Medical Benefits of Mulberry That Make You Consume It
Medical Benefits of Mulberry That Make You Consume It
Mulberry is also known as summer fruit, this fruit ripens at the onset of summer. This fruit can be easily bought from the market, as it does not cost much. |
---|
The taste of this fruit is very delicious and sweet, due to which it is loved by people of all ages. Mulberry fruit is available in three colors. White, black, and red. According to medical experts, black mulberry is considered to be the most beneficial for health. |
---|
Mulberry has a cooling effect, so it keeps the body cool in the summer season, as the body depletes minerals due to excessive sweating during the summer season, which makes the body feel sluggish. Due to its medicinal benefits, mulberry is also used in many cough syrups. |
---|
Apart from this, many useful nutrients are also found in mulberry. One hundred grams of mulberry contains forty-three calories, eighty-eight percent water, one and a half grams of protein, ten grams of carbohydrates, |
---|
Benefits of mulberry
Mulberry can have many medical benefits if consumed regularly during summer. |
---|
Improves the digestive system
Mulberries are rich in dietary fiber, which is considered very important for improving the digestive system. This fruit reduces the symptoms of constipation by improving the digestive system, so it is also considered as a useful remedy for constipation. |
---|
Regular consumption of mulberry not only relieves constipation but also reduces the intensity of stomach pain. In addition, if the stomach is bloated, using mulberry is an excellent home remedy. |
---|
Due to the fiber present in this fruit, the feeling of hunger is not felt for a long time, which also helps in weight loss. |
---|
Decrease in cholesterol level
Cholesterol is a fatty molecule that is found in every cell in the body, increasing cholesterol levels increases the risk of heart disease. Therefore, it is very important to keep the cholesterol level normal. |
---|
According to some medical studies, the consumption of mulberry and its juice not only reduces excess fat but also helps in reducing cholesterol levels. In addition, consumption of mulberry reduces the level of harmful cholesterol in the body and increases the amount of beneficial cholesterol. Along with this, according to medical experts, the use of this fruit also reduces liver fat, which helps prevent liver diseases. |
---|
Reduction in cancer risks
There are ingredients and compounds in mulberry that prevent the growth of cancer cells in the body. Mulberries also contain reveratrol, which has anti-cancer properties that reduce the risk of colon, skin, prostate, and thyroid cancers. |
---|
Helpful in controlling blood sugar
People who suffer from type 2 diabetes need to be very careful with their diet, consuming unbalanced foods can increase blood sugar. |
---|
Mulberries contain a compound that inhibits the enzymes that break down carbs in the colon. Therefore, this fruit can be useful for diabetic patients, because its use does not increase blood sugar immediately after eating. However, according to medical experts, more research is needed in this regard to understand the relationship between mulberry and blood sugar reduction in detail. |
---|
Improved blood circulation
Mulberries are rich in antioxidants that dilate blood vessels and improve blood circulation. Apart from this, the consumption of mulberry prevents the heart from having problems in supplying blood to other parts of the body, which keeps the blood pressure normal and reduces the risk of dangerous diseases like high blood pressure. |
---|
Along with this, iron is also found in mulberry which helps in the growth of red blood cells. Proliferation of red blood cells does not cause symptoms of anemia. |
---|
Useful for eyes
Like carrots, mulberries are also considered beneficial for maintaining eye health. Consuming this fruit improves vision and prevents various eye problems. |
---|
Mulberries contain compounds that reduce oxidative stress on the eyes, helping to prevent chronic eye diseases like cataracts. |
---|
Increase in immunity
The alkaloids found in mulberry begin to boost the immune system, reducing the risk of many seasonal diseases. |
---|
Vitamin C is also found in this fruit which, according to medical experts, plays a role in increasing the strength of the immune system. |
---|
Good for bones
Minerals and vitamins such as vitamin K, calcium, and iron are considered the most beneficial for improving bone health. Mulberries are among the fruits that can be obtained from vitamin K, calcium, and iron. |
---|
Providing the body with these minerals and vitamins helps prevent various bone problems like osteoporosis. |
---|
Improved mental health
Consuming mulberry improves brain health as it provides the required calcium to the brain which prevents the brain from suffering from medical problems. Apart from this, one does not have to face the risks of diseases like Alzheimer's. |
---|
Beneficial for the skin
Aging and deficiency of vitamin A and vitamin E in the body causes skin problems. Due to vitamin A and E found in this fruit, the effects of aging are not visible on the skin. Apart from this, due to the ingredients like carotenoids found in mulberry, it also helps in getting rid of skin blemishes. |
---|
Improves hair health
Consumption of mulberry increases the production of melanin, a pigment that plays a role in improving hair color. Use of mulberry improves hair color, while mulberry juice is useful for people with premature graying of hair. |
---|
A nutritionist can be contacted to learn more about the benefits of mulberry, you can use Healthwire's platform to easily connect with any nutritionist, as Healthwire has Communication has been made very easy |
---|
So many benefits of mulberry that the count falls short! Hidden health in it |
---|
Know the secrets of Everyone eats mulberry but no one tells about its benefits |
---|
Mulberry or mulberry are two names for the same thing. Mulberries are found in abundance in Pakistan and India. In terms of color, mulberries are green, red, white and black, black mulberries are more useful. Children, old people and women all eat it with great enthusiasm. In summer, mulberries also start to be found in the market at the end of March. Not only is it an inexpensive fruit, but it is also commonly found. This fruit is also eaten dried. |
---|
By the way, the taste of mulberry is very delicious, but it is also delicious in dry state. All summer fruits are eaten with great enthusiasm but eating mulberry has its own fun. Its juice is generally beneficial in terms of physical health and many doctors recommend their patients to drink mulberry juice. From this you can imagine the benefits of how precious a gift of nature the mulberry is. A person who consumes them daily is protected from diseases like constipation. Mulberry strengthens the human immune system. Mulberry is also digested in two hours. If mulberry syrup is used in hot season, it reduces the intensity of heat |
---|
Vitamins A, B, C, D and E are found in mulberry. In addition, it contains calcium, potassium, iron, thiamine, and fiber in large quantities. Diseases like cancer can be avoided due to the presence of antioxidant components in it. Let's try to find out what benefits we can get from eating mulberry. |
---|
شہتوت کو گرمیوں کا پھل بھی کہا جاتا ہے، یہ پھل موسمِ گرما کا آغاز ہوتے ہی پک جاتا ہے۔ اس پھل کو آسانی کے ساتھ بازار سے خرایدا جا سکتا ہے، کیوں کہ اس کی قیمت بہت زیادہ نہیں ہوتی۔
اس پھل کا ذائقہ نہایت شان دار اور میٹھا ہوتا ہے، جس کے باعث اسے ہر عمر کے افراد کی جانب سے پسند کیا جاتا ہے۔ شہتوت کا پھل تین رنگوں میں دستیاب ہوتا ہے۔ سفید، سیاہ، اور سرخ۔ طبی ماہرین کے مطابق کالے رنگ کے شہتوت کو صحت کے لیے سب سے مفید سمجھا جاتا ہے۔
شہتوت کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے، اس لیے یہ گرمی کے موسم میں جسم کو ہشاش بشاش رکھتا ہے، کیوں کہ موسم گرما کے دوران زیادہ پسینہ آنے کی وجہ سے جسم میں منرلز کی کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے طبیعت بوجھل ہو جاتی ہے۔ شہتوت کے طبی فوائد کی وجہ سے اسے بہت سے کھانسی کے شربتوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ شہتوت میں بہت سے مفید غذائی اجزاء بھی پائے جاتے ہیں۔ ایک سو گرام شہتوت میں تنتالیس کیلوریز، اٹھاسی فیصد پانی، ڈیڑھ گرام پروٹین، دس گرام کاربو ہائڈریٹس،
شہتوت کے فوائد
شہتوت کو اگر موسم گرما کے دوران باقاعدگی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو بہت سارے طبی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
ہاضمہ کے نظام میں بہتری
شہتوت میں کافی مقدار میں ڈائیٹری فائبر پایا جاتا ہے جو کہ ہاضمہ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔ یہ پھل ہاضمہ کے نظام کو بہتر بناتے ہوئے قبض کی علامات کو کم کرتا ہے، اس لیے اسے قبض کا مفید علاج بھی سمجھا جاتا ہے۔
شہتوت کے باقاعدہ استعمال سے نہ صرف قبض ختم ہوتی ہے بلکہ پیٹ کے درد کی شدت میں بھی کمی آتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر پیٹ پھول جائے تو شہتوت کا استعمال ایک بہترین گھریلو علاج ہے۔
اس پھل میں پائے جانے والے فائبر کی وجہ سے زیادہ دیر تک بھوک کا احساس نہیں ہوتا، جس سے وزن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
کولیسٹرول لیول میں کمی
کولیسٹرول ایک فیٹی مالیکیول ہے جو جسم کے ہر سیل میں پایا جاتا ہے، کولیسٹرول لیول میں اضافے سے دل کی بیماریوں کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس لیے کولیسٹرول کے لیول کو نارمل رکھنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔
کچھ طبی تحقیقات کے مطابق شہتوت اور اس کے رس کے استعمال سے نہ صرف بڑھے ہوئے فیٹ میں کمی آتی ہے بلکہ کولیسٹرول لیول کو بھی کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کے علاوہ شہتوت کے استعمال سے جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے اور فائدہ مند کولیسٹرول کی مقدار میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ طبی ماہرین کے مطابق اس پھل کے استعمال سے جگر کے فیٹ میں بھی کمی آتی ہے، جس سے جگر کی بیماریوں سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔
کینسر کے خطرات میں کمی
شہتوت میں ایسی اجزاء اور کمپاؤنڈز پائے جاتے ہیں جو جسم میں کینسر سیل کی نشو نما نہیں ہنے دیتے۔ اس کے علاوہ شہتوت میں ری ویراٹرول پایا جاتا ہے جس میں اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں جس سے بڑی آنت، جِلد، پروسٹیٹ، اور تھائی رائڈ کینسر کے خطرات میں کمی آتی ہے۔
بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار
ایسے لوگ جو ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار ہوں، ان کو غذا کے استعمال میں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے، غیر متوازن غذاؤں کے استعمال سے بلڈ شوگر میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
شہتوت میں ایسا کمپاؤنڈ پایا جاتا ہے جو بڑی آنت میں کاربز کو توڑنے والے انزائمز کو روکتا ہے۔ اس لیے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ پھل مفید ثابت ہو سکتا ہے، کیوں کہ اس کے استعمال سے کھانے کے فوراً بلڈ شوگر میں اضافہ نہیں ہوتا۔ تاہم طبی ماہرین کے مطابق اس حوالے سے مزید تحقیقات کی ضرورت ہے تا کہ شہتوت اور بلڈ شوگر میں کمی کے تعلق کو تفصیل سے سمجھا جا سکے۔
خون کی گردش میں بہتری
شہتوت میں بہت سارے اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہے جو خون کی شریانوں کو پھیلاتے ہوئے خون کی گردش کو بہتر بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ شہتوت کے استعمال سے دل کو جسم کے دوسرے حصوں کو خون سپلائی کرنے میں مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، جس سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے اور ہائی بلڈ پریشر جیسی خطراناک بیماریوں کے خظرات کم ہو جاتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ شہتوت میں آئرن بھی پایا جاتا ہے جو خون کے سرخ خلیات کی افزائش میں مدد فراہم کرتا ہے۔ خون کے سرخ خلیات کی افزائش سے انیمیا کی علامات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
آنکھوں کے لیے مفید
گاجر کی طرح شہتوت کو بھی آنکھوں کی صحت برقرار رکھنے کے لیے بھی فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ اس پھل کے استعمال سے بصارت میں بہتری آتی ہے اور آنکھوں کے مختلف مسائل کا بھی سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
شہتوت میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو آنکھوں پر پڑنے والی آکسی ڈیٹو سٹریس کو کم کرتے ہیں، جس سے موتیا جیسی آنکھوں کی دائمی بیماری سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔
قوتِ مدافعت میں اضافہ
شہتوت میں پائے جانے والے الکلائڈز کی وجہ سے قوت مدافعت میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس سے کئی موسمی بیماریوں کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔
اس پھل میں وٹامن سی بھی پایا جاتا ہے جو طبی ماہرین کے مطابق قوت مدافعت کی مضبوطی میں اضافہ کرنے کے لیے کردار ادا کرتا ہے
ہڈیوں کے لیے مفید
وٹامن کے، کیلشیم، اور آئرن جیسے منرلز اور وٹامنز ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے سب سے مفید سمجھے جاتے ہیں۔ شہتوت کا شمار ان پھلوں میں کیا جاتا ہے جن سے وٹامن کے، کیلشیم، اور آئرن حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
جسم کو یہ منرلز اور وٹامنز فراہم ہونے سے ہڈیوں کے مختلف مسائل جیسا کہ ہڈیوں کے بھربھرے پن سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔
دماغی صحت میں بہتری
شہتوت کے استعمال سے دماغی صحت میں بہتری آتی ہے کیوں کہ اس کی وجہ سے دماغ کو مطلوبہ کیلشیم فراہم ہوتی ہے جس سے دماغ طبی مسائل کا شکار نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ الزائمز جیسی بیماریوں کے خطرات کا بھی سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
جِلد کے لیے فائدہ مند
عمر بڑھنے اور جسم میں وٹامن اے اور وٹامن ای کی کمی واقع ہونے سے جِلد کے مسائل لاحق ہونا شروع جاتے ہیں۔ اس پھل میں پائے جانے والے وٹامن اے اور ای کی وجہ سے جِلد پر بڑھاپے کے اثرات ظاہر نہیں ہوتے۔ اس کے علاوہ شہتوت میں پائے جانے والے کیرو ٹینائڈز جیسے اجزاء کی وجہ سے جِلد کے داغ دھبوں سے بھی چھٹکارا پانے میں مدد ملتی ہے۔
بالوں کی صحت میں بہتری
شہتوت کے استعمال سے میلانونن کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے، میلانونن ایک ایسا پگمنٹ ہے جو بالوں کی رنگت کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔ شہتوت کے استعمال سے بالوں کی رنگت میں بہتری آتی ہے، جب کہ شہتوت کا رس ایسے لوگوں کے لیے مفید ہے جن کے بال وقت سے پہلے سفید ہو گئے ہوں۔
شہتوت کے مزید فوائد کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے کسی ماہرِ غذائیت کے ساتھ رابطہ کیا جا سکتا ہے، آسانی کے ساتھ کسی بھی ماہر غذائیت سے رابطہ کرنے کے لیے آپ ہیلتھ وائر کا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں، کیوں کہ ہیلتھ وائر نے رابطوں کو بہت آسان بنا دیا ہے
شہتوت کے اتنے فائدے کہ گنتی کم پڑجائے! اس میں پوشیدہ صحت
کے راز ضرور جانیں۔ شہتوت تو ہر کوئی کھاتا ہے لیکن فائدہ کوئی نہیں بتاتا ہے
شہتوت یا توت ایک چیز کے دو نام ہیں۔ پاک و ہند میں شہتوت بڑی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ رنگت کے لحاظ سے شہتوت سبز لال ، سفید اور کالے ہوتے ہیں کالے شہتوت زیادہ مفید ہوتے ہیں ۔ بچے بوڑھے اور خواتین سبھی اس کو بڑے شوق سے کھاتے ہیں ۔ موسم گرما میں شہتوت مارچ کے آخر میں بازار میں بھی ملنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نہ صرف یہ سستا پھل ہے بلکہ عام مل جاتا ہے۔ اس پھل کو خشک کر کے بھی کھایا جاتا ہے۔
ویسے تو شہتوت کا ذائقہ بڑا مزیدار ہے لیکن خشک حالت میں بھی یہ لذیز ہوتا ہے۔ موسم گرما کے تمام پھل بڑے شوق سے کھائے جاتے ہیں لیکن شہتوت کھانے کا اپنا ہی ایک مزہ ہے۔ اس کا رس عام طور پر طبعی لحاظ سے فائدہ مند ہوتا ہے اکثر طبیب اپنے مریضوں کو شہتوت کا رس پینے کو کہتے ہیں۔ اس سے آپ اس کے فوائد کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ شہتوت قدرت کا کتنا انمول تحفہ ہے۔ جو شخص روزانہ ان کا استعمال کرتا ہے وہ قبض جیسے مرض سے محفوظ رہتا ہے۔ شہتوت انسان کے مدافعتی نظام کو مظبوط کرتا ہے۔ شہتوت دو گھنٹوں میں ہضم بھی ہو جاتا ہے۔ شہتوت کا شربت اگر گرمی کے موسم میں استعمال کیا جائے تو اس سے گرمی کی شدت کم
شہتوت میں وٹامن اے، بی، سی، ڈی اور ای پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں کیلشیم ، پوٹاشیم، فولاد ، تھایا مین ہائیر ڈاکسن اور فائیبر بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس میں اینٹی آکسیڈنٹ کے اجزاء کی موجودگی کی وجہ سے کینسر جیسی موذی مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ شہتوت کھانے سے ہمیں کیا کیا فوائد ہو سکتے ہیں یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123