Amazing Benefits of Bananas
Banana is one of the most popular fruits in the world and is found in almost every household and everyone likes to use it in their daily diet. Well, there is no special season for bananas and you can find them easily throughout the year, but that does not mean that they are a common fruit. About the absolute health benefits of banana, you must have heard that it is very useful for the stomach, but not only that.
This simple looking fruit is actually a complete boon for your body and comes with a lot of surprising benefits that you will surely be surprised to hear about. Bananas contain many important nutrients that promote your digestive system, heart health, and a healthy weight.
Besides being rich in vitamin B6, bananas are also a good source of manganese, dietary fiber and vitamin C. Bananas are rich in antioxidants that protect you from daily free radical damage. This means that it comes with a lot of benefits from the fruit and in this article we will tell you in detail about all these absolute health benefits of bananas.
Gasoline in bananas
Benefits of Banana
Banana is good for your heart health and blood pressure
Bananas improve your digestive system
They are an excellent source of vitamin C
Bananas are rich in antioxidants
Bananas prevent ulcers in the stomach and intestines
Bananas are a quick source of energy
Manganese present in banana is useful for your skin
Gasoline in bananas
A medium-sized banana, i.e. 126 grams of banana, contains a good amount of fiber and antioxidants. Also, one banana provides you with 112 calories per day.
Along with this, other beneficial components are found in banana.
Protein 1 gram
Carbohydrates 29 grams
Calories 112
Fiber 3 grams
7% of the daily intake of folate
12% of the daily intake of vitamin C
Niacin 5% of daily intake
7% of the daily dose of ribofon
8% of the daily intake of magnesium
Copper 11% of daily intake
10% of the daily intake of potassium
Benefits of Bananas
Freepik
Banana is good for your heart health and blood pressure
A medium-sized banana provides you with 320-450 mg of potassium, which is 13% of your daily requirement. This mineral is essential for promoting your heart health. Potassium-rich foods help control your blood pressure because they help your body excrete more sodium through urine.
The potassium in bananas promotes the health of your muscles and strengthens your nervous system. It also protects you from the risk of developing age-related kidney stones. Potassium opens up your blood vessels, which in turn keeps your blood pressure under control. In addition, potassium keeps you away from the risk of stroke, and protects your bones as you age.
Is rich in vitamin B6
Bananas are a better source of vitamin B6 than any other fruit. A medium-sized banana provides about 1 pio of vitamin B6 in your body's daily intake. Vitamin B6 in bananas is easily absorbed by your body. Also, vitamin B6 present in bananas promotes the production of red blood cells in your body.
It also helps clear essential chemicals from your liver and kidneys and improves your metabolism. It maintains a healthy nervous system and converts the fats and carbohydrates in your body into energy for your body. Vitamin B6 is also very beneficial for pregnant women as it fulfills the needs of the baby
Bananas improve your digestive system
Bananas improve your digestion and help you avoid many intestinal diseases and problems. A medium-sized banana contains about 3 grams of fiber, which is 10-12% of your daily intake. Soluble and insoluble fiber play an important role in your health and dietary fiber has been linked to many health benefits, especially when it comes to your gut health.
Freepik
Soluble fiber controls your blood sugar levels and removes other fatty substances like cholesterol from your body. In addition, insoluble fiber helps with weight gain and softens your stool so that your bowel movements don't stop and the stool passes easily from your body. It protects your intestines from harmful bacteria.
Strach is a probiotic found in raw cloves. It passes through your small intestine into the large intestine and becomes food for the healthy bacteria in your gut. These probiotics help you heal the diarrhea caused by eating medicine. Also, the pectin found in bananas improves your bowel movements and prevents constipation.
are an excellent source of vitamin C
Freepik
By the way, whenever there is a talk about vitamin C, lemons and malts will come to your mind first, but malts are available to you only in winters, whereas you can get the same vitamin C from nails. A medium-sized banana contains 10% of your daily value of vitamin C.
This vitamin C prevents the destruction of cells and tissues in your body. Also, vitamin C helps in proper absorption of iron in your body. Serotonin is a hormone released by your brain that controls various systems like your mood and your sleep. The vitamin C in bananas stimulates the brain to release this hormone. Along with this, vitamin C produces collagen in your body. It is a protein that helps connect your bones and skin to the body.
Bananas are rich in antioxidants
Freepik
Well, all fruits and vegetables are rich in antioxidants, but among them bananas have some special importance. Cloves contain a variety of powerful antioxidants such as flavonoids and amines. These antioxidants are associated with many absolute health benefits. Among them are age-related diseases and heart diseases.
Antioxidants in bananas keep you at risk of all of these. They protect the cells in your body from damage caused by free radicals. Without these antioxidants, free radicals can accumulate in your body over time and can be very harmful to you if they become too much in your body.
Bananas prevent ulcers in the stomach and intestines
Freepik
By eating bananas, they increase the production of fiber in your stomach and intestines. It heals the ulcers in your stomach i.e. stomach ulcers and prevents further ulcers.
They form a protective sheet on the inner surface of your digestive system, helping to reduce the irritation in your stomach and thereby promoting good gut health in a natural way. Also, since bananas reduce acidity, they are a quick remedy for heartburn.
Bananas are an instant source of energy
Bananas contain three types of natural sugars which are glucose, fructose and sucrose. All these provide energy to your body without fat and cholesterol. Two medium bananas will give you enough energy for a one to one and a half hour walk. Therefore, bananas are a natural and healthy source of energy compared to expensive sports drinks.
Manganese in bananas is good for your skin
Freepik
A medium-sized banana contains about 14% of your daily value of manganese. It helps your body make collagen and protects your skin and other cells from damage caused by free radicals.
کیلے کے 8 لاجواب فوائد
کیلا دنیا بھر میں مشہور پھلوں میں سے ایک پھل ہے اور تقریبن ہر گھر میں پایا جاتا ہے سب اس کو اپنی روز مررہ کی زنگی میں استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ ویسے تو کیلے کا کوئی خاس موسم نہیں اور یہ سال بھر آپ کو آسانی سے مل جاتا ہیں لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ یہ کویہ عام پھل ہے۔ کیلے کے صحت سے مطلق فوائد کے بارے میں ویسے تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ یہ پیٹ کےلئیے بہت مفید ہے لیکن صرف اتنا ہی نہیں۔
یہ ایک عام سا دکھنے والا پھل در اصل آپ کے جسم کے لئیے ایک مکمل غزا ہے اور بہت زیادہ حیران کن فوائد کے ساتھ آتا ہے جن کے بارے میں سن کر آپ یقینا حیران رہ جائیں گے۔ کیلے میں بہت سے ایسے اہم غزائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جس سے آپ کے نظام انہزام، دل کی صحت، اور صحت مند وزن کو فروغ ملتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ وٹامن بی 6 سے بھرپور ہونے کے علاوہ، کیلے مینگنیز، ڈائٹری فائبر اور وٹامن سی کا بھی ایک اچھا ذریعہ ہیں۔ کیلے میں کافی مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو آپ کو روزانہ کے فری ریڈیکلز سے پہنچنے والے نقصان سے محفوظ رکھتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کے یہ پھل سے کے بہت سے انگنت فوائد کے ساتھ آتا ہے اور اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کیلے کے ان تمام صحت سے مطلق فوائد کے بارے تفصیل سے بتائیں گے۔
کیلے میں موجود غزائیت
کیلے کے فوائد
۔1 کیلا آپ کی دل کی صحت اور بلڈ پریشر کے لئیے مفید ہے
۔2 وٹامن بی 6 سے بھرپور ہوتا ہے
۔3 کیلے آپ کے نظام انہزام کو بہتر بناتے ہیں
۔4 وٹامن سی کا ایک بہت اچھا ذریعہ ہیں
۔5 کیلے اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتے ہیں
۔6 کیلے معدے اور آنتوں میں ہونے والے ذخم کو روکتے ہیں
۔7 کیلے طاقت کا فوری ذریعہ ہیں
۔8 کیلے میں موجود مینگنیز آپ کی جلد کے لئیے مفید ہے
کیلے میں موجود غزائیت
ایک درمیانے سائز کے کیلے یعانی کہ 126 گرام کیلے میں اچھی مقدار میں فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک کیلا آپ کو روزانہ کی 112 کیلوریز فراہم کرتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ کیلے میں دیگر غزائی اجزا پائے جاتے ہیں۔
پروٹین 1 گرام
کاربوہائی ڈریٹ 29 گرام
کیلوریز 112
فائبر 3 گرام
فولیٹ روزانہ کی مقدار کا 7 ٪
وٹامن سی روزانہ کی مقدار کا 12 ٪
نائیاسن روزانہ کی مقدار کا 5 ٪
رائبوفیون روزانہ کی مقدار کا 7 ٪
میگنیشیم روزانہ کی مقدار کا 8 ٪
کاپر روزانہ کی مقدار کا 11 ٪
پوٹاشیم روزانہ کی مقدار کا 10 ٪
کیلے کے فوائد
۔1 کیلا آپ کی دل کی صحت اور بلڈ پریشر کے لئیے مفید ہے
ایک درمیانے سائز کا کیلا آپ کو 320- 450 ملی گرام پوٹاشیم فراہم کرتا ہے جو روزانہ کی کی ضرورت کے مطابق 13 ٪ ہے۔ یہ معدنی آپ کی دل کی صحت کو فروغ دینے کے لئیے انتیہائی ضروری ہوتا ہے۔ پوٹاشیم سے بھرپور کھانے آپ کے بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مدد کرتے ہیں کیوں کہ یہ آپ کے جسم سے پیشاب کے ذریعے زیادہ سے زیادہ سوڈیم کو خارج کروانے میں مدد کرتے ہیں۔
کیلے میں موجود پوٹاشیم آپ کے پٹھوں کی صحت کو فروغ دیتا ہے اور آپ کے اعصابی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔ اس کہ علاوہ ہے آپ کو عمر کے ساتھ ہونے والی گردے کی پتری کے ہونے کے خطرے سے بچاتا ہے۔ پوٹاشیم آپ کی خون کی شریانوں کو کھولتا ہے جس کے نتیجے میں آپ کا بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم آپ کو فالج ہونے کے خطرے سے دور رکھتا ہے، اور بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ آپ کی ہڈیوں کو بھی محفوز رکھتا ہے۔
۔2 وٹامن بی 6 سے بھرپور ہوتا ہے
کیلا باقی تمام پھلوں کی نسبت وٹامن بی 6 سے لئیے ایک بہترین ذریعہ ہے۔ ایک در4میانے سائز کا کیلا آپ کے جسم کی روزانہ کی مقدار کے حساب سے تقریبا ایک پائو وٹامن بی 6 فراہم کرتا ہے۔ کیلے میں موجود وٹامن بی 6 آپ کے جسم میں آرام سے جزب ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کیلے میں موجود وٹامن بی 6 آپ کے جسم میں لال خون کے خلیات کی پیداوار کو فروغ دیتا ہے۔
یہ آپ کے جگر اور گردوں میں سے غور ضروری کیمیکلز کو بھی صاف کرنے میں مدد کرتا ہےاور آپ کے مٹابولزم کو بہتر بناتا ہے۔ یہ آپ کے صحت مند اعصابی نظام کو برقرار رکھتا ہے اور آپ کے جسم میں موجود چربی اور کاربوہائی ڈریٹز کو آپ کے جسم کے لئیے اینرجی میں تبدیل کر دیتا ہے۔ وٹامن بی 6 حاملہ خواتین کے لئیے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیوں کہ یہ بچے کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
۔3 کیلے آپ کے نظام انہزام کو بہتر بناتے ہیں
Freepik
کیلے آپ کے ہاضمے کو بہتر بناتے ہیں اور بہت سی آنتوں کی بیماریوں اور مسائل سے بچنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ایک درماینے سائز کے کیلے میں تقریبا 3 گرام فائبر پایا جاتا ہے جو آپ کے جسم کی روزانہ کی مقدار کے حساب سے 10- 12 ٪ ہے۔ سالیوبل اور انسالیوبل فائبرآپ کی صحت ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ڈائٹری فائبر کو بہت سے صحت سے مطعلق فوائد کے ساتھ جوڑا جاتا ہے، خاص طور پر اگر بات آپ کی آنتوں کی صحت کی ہو تو۔
سالیوبل فائبر آپ کے خون میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرتے ہیں اور کولیسٹرال جیسے دیگر چربی والے اجزا کو آپ کے جسم سے نکالتے ہیں۔ اس کے علاوہ انسالیوبل فائبر وزن کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے اور آپ کے پاخانے کو نرم کرتا ہے تا کہ آپ کی آنتوں کی حرکت نہ رکے اور پااخانہ آسانی سے آپ کے جسم سے خارج ہو جائے۔ یہ آپ کی آنتوں کو خطرناک بیختیریا کے حملے سے محفوز رکھتا ہے۔
سٹراچ ایک پرو بائیوٹک ہے جو کچے کیلوں میں پائی جاتی ہے ۔ یہ آپ کی چھوٹی آنت سے گزر کر کر بڑی آنت میں پہنچ جاتی ہے اور آپ کی آنتوں میں موجود ٓ صحت مند بیکٹیریا کا کھانا بن جاتا ہے۔ یہ پرو بائیوٹکس آپ کو ادویات کے کھانے کی وجہ سے ہونے والے ڈائرہ کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ کیلے مین پپائے جانے والا پیکٹن بھی آپ کی آنتوں کی حرکت کو بہتر بناتا ہے اور قبض ہونے سے بچاتا ہے۔
۔4 وٹامن سی کا ایک بہت اچھا ذریعہ ہیں
ویسے تو وٹامن سی کی جب بھی بات ہوتی ہے تو آپ کے دماغ میں سب سے پہلے لیموں اور مالٹے آتے ہوں گے لیکن مالٹے آپ کو صرف سردیوں میں دستیاب ہوتے ہیں جبکہ یہی وٹامن سی آپ ان کی نسبت کیلوں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک درمیانے سائز کے کیلے میں آپ کے جسم کی روزانہ کی مقدار کے مطابق 10 ٪ وٹامن سی پایا جاتا ہے۔
یہ وٹامن سی آپ کے جسم میں خلیات اور وتکوں میں ہونے والی توڑ پھوڑ کو روکتا ہے۔ اس کے علاوہ وٹامن سی آپ کے جسم میں آئرن کو ٹھیک سے جزب ہونے میں مدد کرتا ہے۔ سیروٹونن آپ کے دماغ سے خارج ہونے والا ایک ایسا ہارمون ہے جو آپ کے موڈ اور آپ کی نیند وغیرہ جیسے مختلف نظامات کو کنٹرول کرتا ہے۔ کیلے میں موجود وٹامن سی آُ کے دماغ کو یہ ہارمون خارج کرنے کے لئیے فروغ دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وٹامن سی آپ کے جسم میں کالیجن کو پیدا کرواتا ہے ۔ یہ ایک ایسی پروتین ہے جو آپ کی ہڈیوں اور جلد کو جسم کے ساتھ جوڑنے میں مدد کرتی ہے۔
۔5 کیلے اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتے ہیں
ویسے تو تمام پھل اور سبزیاں اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن ان میں سے کیلے کچھ خاص اہمیت رکھتے ہیں۔ کیلوں میں کافی قسم کے طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ پائے جاتے ہیں جیسے کہ فلیوانائڈز اور امائنز۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹس بہت سے صحت سے مطلق فائد سے منسلک ہیں ۔ جن میں بڑھتی عمر کے ساتھ ہونے والی بیماریاں اور دل کی بیماریاں۔
کیلے میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس آپ کو ان سب کے ہونے کے خطرے سے دور رکھتے ہیں۔ یہ آپ کے جسم میں موجود خلیات میں فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو ہونے سے بچاتے ہیں۔ ان اینٹی آکسیڈینٹس کے بغیر فری ریڈیکلز وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم میں جمع ہو سکتے ہیں اور اگر ان کی مقدار آپ کے جسم میں بہت زیادہ ہو جائے تو یہ آپ کے لئیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
۔6 کیلے معدے اور آنتوں میں ہونے والے ذخم کو روکتے ہیں
کیلے کھانے سے یہ آپ کے معدے اور آنتوں میں ریشے کے پیداوار کو بڑہاتے ہیں۔ اس سے آپ کے معدے میں ہونے والے ذخم یعانی کہ معدے کے السر ٹھیک ہو جاتے ہیں اور یہ مزید ہونے والے ذخموں کو روکتا ہے۔
یہ آپ کے نظام انہزام کی اندرونی سطح پر ایک حفاظتی شیٹ بنا دیتے ہیں جس سے کی مدد سے یہ آپ کے معدے میں ہونے والی جلن کو کم کرتے ہیں اور اس طرح آپ ایک قدرتی طریقے سے آنتوں کی اچھی صحت کو فروغ دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ چوں کہ کیلے تیزابیت کو کم کرتے ہیں اس لئیے یہ سینے کی جلن کو ٹھیک کرنے کا ایک فوری علاج ہیں۔
۔7 کیلے طاقت کا فوری ذریعہ ہیں
کیلے میں تین قسم کی قدرتی چینی پائی جاتی ہے جو کہ گلوکوز، فرکٹوز اور سکروز ہیں۔ یہ سب آپ کے جسم میں چربی اور کالیسٹرول کے بغیر طاقت فراہم کرتی ہیں۔ دو درمیانے کیلے آپ کو ایک سے دیڑھ گھنٹے کی واک کے لئیے کافی مقدار میں طاقت فراہم کرتے ہیں۔ اس لئیے کیلے کیسی مہنگے اسپورٹس ڈرنکس کی نسبت طاقت کا ایک قدرتی اور صحت مند ذریعہ ہیں۔
۔8 کیلے میں موجود مینگنیز آپ کی جلد کے لئیے مفید ہے
ایک درمیانے سائز کے کیلے میں آپ کے جسم کی روزانہ کی مقدار کے مطابق تقریبا 14 ٪ مینگنیز پائی جاتی ہے۔ یہ آپ کے جسم کو کالیجن بنانے میں مدد کرتی ہے اور آپ کی جلد اور دوسرے خلیات کو فری ریڈیکلز کے ہونے والے نقصان سے بچاتی ہے۔