صبح کے وقت
درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
اردو کمیونٹی کے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے دوستو امید ہے کہ تمام دوست بخریت و آفیت ہوں گے۔
سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔
in the morning
دن کے وقت کی مصروفیات
آج ہفتے کا دن تھا اور آج سکول سے میری چھٹی تھی ۔ آج آرام کا دن تھا ۔ آج میں سارا دن گھر پر موجود تھا ۔ آج میں نے گھر کے تمام کیے جو ہفتے کے بعد میں کرتا ہوں ۔ آج میں نے 10 بجے سبزی اور فروٹ لینے کیلے سبزی اور فروٹ کی دوکان پر گیا آخر میں میں نے گوشت لیا ۔ پھر میں گھر واپس آگیا ۔ آج میں سارا دن گھر میں بچوں کے ساتھ موجود را ۔ 2, بجے جب آذان ہوئی تو میں مسجد میں چلا گیا نماز پڑھنے کیلے میں نے نماز ظہر ادا کی پھر میں گھر واپس آگیا
Daytime engagements
نماز پڑھ کر جب میں گھر واپس آیا تو میں نے چائے پی اس وقت 3بجے کا ٹائم تھا ۔ پھر میں قرآن مجید کی تلاوت کی اور تفسیر پڑھی ۔ اتنے میں عصر کی آذان ہونے لگی میں عصر کی نماز پڑھنے کیلے مسجد کی طرف چلا گیا ۔ نماز کے بعد پھر گھر واپس آیا اور کچھ بچوں کو سکول کا کام کریا
شام کے وقت
شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔ واپس گھر پہنچا شادی والے گھر کھانا کھایا میچ دیکھنے بیٹھ گیا نماز عشاء پڑھ کر ڈراما سیریل ارطغرل غازی دیکھااور ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔