Seasonal flowers and evergreens in our area
Peace be upon all my friends. I hope you are all well and living a healthy life in your own home. Today I will tell you about some pictures of flowers. Which I drew with my son a few days ago. We went to a nursery and we took pictures of different plants which looked very beautiful. Some of them were seasonal and some were evergreen. I often draw pictures of plants and flowers. I love plants and flowers
Very beautiful flower photography
These are all seasonal flowers and we also call them 6 month flower in our language. Because they last for six months and bloom very beautifully, their fragrance is very strong. They are cultivated in late summer and in winter these flowers are always open and in early summer these fruits are gone. The flowers will be gone in a few days, they smell so good, it looks like a very pleasant season is coming
The natural beauty of flowers.
ہمارے علاقے میں موسمی پھول اور سدا بہار پھول
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے گھر میں صحت والی زندگی گزار رہے ہوں گے ۔ آج میں آپ کو پھولوں کی چند تصویروں کے بارے میں بتاؤں گا ۔ جو میں نے چند دن پہلے اپنے بیٹے کے ساتھ کھینچیں ۔ ہم ایک نرسری پر گئے اور ہم نے وہاں پر مختلف پودوں کی تصویر کھینچیں جو بہت ہی خوبصورت نظر آ رہے تھے ۔ ان میں چند پودے موسمی تھے اور چند پودے سدابہار تھے ۔ میں اکثر پودوں کی تصویریں اور پھولوں کی تصویریں بناتا رہتا ہوں ۔ مجھے پودے اور پھول بہت اچھے لگتے ہیں
بہت خوبصورت پھولوں کی فوٹو گرافی
یہ تمام موسمی پھول ہیں اور ہم انہیں اپنی زبان میں 6ماہ کا پھول بھی کہتے ہیں ۔ کیونکہ یہ چھ ماہ تک رہتے ہیں اور بہت ہی خوبصورت کھلتے ہیں ان کی خوشبو بہت ہی زیادہ ہوتی ہے ۔ یہ موسم گرما کے آخر میں کاشت کیے جاتے ہیں اور موسم سرما میں یہ پھول ہر وقت کھلے ہوئے ہوتے ہیں اور موسم گرما کے شروع میں یہ پھل ختم ہوجاتے ہیں ۔ یہ پھول ابھی تھوڑے دنوں کے بعد ختم ہو جائیں گے ان کی خوشبو بہت ہی اچھی ہوتی ہے ایسے لگتا ہے جیسے بہت ہی خوشگوار موسم آرہا ہوں
پھولوں کی قدرتی خوبصورتی۔

*** Peace be upon all my friends. I hope you are all well and living a healthy life in your own home. Today I will tell you about some pictures of flowers. Which I drew with my son a few days ago. We went to a nursery and we took pictures of different plants which looked very beautiful. Some of them were seasonal and some were evergreen. I often draw pictures of plants and flowers. I love plants and flowers***
Very beautiful flower photography
*** These are all seasonal flowers and we also call them 6 month flower in our language. Because they last for six months and bloom very beautifully, their fragrance is very strong. They are cultivated in late summer and in winter these flowers are always open and in early summer these fruits are gone. The flowers will be gone in a few days, they smell so good, it looks like a very pleasant season is coming***