Enjoy and take pictures at the annual three-day festival @khang572
@السلام وعلیکم
آج بدھ کا دن ہے اور آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں
آج ھمارے ہاں سالانہ میلہ لگا ھوا ھے یہ میلہ ہر سال مارچ کے مہینے میں لگتا ہے پچھلے سال کرونا وائرس کی وجہ کینسل کر دیا تھا اس لیے اس میلے میں رش زیادہ ھے لوگوں کو کا جوش و خروش دیکھنے والا ھے
میلے پر پہنچتے ہی پہلے بچوں نے گھوڑے 🐎🐎 دیکھنے کی ضد کی ھم گھوڑوں کے پاس گئے بہت خوب صورت گھوڑے 🐎🐎 تھے بچوں نے خوب انجوائے کیا میں نے کچھ تصویریں بھی بنائیں
@Hello
Today is Thursday and I welcome you all
Today we have an annual festival. This festival takes place in the month of March every year. Last year the cause of the corona virus was canceled so there is a lot of rush in this festival. People are going to see the excitement.
As soon as we arrived at the fair, the children were stubborn to see the horses. We went to the horses. They were very beautiful horses.
@Photography
@جھولے اور کھلونے
گھوڑے 🐎🐎 جب چلے گئے تو پھر بچوں نے جھولے پر بیٹھنے کو کہا اور کھلونے لینے لگے
پہلے بچوں کو جھولے پر بٹھایا میں نے ٹکٹ لیں جھولے پر بیٹھے بچوں کی میں نے تصویریں بنائیں
اس کے بعد میں نے بچوں کو کھلونے لے کر دیئے
بچوں کی خوشی میں میری خوشی ھے کیونکہ میری زندگی کے یہ دو ہی ستارے ھیں جن کے سہارے میں جی رہا ہوں اللّٰہ پاک میرے بچوں کی لمبی عمر اور تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے آمین۔
@Swings and toys
When the horses were gone, the children asked them to sit on the cradle and started taking toys
First I put the kids on the swing I got tickets I made pictures of the kids sitting on the swing
After that I took the toys to the children
I am happy in the happiness of children because these are the only two stars of my life by which I am living. May Allah bless my children with long life and healthy life. Amen.
@Photography
@کھیل کے میدان
کھیل کے میدان میں جب پہنچے تو کبڈی کا کھیل آخری مراحل میں تھا
لوگوں کا بہت بڑا ہجوم موجود تھا
بچے بوڑھے جوان ہر طرح کے لوگ وہاں موجود تھے کبڈی بہت مشکل گیم ھے
کبڈی دیکھنے کے لیے بہت دور دور سے لوگ آتے ہیں
میں نے کچھ تصویریں بھی بنائیں جن میں آپ ہر طرف لوگوں کا رش دیکھ سکتے ہیں
ریت کے بڑے بڑے ٹیلوں کے درمیان میں گراؤنڈ بنا ھوا تھا اور ساتھ قبرستان کی دیواروں پر بھی عوام بیٹھی ہوئی تھی
جیسے ہی کبڈی کا اختتام ہوا تو جیتنے والی ٹیم نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور اپنی جیت کو انجوائے کیا
@Play-Ground
When we arrived at the playground, the game of Kabaddi was in its final stages
There was a huge crowd of people
Children, old and young, all kinds of people were there. Kabaddi is a very difficult game
People come from far and wide to watch kabaddi
I also made some pictures in which you can see the rush of people everywhere
Grounds were built in the middle of large sand dunes and people were sitting on the walls of the cemetery.
As soon as the kabaddi was over, the winning team threw bhangras on the drum beat and won.
@Photography
@واپسی مغرب ٹائم
جب کھیل کود اور گھومنے پھرنے کے تمام سفر ختم ہو گئے تو پھر واپسی کی تیاری کی
بچوں نے کہا کہ ابو جان جلیبی اور پکوڑے اور سموسے اور آئیس کریم گھر لیتے جائیں
کیونکہ پکوڑے سموسے اور جلیبی تین روزہ سالانہ میلے کی سب سے مشہور سوغات ھیں
میں پکوڑے سموسے لینے میں مصروف ھو گئے اور بچوں نے ساتھ والے سٹال سے جلیبیاں خریدیں
اسی دوران میں نے دو تین تصویریں بنائیں جو کہ پوسٹ میں شئیر کر رہا ہوں
@Return Evening Time
When all the sports and leisure trips were over, he prepared to return
The children said that Abu Jan should take home jalebi and fritters and samosas and ice cream
Because fritters, samosas and jalebi are the most popular gifts of the three-day annual festival
I was busy picking pakoras and samosas and the kids bought jalebis from the stall next door
In the meantime, I made two or three pictures that I am sharing in the post.

Telegram and Whatsapp