Symptoms of Calcium Deficiency and its Treatment

in blurt-176888 •  3 months ago 

Symptoms of Calcium Deficiency and its Treatment

cute-girl-eating-cereals-with-milk_23-2148399140 (1).jpg

Freepik

Calcium is a very important mineral used in our body. Apart from keeping our bones, teeth, muscles and heart healthy, calcium also plays a very important role in keeping our body active. But if we are not consuming calcium in full quantity, it causes deficiency of calcium in our body and invites many chronic diseases. Calcium deficiency affects women in particular. Women suffer from this deficiency after the age of 30. If children suffer from calcium deficiency, their physical development is stunted.
According to medical experts, 19 to 50-year-olds need 1,000 milligrams of calcium daily. Adults need 1200 mg of calcium. This may seem like a small amount to read, but most people fail to achieve it and become calcium deficient.
Calcium deficiency has become a common problem nowadays. Calcium deficiency can also be a serious problem. Biocalcemia is not caused by an insufficient amount of calcium in your diet because such a deficiency will draw calcium from the bones to maintain normal blood calcium levels. Thus, when the calcium stores in the bones are not replaced to carry out the vital physiological functions of the nerves, muscles, brain, and heart, this ongoing calcium deficiency can eventually lead to thinning of the bones and osteoporosis.

Symptoms of Calcium Deficiency- Calcium Ki Kami Ki Alamat

Screenshot_2024-05-11-21-34-27-77_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

Stretch the muscles

Muscle spasms, aches and pains are the early symptoms of calcium deficiency, usually accompanied by aches and pains in the legs and arms. Additional symptoms include tingling in the hands, arms, legs, feet, mouth, etc. These additional symptoms are signs of severe calcium deficiency. It is very important to consult a doctor in case of these symptoms.

Being lethargic and sleepy all the time

Calcium deficiency causes physical lethargy and drowsiness. This is because in this condition the deficient level of calcium in the body is balanced. Our body can only absorb a certain amount of calcium at a time. Some people think that eating too much will make up for a calcium deficiency, but it's better to eat small amounts gradually and at intervals throughout the day.

Feeling extremely tired

In case of calcium deficiency, the body feels very tired. Lethargy and laziness and lack of energy arise. Its other symptoms include lightheadedness, dizziness, fog in the front of the brain, lack of concentration, etc. It also includes forgetting things and getting confused while solving problems.

Pain before menstruation

One of the causes of this disease in women is lack of calcium and according to a medical study, women who were suffering from this disease who consumed 500 mg of calcium per day showed some difference due to taking this amount of calcium daily. Many changes in mood of women have also been seen to improve due to this discomfort. The ability to work has also been seen in such women, they are seen to perform their tasks better than before.

Numbness of fingers or pricking of needles

This is the biggest and first cause of calcium deficiency in the body. Most people do not even pay attention to this deficiency. According to Mahin Teb, numbness or tingling in the fingers is a sign that your body is suffering from calcium deficiency.

Irregular heartbeat

According to medical experts, if the heartbeat deviates from normal and this problem continues for a long time, it can be calcium deficiency. To solve this problem, you should immediately consult a doctor and get a complete examination.

Screenshot_2024-05-11-21-35-40-47_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

Weakness of memory

According to medical experts, one of the symptoms of calcium deficiency is forgetfulness or forgetfulness. This is usually due to constant fatigue which does not allow things to sink into the mind

Nails and skin

Calcium deficiency alters the structure of the nails and its deficiency causes the nails to become dry. Nails begin to break and become rough. Due to severe calcium deficiency, the hair falls out in small patches, which is commonly known as alopecia.
Symptoms of calcium deficiency also appear on the skin, and many skin diseases are caused by calcium deficiency, such as eczema and psoriasis.

Bone diseases

Calcium is the main element that maintains the structure of bones. Bones contain a large amount of calcium. If there is a deficiency of calcium in the body, the body replenishes its calcium from the bones. Due to this, the bones of the body begin to weaken, further bones become thinner and become so weak that they can break even with a minor injury.

Screenshot_2024-05-11-21-36-59-70_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

Dental problems

Calcium is a very important component for dental health. Calcium deficiency also affects the teeth. If the teeth start to wear down and the problem of cavities starts to arise again and again, one should consult a dentist immediately. Due to its deficiency, bad breath also starts to develop. In such a case, drink more milk to compensate for calcium deficiency and avoid dental problems.

Muscle stiffness

Muscle stiffness is also one of the early signs of calcium deficiency. By the way, muscle stiffness is not an alarm bell, but if it happens several times a day, it can be a cause of calcium deficiency.

Head rotation

If you often complain of dizziness, it can be due to various diseases, but this problem can also be due to severe calcium deficiency.

Vitamin D deficiency

Vitamin D is needed for calcium to be absorbed into the body. Deficiency of any one of them can affect the components of the other. Eat foods rich in calcium and vitamins such as porridge, increase the consumption of milk and juices. Sunlight is also an excellent and natural source of vitamin D.

Vitamin D deficiency

Vitamin D is needed for calcium to be absorbed into the body. Deficiency of any one of them can affect the components of the other. Eat foods rich in calcium and vitamins such as porridge, increase the consumption of milk and juices. Sunlight is also an excellent and natural source of vitamin D.

Screenshot_2024-05-11-21-38-00-33_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

High blood pressure

According to medical experts, adequate amount of calcium in the body helps to keep the blood pressure normal. Calcium is a component that supports blood vessels. Calcium also helps in the transmission of signals between nerves and cells.

Depression

Experts say that lack of calcium can lead to changes in our mood, which can lead to diseases like depression.

Calcium Deficiency Treatment – ​​Calcium Ki Kami Ka Ilaj

Treating calcium deficiency is critical to preventing long-term health problems and maintaining strong bones. Calcium deficiency can be treated in the following ways.

Calcium supplements

If you are unable to get enough calcium from your diet, your doctor may recommend taking calcium supplements. These calcium supplements are available in liquid and chewable tablet form. They are used to treat conditions that can cause hypothyroidism. However, these supplements should be taken under your supervision as they can lead to dangerous consequences.

The injection

Screenshot_2024-05-11-21-39-42-12_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

If dietary changes and supplements don't produce the desired results, your doctor can regulate your calcium levels by giving you regular calcium injections. When you are aware of the causes, symptoms and treatment methods of calcium deficiency, make sure that you always stay healthy.

Home Remedies for Calcium Deficiency

Consume plenty of milk. Use milk, yogurt or cheese in your snack.

Increase consumption of green vegetables. Arrange the green vegetables in a large dish. Use vegetables in fish, chicken, beef or mutton.

For more calcium, replace meat in cooking with bean curd and soy products. Use of soy chicken. Eat seafood.

Consume more fruits. Make yogurt and fruit smoothies.

Use of dry fruits. Eat almonds, pistachios, figs, walnuts in dry fruits.
Screenshot_2024-05-11-21-33-26-18_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

Sesame seeds and nuts. Add black sesame seeds or nuts to your homemade soy milk recipe.

Use solid tofu. In your omelette, boiled egg, custard, cream, sauce, porridge or soup etc

Consume sugary drinks with low-fat milk or calcium-fortified soy milk

کیلشیم ہمارے جسم میں استعمال ہونے والا ایک انتهائی اہم منرل ہے۔ کیلشیم ہماری ہڈیوں، دانتوں، پٹھوں اور دل کو صحت مند رکھنے کے علاوہ بھی ہمارے جسم کو فعال رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن اگر ہم کیشیم پوری مقدار میں نہیں کھا رہے تو یہ ہمارے جسم میں کیشیم کی کمی کو پیدا کر کے کئی دائمی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔ کیلشیم کی کمی خاص طور پر خواتین کو بہت متاثر کرتی ہے۔ خواتین 30 سال کی عمر کے بعد اس کمی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اگر بچے کیلشیم کی کمی کا شکار ہو جائیں تو ان کی جسمانی نشونما میں کمی رہ جاتی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق 19 سع 50 سال کی عمر کے افراد کے لیے روزانہ ایک ہزار ملی گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے 1200 ملی گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ پڑھنے میں تع یہ بہت کم مقدار نظر آتی ہے لیکن بیشتر افراد اس کے حصول میں ناکام رہتے ہیں اور کیلشیم کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

کیلشیم کی کمی آج کل کے مسلوں میں سے ایک عام مسلہ بن چکا ہے۔ کیلشیم کی کمی کا مسئلہ ایک سنگین مسلہ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی غذا میں کیلشیم کی ناکافی مقدار کی وجہ سے بائیو کلیسیمیا نہیں ہوتا اس کی وجہ یہ ہے کہ اس طرح کی کمی کی صورت میں خون میں کیلشیم کی عام سطح کو برقرار رکھنے کے لیے ہڈیوں سے کیلشیم کھینچ لے گا۔ اس طرح اعصاب، پٹھوں، دماغ اور دل کے جسمانی اہم کام انجام دینے کے لیے جب ہڈیوں میں کیلشیم اسٹورز کی جگہ نہیں لی جاتی تو کیلشیم کی یہ جاری کمی بال آخر ہڈیوں اور آسٹیوپوروسس کے پتلے ہونے کا سبب بن سکتی ہے

کیلشیم کی کمی کی علامات- Calcium Ki Kami Ki Alamat

۔1 پٹھوں میں کھنچائو

پٹھوں میں کھنچائو، درد اور کھلیاں پڑنا کیلشیم کی کمی کی ابتدائی علامات ہیں جس میں سے عام طور پر ٹانگوں اور بازئوں میں چلتے پھڑتے اٹھتے بیٹھتے کام کرتے جسم میں درد کا محسوس کرنا ہے۔ مزید علامات میں ان علامات کا سن ہوجانا ہاتھوں، بازئوں، ٹانگوں، پیروں اور منہ وغیرہ میں سوئیوں کا چبھنا وغیرہ شامل ہیں۔ یہ مزید علامات کیلشیم کی شدید کمی کی نشانیاں ہیں۔ ان علامات کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا بہت ضروری ہے۔

۔2 ہر وقت سستی اور غنودگی طاری رہنا

کیلشیم کی کمی کی صورت میں جسمانی طور پر سستی اور غنودگی طاری رہتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس حالت میں جسم میں کیلشیم کی کمی کی سطح کو متوازن کیا جاتا ہے۔ ہمارا جسم ایک وقت میں مخصوص تعداد میں کیلشیم کو جذب کر سکتا ہے۔ کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بہت زیادہ کھانے سے کیلیشم کی کمی کو پورا کر لیا جائے گا بلکہ آہستہ آہستہ کم مقدار میں سارا دن میں وقفے کے ساتھ کھانا بہتر ہوتا ہے۔

۔3 شدید تھکاوٹ محسوس ہونا

کیلشیم کی کمی کی صورت میں جسم شدید تھکاوٹ محسوس کرتا ہے۔ سستی اور کاہلی اور توانائی کا فقدان پیدا ہوتا ہے۔ اس کی مزید علامات میں سر کا ہلکا محسوس ہونا، چکر آنا، دماغ کے آگے دھند کا چھا جانا، توجہ میں کمی وغیرۃ شامل ہیں۔ چیزوں کا بھولنا اور اور معاملات کو حل کرتے وقت دماغ کا الجھن کا شکار ہونا یعنی کنفیوز ہونا بھی شامل ہیں۔

۔4 حیض سے پہلے تکلیف

خواتین کی اس بیماری کی ایک وجہ کیلشیم کی کمی بھی ہے اور ایک میڈیکل کی تحقیق کے مطابق روزانہ 500 ملی گرام کیلشیم کھانے والی خواتین جو اس بیماری میں مبتلا تھیں ان خواتین میں روزانہ اتنی کیلشیم لینے کے باعث کچھ فرق دیکھا گیا ہے۔ اس تکلیف کی وجہ سے خواتین کے موڈ میں جہاں بہت ساری تبدیلی آتی ہے وہ بھی بہتر ہوتے دیکھی گئی ہیں۔ ایسی خواتین میں کام کرنے کی صلوحیت کو بھی دیکھا گیا ہے وہ پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے اپنےکام انجام دیتی نظر آئی ہیں۔

۔5 انگلیاں سن ہونا یا سوئیاں چبھنا

یہ جسم میں کیلشیم کی کمی کی سب سے بڑی اور پہلی وجہ ہوتی ہے۔ اس کمی کے ہونے پر اکثر افراد اس پر توجہ بھی نہیں دیتے۔ ماہین طب کے مطابق انگلیوں سن ہونا یا انکا سو جانا یعنی کہ انگلیوں میں سوئیاں چھبنا اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ آپ کا جسم کیلشیم کی کمی کا شکار ہو رہا ہے۔

۔6 دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونا

طبی ماہرین کے مطابق دل کی دھڑکن معمول سے ہٹ جائے اور یہ مسلہ کافی دن تک چلتا رہے تو یہ کیلشیم کی کمی ہو سکتی ہے۔ اس مسلے کے حل کے لیے فوری ڈاکٹر سے رجوع کر کے مکمل معاینه کروانا چاہیے۔

۔7 یادداشت کا کمزور ہونا

طبی ماہرین کے مطابق کیلشیم کی کمی کی ایک علامت چیزیں بھول جانا یا بھلکر ہو جانا ہے۔ اس کی وجہ عام طور پر ہر وقت طاری تھکاوٹ ہوتی ہے جو باتوں کو ذہن میں نقش نہیں ہونے دیتی

8 ناخن اور جلد

کیلشیم کی کمی ناخن کی ساخت کو بدل دیتی ہیں اور اس کی کمی کی وجہ سے ناخن خشک ہو جاتے ہیں۔ ناخن ٹوٹنا اور کھردرے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ کیلشیم کی شدید کمی کے باعث سر کے بال چھوٹ چھوٹے سپاٹس میں جھڑ جاتے ہیں جسے عام طور پر بال جھڑ کہا جاتا ہے۔

کیلشیم کی کمی کی علامات جلد پر بھی ظاہر ہوتی ہیں اور جلد کی بہت ساری بیماریاں کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں جیسا کہ اگزیمیا اور چمبل کی بیماری کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔

۔9 ہڈیوں کی بیماریاں

کیلشیم ہڈیوں کی ساخت کو برقرار رکھنے والا بنیادی عناصر ہے۔ ہڈیوں میں کیلشیم کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اگر جسم میں کیلشیم کی کمی واقع ہو جائے تو جسم اپنی کیلشیم ہڈیوں سے پوری کرتا ہے۔ اس وجہ سے جسم کی ہڈیاں کمزور ہونے لگتی ہیں، مزید ہڈیاں باریک ہونے لگتے ہیں اس قدر کمزور ہوجاتی ہیں کہ ایک معمولی چوٹ سے بھی ٹوٹ سکتی ہیں۔

۔10 دانت کے مسائل

کیلشیم دانتوں کی صحت کے لیے انتہائی اہم جز ہے۔ کیلشیم کی کمی دانتوں پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ اگر دانت فرسودگی کا شکار ہونے لگیں اور کیویٹیز کا مسئلہ بار بار اٹھنے لگے تو فوری ڈینٹسٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔ اس کی کمی کی وجہ سے سانس میں بدبو بھی پیدا ہونے لگتی ہے۔ ایسی صورت میں دودھ کا پینا زیادہ کر دیں تا کہ کیلشیم کی کمی کو پورا کیا جا سکے اور دانتوں کے مسائل سے بچا جا سکے۔

۔11 مسلز کی اکڑن

مسلز کا اکڑنا بھی کیلشیم کی کمی کی ابتدائی علامات میں سے ایک علامت ہے۔ ویسے تو کسی مسل کا اکڑنا خطرے کے گھنٹی نہیں ہے تاہم دن میں کئی بار ایسا ہو تو یہ کیلشیم کی کمی کا باعث ہو سکتا ہے۔

۔12 سر کا گھومنا

اگر آپ کو اکثر سر کے چکرانے کی شکایت رہتی ہے تو یہ مختلف امراض کی وجہ سے ہو سکتا ہے مگر یہ مسلہ کیلشیم کی شدید کمی کے باعث بھی ہو سکتا ہے۔

۔13 وٹامن ڈی کی کمی

کیلشیم کو جسم میں جذب ہونے کے لیے وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے کسی ایک کی کمی ایک دوسرے کے جز پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ کیلشیم اور وٹامن سے بھرپور غذائیں کھائیں جیسا کہ دلیہ، دودھ اور جوس وغیرہ کا استعمال بڑھا دیں۔ وٹامن ڈی کے حصول کے لیے دھوپ کی روشنی بھی وٹامن ڈی کو حاصؒ کرنے کا ایک بہترین اور قدرتی ذریعہ ہے۔

۔13 وٹامن ڈی کی کمی

کیلشیم کو جسم میں جذب ہونے کے لیے وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے کسی ایک کی کمی ایک دوسرے کے جز پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ کیلشیم اور وٹامن سے بھرپور غذائیں کھائیں جیسا کہ دلیہ، دودھ اور جوس وغیرہ کا استعمال بڑھا دیں۔ وٹامن ڈی کے حصول کے لیے دھوپ کی روشنی بھی وٹامن ڈی کو حاصؒ کرنے کا ایک بہترین اور قدرتی ذریعہ ہے۔

۔14 ہائی بلڈ پریشر

طبی ماہرین کے مطابق کیلشیم کی جسم میں مناسب مقدار بلڈ پریشر کو معمول میں رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ کیلشیم خون کی شریانوں میں مدد دینے والا جز ہے۔ کیلشیم اعصاب اور خلیات کے سگنلز کی منتقلی میں بھی مدد دیتا ہے۔

۔15 ڈپریشن

ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلشیم کی کمی ہمارے موڈ میں آنے والی تبدیلیوں کا باعث ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے ڈپریشن جیسی بیماری پیدا ہو سکتی ہے۔

کیلشیم کی کمی کا علاج – Calcium Ki Kami Ka Ilaj

طویل مدتی صحت سے متعلق مسائل کی روک تھام اور مضبوط ہڈیوں کو برقرار رکھنے کے لیے کیلشیم کی کمی کا علاج بہت ضروری ہے۔ کیلشیم کی کمی کا علاج ذیل طریقوں سے کیا جاسکتا ہے۔

کیلشیم سپلیمنٹس

اگر آپ خوراک سے کافی کیلشیم حاصل کرنے سے قاصر ہیں تو ڈاکٹر آپ کو کیلشیم سپلیمنٹس لینے کا مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ کیلشیم سپلیمٹس مایع اور چبانے والی گولیوں کی شکل میں دستیاب ہیں۔ ان کا استعمال ایسے حالات کے علاج کے لیے کیا جاتا ہے جو منافقانه بیماری کا سبب بن سکتے ہیں۔ تاہم ان سپلیمنٹس کو آپ کی نگرانی میں لیا جانا چاہیے تا ہم ان سپلیمنٹس کی زیادہ مقدار سے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

انجیکشن

اگر غذا میں تبدیلی اور سپلیمنٹس مطلوب نتائج برآمد نہیں کرتے ہیں تو، آپ کا معالج باقاعدگی سے کیلشیم انجیکشن دے کر آپ کی کیلشیم کی سطح کو منظم کر سکتا ہے۔ جب آپ کیلشیم کمی کے علاج کی وجوہات، علامات اور طریقوں سے واقف ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ پھر آپ ہمیشہ تندرست رہتے ہیں۔

کیلشیم کی کمی کا گھریلو علاج

دودھ کو وافر مقدار میں استعمال کریں۔ اپنے اسنیک میں دودھ، دہی یا پنیر والی چیزوں کا استعمال کریں۔

ہری سبزیوں کا استعمال زیادہ کر دیں۔ بڑی ڈش میں ہری سبزیوں کو متخب کریں۔ مچھلی، چکن، بیف یا مٹن کے گوشت میں سبزیوں کو استعمال کریں۔

مزید کیلشیم کے لیے کھانا پکانے میں گوشت کو بین کرڈ اور سویا مصنوعات سے تبدیل کریں۔ سویا چکن کا استعمال۔ سمندری غذا کھائیں۔

پھلوں کا استعمال زیادہ کریں ۔دہی اور پھلوں کی اسموتیز بنائیں۔

خشک میوه جات کا استعمال۔ خشک میوہ جات میں بادام، پسته، انجیر،اخروٹ کھائیں۔

تل اور گری دار میوے۔ اپنے گھر میں بنایا سویا بین دودھ کی ترکیب میں سیاہ تل یا گری دار میوے شامل کریں۔

ٹھوس ٹوفو کا استعمال۔ اپنے آملٹ، ابلا ہوا انڈا، کسٹرڈ، کریم، ساس، دلیہ یا سوپ وغیرہ میں

شکری مشروبات کو کم چکنائی کے دودھ یا کیلشیم سے سیر شدہ سویا دودھ کے ساتھ استعمال کریں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
Thank you for sharing such great content!
Congratulations on your post in #blurt-131902 or #blurtconnect
Blurt to the Moon
Most welcome Votes for our community Witness Here
Your publication has been manually upvoted by @oadissinOfficial Blurtconnect-ng Page
Please delegate Blurt power to @blurtconnect-ng and help support this curation account
Also, keep in touch with Blurtconnect-ng family on 

Telegram and Whatsapp