betterlife -My diarygame- Today is Monday my all activity

in blurt-176888 •  3 months ago 

Collage_20211227_192451.jpg

betterlife -My diarygame- Today is Monday my all activity

اسلام علیکم دعا

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج اتوار کا دن تھا ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Hello to all my friends. Today was Sunday . I hope you are well. May Allah help us all to reap the blessings of this day. Amen.

صبح سویرے

ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کیلے تیار ہونے لگا پھر وہ سکول چلا گیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ میری چھوٹی بیٹی بھی میری ساتھ دھوپ پر آکے بیٹھ گی میں اس سے پیار کرنے لگا ۔ کیونکہ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں

Morning time

Today, like every day, I woke up at 6 o'clock in the morning. Because nowadays the winter season in our area and the sun rises earlier than in summer. In the morning I washed my hands and face then I lay down on my bed in my bedroom and started using my mobile. My wife will go to the kitchen to make breakfast. I lay in the bedroom because the kids were still sleeping. When the kids woke up, I went to the kitchen with the kids. We all had breakfast there. Then my son started getting ready to go to school and then he went to school. I sat outside the room in the banana sun for a while. My little daughter will also come and sit in the sun with me. I fell in love with her. Because I love children

میں سبزی اور فروٹ لینے گیا پھر کھاد لینے گیا

میں جب 9 بجے اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹ گیا کیونکہ سردیوں میں دھوپ بہت اچھی لگتی ہے ۔میں کچھ دیر کیلے لیٹا رہا ۔پھر میں اپنی فصلوں کی طرف چلا گیا کیونکہ وہاں پر ہمارے مکانوں کا کام بھی لگا ہوا ہے ۔ جب میں فصلوں سے واپس آیا تو 12 بجے کا ٹائم تھا ۔ پھر میں ایک کام کیلے دلیولی کی طرف چلا گیا۔ میں نے وہاں پر کچھ دوائیں لینی تھی ۔ جب میں وہاں سے دوائی لے کر گھر واپس آیا تو اس وقت 1بجے کا ٹائم تھا ۔ میں نے بیگم کو میرے لیے چائے بناؤ میرے سر میں درد ہے ۔ میری بیوی نے چائے بنائی میں نے چائے پی اور لیٹ گیا ۔ اس وقت 2بجے کا ٹائم ہو گیا تھا ۔ پھر میں اپنے گھر کی چھت پر چڑھ گیا اس وقت 3بھے ٹائم تھا

I went to get vegetables and fruits and then went to get fertilizer

When I lay down on the bed in the yard of my house at 9 o'clock because the sun is very nice in winter. I lay down for some time on bananas. It was 12 o'clock when I came back from the crops. Then I went for a job. I had to take some medicine there. It was 1 o'clock when I returned home with the medicine. I made Begum tea for me. I have a headache. My wife made tea. I drank tea and went to bed. It was 2 o'clock. Then I climbed on the roof of my house. It was 3 o'clock.

دوپہر

میں دوپہر کے وقت اپنے گھر کی چھت پر چڑھ گیا ۔ کیونکہ چھت پر دوپہر کے وقت دھوپ بہتاچھی لگتی ہے ۔ میں چھت پر بیٹھا ہوا تھا وہاں پر میرا بیٹا ابو ہریرہ خان بھی آگیا ۔ میں نے اس کی چند تصویریں بنائیں چھت پر کھڑے ہوکر

IMG_20211227_154018.jpg

IMG_20211227_154111.jpg

IMG_20211227_154103.jpg

IMG_20211227_154059.jpg

IMG_20211227_154044.jpg

afternoon

I climbed on the roof of my house at noon. Because the sun shines brightly on the roof at noon. I was sitting on the roof and my son Abu Hurairah Khan also came there. I made some pictures of him standing on the roof.

شام کے وقت

جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا

evening time

When it was evening, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk. I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 months ago  ·  

Hello @tahirazaman first of all welcome to our community. Let's all work together in the blurt Space community to take this platform forward. Click the blurt space link to join our community.

Chat me on my telegram account

tahirazaman my account name