Today I made chicken meat

in blurt-176888 •  5 days ago 

Today I made chicken meat

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم

Aslam-mu-Alakum

آج میں نے کڑائی گوشت بنایا 🐓 مرغی کے گوشت کاToday I made khrigosht chicken meat

IMG_20220205_204121.jpg

یہ تمام اجزاء جو مرغی کے گوشت کے استمعال ہوئےAll these ingredients used in chicken meat
مرغی کا گوشت ایک کلو1 kg chicken 🐔meant
پیاز تین عددThree onions
ادرک 100 گرامGinger 100 grams
لہسن 50 گرامGarlic 50 grams
سبز مرچGreen chilli
تین عدد لیموںThree lemons
سب سے پہلے میں نے ایک کلو گرام مرغی کا گوشت اور تین پیاز ایک برتن میں ڈالے اس میں ایک کپ پانی ڈالا ۔20 منٹ تک پیاز اور گوشت کو گرم کیا تاکہ اس کے اندر سے تمام جراثیم ختم ہو جائیں
۔جب پانی خشک ہو گیا تو اس کے اندر میں نے 200 گرام کشمیر گھی ڈالا ۔ گھی کے بعد میں نے اس کے اندر ادراک لہسن لیموں اور سبز مرچیں یہ تمام چیزیں ڈالیں ۔
جب یہ تمام چیزیں اچھی طرح سے پک گیں تو آخر میں میں نے ایک کپ دہی ڈال دہی اور جب دہی خشک ہوگی تو یہ ذائقہ دار ڈش تیار ہوگی

First I put one kilogram of chicken meat and three onions in a pot and put a cup of water in it.
Heat the onion and meat for 20 minutes so that all the germs are removed from it. When the water is dry. So I put 200 grams of Kashmir ghee in it. After the ghee, I put the garlic, lemon and green chillies in it.
When all these things are cooked well, I finally add a cup of yoghurt and when the yoghurt is dry, this tasty dish will be ready.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!