Today I will show you how to make bhandi meat
Ingredients
2 . 250 grams of chicken meat
3 . One chopped onion
4 . Green chillies to taste
5 . Red pepper to taste
6 . Salt to taste
7 . A number of lemons
8 . Kashmir ghee 50 grams
9 . Hot spices to taste
My recipe photography
آج میں آپ کو بھنڈی گوشت بنانے کا طریقہ بتاؤ گا
اجزاء
2 . گوشت مرغی 250 گرام
3 . پیاز ایک عدد کٹا ہوا
4 . سبز مرچ حسبِ ذائقہ
5 . سرخ مرچ حسبِ ذائقہ
6 . نمک حسبِ ذائقہ
7 . لیموں ایک عدد
8 . کشمیر گھی 50گرام
9 . گرم مصالحہ حسبِ ذائقہ
سب سے پہلے میں نے آدھا کلو بھنڈی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیا ۔ پھر میں نے ایک پیاز لیا اور کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیا ۔ پھر میں کچھ سبز مرچیں لیں اور اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیا ۔ گوشت کو میں فرائی کرکے فریج میں رکھ دیا اور اس پر گرم مصالحہ لگا دیا تھا ۔ سب سے پہلے میں نے کٹی ہوئی پیاز کو گرم گھی میں ڈالا اور اس کو اچھی طرح پکنے دیا جب میں نے دیکھا جب دیکھا کہ پیاز کا رنگ سرخ ہونے لگ گیا ہے پھر میں نے اس کے اندر بھنڈی اور سبز مرچ کو ڈال دیا ۔ پھر میں نے اس کے اندر نمک سرخ مرچ کو ڈالا ۔ جب میں نے دیکھا کہ بھنڈی کے اندر سے پانی خشک ہونے لگ گیا ہے میں فرائی کیا ہوا گوشت اس میں ڈال دیا ۔ اور کچھ دیر تک اس کو ہلکی آنچ پر رکھ دیا اس طرح بھنڈی گوشت تیار ہو گیا ۔ مجھے تو بھنڈی گوشت بہت پسند ہے میری پسندیدہ سبزی گوشت ہے