Mutton or beef, which meat is more beneficial?
According to nutritionists, goat meat has a hot effect while it is invigorating, cow meat has a cold effect that can be eaten in any season, consumption of goat meat builds blood in the body, removes weakness. Yes, goat meat is better in terms of taste and taste.
Meat is an important part of the human diet, the use of which provides many minerals including the main component protein. Experts recommend giving importance to more vegetables, fruits and pulses in the diet to maintain health, but meat has its own nutritional value. It is a utility that cannot be ignored.
According to nutritional and medical experts, human health is directly related to food, every food has some benefit for health provided it is eaten in moderation, according to nutritionists, fish and chicken meat (white meat) ) provides protein, minerals and vitamins to the human body and white meat is low in calories and fat.
On the other hand, 'red meat' i.e. small meat (mutton, goat) and large meat (cow, beef) are recommended to be eaten as needed in a normal routine.
Excessive consumption of meat can cause serious health problems, with mutton being higher in fat than chicken, while beef (larger meat) is higher in fat than chicken, fish and goat meat. It also contains other nutrients such as protein, zinc, phosphorus, iron and B vitamins.
According to nutritionists, 100 grams of beef contains 250 calories, 15 grams of fat, 30 percent cholesterol, 3 percent sodium, 14 percent iron, 20 percent vitamin B6, 5 percent magnesium, 1 percent calcium and vitamin D, and 43 percent Cobalamin found in 11 grams of goat meat contains 294 calories, 32% fat, 45% saturated fat, 32% cholesterol, 3% sodium, 8% potassium, 50% protein, 10% iron, 5% vitamin B6. , 5 percent magnesium, and 43 percent cobalamin are found
According to nutritionists, white and red meat have their own advantages and disadvantages, so they can be consumed in moderation, while caution is recommended with red meat, especially beef.
According to medical research, excessive consumption of meat causes various serious diseases such as cancer, heart diseases, diabetes, stomach, liver diseases etc. Minor precautions should be taken.
According to nutritionists, goat meat has a hot effect while it is invigorating, beef has a cold effect that can be eaten in any season, using goat meat builds blood in the body, removes weakness, Goat meat is also better in terms of taste and taste, using it in moderation is very useful for physical strength.
According to experts, mutton meat is slow digesting and tasty, while bull, beef meat is the last in terms of efficiency and it also has less nutrition.
It is recommended by nutritionists to give importance to fish in white meat and goat meat in red meat, this is because in terms of nutrition, mutton is better and healthier than beef, while goat meat is better than beef. If meat is consumed in moderation by people suffering from heart disease, it does not pose any risk to their heart and overall health.
Nutritionists recommend that whenever you eat meat, whatever type of meat you eat, you should always have a salad and raita. Provides and enhances efficiency
In Pakistan there are a large number of people who like small meat i.e. goats, ducks and chutres and big meat i.e. ox, cow etc.
And Eid-ul-Adha is truly an Eid for such people because all kinds of meats are cooked at home according to their choice.
This year, since Eid-ul-Adha has come during the Corona virus epidemic, many people are also considering eating meat as a means to strengthen their immune system.
Meat, whether small or large, is unique in its utility. But which meat is beneficial and how much it increases the body's capacity, the answer is only with the experts. According to nutritionists, the temperament of small meat is hot. It is energizing, produces blood. Its cooling is useful in tuberculosis and weakness. According to the research of medical experts, goat meat is the best in terms of taste and taste. Its moderate use is very useful in terms of physical strength and reproductive health
Ancient and modern health experts are of the unanimous opinion about duck meat that it is the slowest of all halal animals in terms of digestibility and meatiness and is extremely nutritious and delicious. Experts say that ox meat is widely used in our country, but people consider it to be less tender than goat meat, which is wrong. From a medical point of view, beef gives more heat and strength to the body than goat meat. Big meat ie beef has a cold and dry temperament. Digestion is delayed. It is suitable meat for hardworking and hardy people. But using it more can cause some diseases like itching, pain, leprosy, constant fever. All these diseases are caused by a person who is not used to big meat. , Nutritionist Hassan Mehmood says that a person should understand his mood and nature to eat meat. People who are already suffering from various diseases such as excess uric acid, joint pain, blood pressure, diabetes, heart, stomach or liver diseases etc. They should be especially careful on this occasion and avoid meat or use it in very small quantities as advised by the doctor. Otherwise, they may suffer or their illness may become severe
According to another nutritionist Ayesha Mushtaq, on the occasion of Eid, small meat should be preferred over big. This is because mutton is better and healthier than beef in terms of nutrition.
"If people suffering from heart disease also use it to a certain extent, there is no danger."
Experts agree that if vegetables are added to meat, they not only improve nutrition, but also protect against diseases that are likely to occur due to meat. Along with this, due to being a balanced diet, they are also helpful in boosting immunity.
مٹن یا بیف، کونسا گوشت کتنا فائدہ مند؟
غذائی ماہرین کے مطابق بکرے کا گوشت گرم تاثیر رکھتا ہے جبکہ یہ طاقت بخش ہے، گائے کا گوشت ٹھنڈی تاثیر رکھتا ہے جسے کسی بھی موسم میں کھایا جا سکتا ہے، بکرے کے گوشت کے استعمال سے جسم میں خون بنتا ہے، کمزوری دور کرتا ہے، لذت اور ذائقہ کے اعتبار سے بھی بکرے کا گوشت زیادہ بہتر ہے،
گوشت انسانی غذا کا ایک اہم حصہ ہے جس کے استعمال سے بنیادی جز پروٹین سمیت متعدد منرلز بھی حاصل ہوتے ہیں، ماہرین کی جانب سے صحت برقرار رکھنے کے لیے غذا میں زیادہ سبزیاں، پھل اوردالوں کو اہمیت دینا تجویز کیا جاتا ہے مگر گوشت کی اپنی ہی افادیت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
غذائی و طبی ماہرین کے مطابق انسانی صحت کا براہ راست تعلق غذا سے ہوتا ہے، ہر غذا صحت کے لیے کچھ نہ کچھ افادیت کی حامل ہے بشرطیکہ اُسے اعتدال میں رہ کر کھایا جائے، غذائی ماہرین کے مطابق مچھلی اور مرغی کے گوشت (وائٹ میٹ) سے انسانی جسم کو پروٹین، منرلز اور وٹامنز حاصل ہوتے ہیں اور وائٹ میٹ میں کیلوریز اور چکنائی کی مقدارکم پائی جاتی ہے۔
دوسری جانب ’ریڈ میٹ ‘ یعنی چھوٹا گوشت (مٹن، بکرا) اور بڑا گوشت (گائے، بیف ) کو عام روٹین میں ضرورت کے مطابق کھانا تجویز کیا جاتا ہے۔
گوشت کھانے میں غیر معمولی زیادتی سنگین قسم کے صحت کے مسائل کا سبب بن جاتی ہے، مٹن میں چکنائی کی مقدار، چکن کی نسبت زیادہ ہوتی ہے جبکہ بیف (بڑے گوشت) میں چکنائی کی زیادہ مقدار مرغی، مچھلی اور بکرے کے گوشت سے زیادہ پائی جاتی ہے اور دوسرے غذائی اجزا مثلاً پروٹین، زنک، فاسفورس، آئرن اور وٹامن بی کی مقدار بھی موجود ہوتی ہے۔
غذائی ماہرین کے مطابق گائے کے گوشت کی 100 گرام مقدار میں 250 کیلوریز ، 15 گرام فیٹ ، 30 فیصد کولیسٹرول ، 3 فیصد سوڈیم ، 14 فیصد آئرن ، 20 فیصد وٹامن بی 6، 5 فیصد میگنیشیم ، 1 فیصد کیلشیم اور وٹامن ڈی اور 43 فیصد کوبالا من پایا جاتا ہے جبک بکرے کے گوشت کے 11 گرام مقدار میں 294 کیلوریز، 32 فیصد فیٹ ، 45 فیصد سیچوریٹڈ فیٹ، 32 فیصد کولیسٹرول ، 3 فیصدسوڈیم ، 8 فیصد پوٹاشیم ، 50 فیصد پروٹین ، 10 فیصد آئرن ، 5 فیصد وتامن بی 6، 5 فیصد میگنیشیم ، اور 43 فیصد کوبالامین پایا جاتا ہے ۔
غذائی ماہرین کے مطابق سفید اور لال گوشت کے اپنے اپنے فوائد اور نقصانات ہیں، اس لیے انہیں اعتدال میں رہ کر استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ لال گوشت خصوصاً گائے کے گوشت سے احتیاط ہی تجویز کی جاتی ہے۔
طبی تحقیق کے مطابق گوشت کا زیادہ استعمال مختلف سنگین بیماریوں کا سبب بنتا ہے جیسے کہ کینسر، دل کے امراض، ذیابیطس، معدہ، جگر کی بیماریاں وغیرہ، ماہرین کے مطابق جو پہلے سے ہی ان بیماریوں میں مبتلا ہیں انہیں گوشت کے استعمال میں غیر معمولی احتیاط برتنی چاہیے۔
غذائی ماہرین کے مطابق بکرے کا گوشت گرم تاثیر رکھتا ہے جبکہ یہ طاقت بخش ہے، گائے کا گوشت ٹھنڈی تاثیر رکھتا ہے جسے کسی بھی موسم میںکھایا جا سکتا ہے، بکرے کے گوشت کے استعمال سے جسم میںخون بنتا ہے، کمزوری دور کرتا ہے، لذت اور ذائقہ کے اعتبار سے بھی بکرے کا گوشت زیادہ بہتر ہے، س کا اعتدال میں استعمال کرنا جسمانی قوت کے لیے نہایت مفید ہے۔
ماہرین کے مطابق دُنبے کا گوشت دیر سے ہضم ہوتا ہے اور ذائقہ دار ہوتا ہے جبکہ بیل، گائے کا گوشت افادیت میںسب سے پیچھے اور اس میں غذائیت بھی کم پائی جاتی ہے۔
غذائی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے سفید گوشت میں مچھلی اور لال گوشت میں بکرے کے گوشت کو اہمیت دینی چاہیے، اس کی وجہ یہ ہے کہ غذائیت کے معاملے میں مٹن بیف سے بہتر اور صحت بخش ثابت ہوتا ہے جبکہ بکرے کے گوشت کو دل کے عارضے میں مبتلا افراد بھی اعتدال میں رہتے ہوئے استعمال کریں تو اس سے اُن کی دل اور مجموعی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔
غذائی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ جب بھی گوشت کھائیں جس قسم کا بھی ساتھ میں سلاد اور رائتہ کا استعمال ضرور کریں، فائبر سے بھرپور سلاد اور مثبت بیکٹیریاز، پری بائیوٹک سے بھرپور دہی سے بنا رائتہ گوشت کو جَلد ہضم کرنے میںمدد فراہم کرتا ہے اور افادیت بڑھا دیتا ہے
پاکستان میں چھوٹا گوشت یعنی بکرے، دنبے اور چھترے اور بڑا گوشت یعنی بیل، گائے وغیرہ کا گوشت پسند کرنے والے بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
اور عید الاضحٰی ایسے لوگوں کے لیے واقعی عید ہوتی ہے کیونکہ گھر میں ان کی پسند کے مطابق ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے۔
رواں سال عید الاضحٰی چونکہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران آئی ہے تو بہت لوگ گوشت کھانے کو اپنا مدافعتی نظام مزید مضبوط کرنے کا ایک ذریعہ بھی سمجھ رہے ہیں
گوشت چھوٹا ہو یا بڑا اپنی افادیت کے اعتبار سے منفرد ہے۔ لیکن کون سا گوشت کتنا فائدہ مند ہے اور یہ جسم کی کون سی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے، اس کا جواب صرف ماہرین کے پاس ہے۔
غذائی ماہرین کے مطابق چھوٹے گوشت یعنی مٹن کا مزاج گرم ہے۔ یہ طاقت بخش ہے، خون پیدا کرتا ہے۔ تپ دق اور کمزوری میں اس کی یخنی مفید ہے۔ ماہرین طب کی تحقیق کے مطابق لذت اور ذائقہ کے اعتبار سے بکرے کا گوشت سب سے زیادہ بہترہے۔ اس کا اعتدال پسند انہ استعمال جسمانی قوت اور افزائش صحت کے حوالے سے نہایت مفید ہے
دُبنے کے گوشت کے بارے میں قدیم اور جدید ماہرین صحت کی متفقہ رائے ہے کہ تمام حلال جانوروں میں سے دیر ہضم اور لحمیات کے حوالے سے لطیف ترین غذا کی حیثیت رکھتا ہے اور نہایت مقوی اور لذیذ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیل کا گوشت ہمارے ہاں کثرت سے استعمال ہوتا ہے لیکن لوگ اسے بکرے کے گوشت سے کم عذائیت کا حامل خیال کرتے ہیں جوغلط ہے۔
طبی نقطہ نگاہ سے گائے کا گوشت بکرے کے گوشت کی نسبت جسم کو زیادہ حرارت اور طاقت بخشتا ہے۔ بڑے گوشت یعنی بیف کا مزاج سرد خشک ہوتا ہے۔ دیر ہضم ہے۔ محنتی اور جفاکش لوگوں کے لیے مناسب گوشت ہے۔ مگر اسے زیادہ استعمال کرنے سے کچھ امراض جیسے خارش، درد، جذام ، مسلسل بخار ہوسکتے ہیں۔ یہ سب بیماریاں اس شخص کو لاحق ہوتی ہیں جو بڑے گوشت کا عادی نہ ہو۔
غذائی ماہر حسن محمود کہتے ہیں کہ گوشت کھانے کے لیے انسان کو اپنا مزاج اور طبیعت سمجھ لینی چاہیے۔
’ایسے لوگ جو پہلے ہی مختلف قسم کی بمیاریوں مثلاً یورک ایسڈ کی زیادتی، جوڑوں میں درد، بلڈ پریشر، شوگر، دل، معدہ یا جگر وغیرہ کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ انہیں اس موقع پر خاص طور پر احتیاط کرنی چاہیے اور گوشت سے پرہیز کرنا چاہیے یا ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق بہت تھوڑی مقدار میں استعمال کرنا چاہیے۔ بصورت دیگر ان کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے یا ان کی بیماری شدید صورت اختیار کرسکتی ہیں
ایک اور غذائی ماہر عائشہ مشتاق کے مطابق عید کے موقع پر بڑے کے مقابلے میں چھوٹے گوشت کو ترجیح دینی چاہیے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ غذائیت کے معاملے میں مٹن بیف سے بہتر اور صحت بخش ہے۔
’اگر دل کے عارضے میں مبتلا افراد بھی ایک حد میں اس کو استعمال کرتے ہیں تو کوئی خطرہ نہیں ہے۔‘
ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ گوشت کے ساتھ اگر سبزیاں شامل کر لی جائیں تو وہ نہ صرف غذائیت میں بہتر ہو جاتی ہیں بلکہ گوشت کے باعث جن بیماریوں کا احتمال ہے اس سے بھی محفوظ رکھتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ متوازن غذا بن جانے کی وجہ سے یہ قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔
Both are not healthy but I prefer beef
Telegram and Whatsapp