزہ کا ایک اور معاشرتی فائدہ فقراء، مساکین اور محروم افراد کی حالت زار کو سمجھنا اور اس کی یاددہانی کروانا ہے۔ اس کے علاوہ صبر پیشہ فقیر افراد کے شریف النفس اور اعلی مزاج ہونے کی جانب بھی توجہ دلاتا ہے۔ اگر ایک امیر اور پیسے والا شخص صرف ماہ مبارک رمضان میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے لذیذ کھانوں اور جنسی لذتوں سے پرہیز کرتا ہے تو ایک فقیر، صابر اور باایمان شخص ماہ مبارک رمضان کے علاوہ پورا سال اپنی محرومیتوں پر صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے شرعی حدود سے تجاوز نہیں کرتا اور خداوند کریم سے شکایت میں اپنی زبان نہیں کھولتا اور کسی دوسرے کے مال کی جانب لالچ سے نہیں دیکھتا اور امیر اور غنی افراد سے حسد کا شکار نہیں ہوتا۔
لہذا ایک فہیم اور سمجھ دار امیر روزہ دار اس حقیقت کو درک کر لیتا ہے کہ ممکن ہے اس قسم کے باایمان فقیر اور محروم افراد اپنی ناداری اور محرومیتوں پر صبر کے ذریعے قوت ارادہ اور بلند ہمتی اور شرافت میں اس سے کہیں زیادہ بافضیلت ہوں۔ کیونکہ جس قدر نفسانی خواہشات کی پیروی، ہوا و ہوس کو پورا کرنے کی عادت اور جسمانی لذتوں میں مشغولیت زیادہ ہو گی اسی قدر ان سے مقابلہ زیادہ مشکل اور انسان کا ارادہ زیادہ کمزور اور مشکلات اور سختیاں برداشت کرنے کی قوت زیادہ کم اور نیک اور عظیم اعمال انجام دینے کی صلاحیت مزید کم ہو جائے گی۔ لہذا ہم تاریخ میں بھی دیکھتے ہیں کہ ایسے خاندانوں کے افراد جو ناز و نعمت میں پلے ہوں میں عظیم، باہمت، شجاع اور باارادہ انسان کم نظر آتے ہیں جبکہ دوسری طرف ایسے خاندانوں میں جو چاہتے ہوئے یا نہ چاہتے ہوئے مادی لذتوں کو ترک کرنے پر مجبور ہوں اور دنیوی امور سے لاتعلق ہوں، باشخصیت، باارادہ اور باصلاحیت افراد زیادہ پیدا ہوتے ہیں۔
چنانچہ روزہ دار شخص بافضیلت فقیر افراد کی عزت نفس اور شرافت سے بھی آگاہی حاصل کر لیتا ہے اور معاشرے کے محروم طبقے کو درپیش سختیوں اور مشکلات سے بھی آگاہ ہو جاتا ہے اور ان کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے

IMG20240310125612.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Congratulations, your post has been upvoted by @dsc-r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.

Curated by abiga554

!r2cornell_curation_banner.png

Enhorabuena, su "post" ha sido "up-voted" por @dsc-r2cornell, que es la "cuenta curating" de la Comunidad de la Discordia de @R2cornell.

Visit our Discord - Visita nuestro Discord